قمر نقیب خان کی تحاریر
قمر نقیب خان
واجبی تعلیم کے بعد بقدر زیست رزق حلال کی تلاش میں نگری نگری پھرا مسافر..!

ڈاکٹر ذاکر نائیک

جس طرح سقراط نے زہر پی لیا تھا، جس طرح خلیل نارِ نمرود میں کود گیا تھا، جس طرح یوسف نے اٹھارہ سال جیل میں قید کاٹی، جس طرح عیسٰی سولی چڑھ گیا تھا ۔۔۔۔ جس طرح جادوگروں نے فرعون←  مزید پڑھیے

ینگ لیڈی ڈاکٹرز اور حکومتی مشینری

انسانیت کا فطری اصول یہ ہے کہ جب کوئی شخص کسی دوسرے کے گھر جائے تو پہلے اجازت حاصل کرے ۔چنانچہ اللہ پاک نے قرآن مجید میں تمام مومنین کو حکم دیا “اے ایمان والو! اپنے گھروں کے سوا دوسرے←  مزید پڑھیے

نوین شاہ سے احمدپور شرقیہ تک

لئیق شاہ رسالپور کے رہائشی ہیں، یہ مچئی ہائیڈرو پاور پراجیکٹ میں کنسٹرکشن اور پروجیکٹ منیجر ہیں. ان کا پانچ سالہ بیٹا نوین شاہ نرسری میں پڑھتا تھا، وہ روزانہ شام کو بچوں کے ساتھ گھر کے سامنے کھیلتا رہتا،←  مزید پڑھیے

بےنام

ایک ملک جس کا کوئی نام نہیں۔۔۔اس بےنام ملک کا ایک شہر جس کا کوئی نام نہیں ، اس بےنام شہر میں ایک ذہنی معذور عورت جس کا کوئی نام نہیں۔۔ اس بےنام عورت سے کئی لوگوں نے زیادتی کی۔۔←  مزید پڑھیے

عارف خٹک اور کاؤنٹرفائیٹ

شاعر شعر کیوں کہتا ہے اور ہر شخص شاعری کیوں نہیں کر سکتا؟ میرا ماننا ہے کہ شاعری ایک الہام کی طرح پاکیزہ روحوں پر نازل ہوتی ہے، پھر وہ شخص شعر کہے لکھے بنا نہیں رہ سکتا. شاعر پر←  مزید پڑھیے

نابینا ڈولفِن یا صحافت سے زیادتی

میں زیادہ پڑھا لکھا نہیں ہوں، میں صحافی یا لکھاری بھی نہیں ہوں لیکن اتنا ضرور جانتا ہوں کہ جس طرح ہر کام کرنے کے کچھ اصول و ضوابط ہوتے ہیں اسی طرح صحافت کے بھی کچھ اصول و ضوابط←  مزید پڑھیے

روزہ اور غامدی صاحب

آپ کتنی مشقت برداشت کر سکتے ہیں؟۔۔۔۔۔۔۔اپنے تقویٰ اور اپنی جسمانی کیفیت سے خود فیصلہ کر لیں کہ روزہ رکھنا ہے یا نہیں۔۔آپ اپنا تقوی دوسروں پر لاگو مت کریں، آپ احتیاطاً دس منٹ پہلے روزہ بند کرتے ہیں، ضرور←  مزید پڑھیے

غالب کی تلخ نوائی اور میں..

غالب نے کہا تھا رکھیو غالب مجھے اس تلخ نوائی میں معاف آج کچھ درد مرے دل میں سوا ہوتا ہے..! آج میں آپ کو اپنی اور چچا غالب کی تلخ نوائی کی وجوہات بتانا چاہتا ہوں. میں قمر نقیب←  مزید پڑھیے

کلبھوشن کی پھانسی اور عالمی عدالت

کلبھوشن پر مکمل تبصرہ بھی کرتا ہوں لیکن پہلے شاہ حسین کی یہ کافی دیکھ لیں سجناں اساں موریوں لنگ پیو سے بھلا ہویا گُڑ مکھیاں کھادا اساں بھن بھن توں چھٹیو سے ڈھنڈ پرائی کتیاں لکی اساں ہتھ نہ←  مزید پڑھیے

برکت کیا ہے

ایک جملے میں بیان کروں تو اللہ کی نعمتوں پر صبر و شکر سے قناعت کرنا برکت ہے۔برکت کو بیان نہیں ،محسوس کیا جاسکتا ہے۔ جب آپ آمدن و اخراجات کے حساب کتاب کے چکر میں پڑے بغیر اور کسی←  مزید پڑھیے

ایران کی دھمکی اور چانکیہ

دھتکار، پھنکار، للکار، مار اور فرار یہ پانچ الفاظ چانکیہ کے ایکشن ورڈز Action Words ہیں جو چانکیہ کی فلاسفی کا نچوڑ ہیں. ہندووں میں آج تک صرف ایک سیاسی فلسفی پیدا ہوا ہے ۔ کوٹلیہ چانکیہ۔ فلسفئِ سیاسیات ہونے←  مزید پڑھیے

مدارس کا فرسودہ نصاب اور ملحدین

یہ سنہ 2004 کی بات ہے، میں نے اسلامک ریسرچ شروع کی، کتابیں جمع کیں اور پڑھنا شروع کر دیا۔ دو سال بعد میرے پاس تمام مذاہب و مسالک کی پندرہ ہزار سے زائد کتابیں موجود تھیں جو اب لگ←  مزید پڑھیے

مسلمانوں کے زوال کا ایک سبب

اللہ تبارک و تعالی ٰ نے عربوں پر سب سے بڑا احسان یہ کیا کہ رسولِ کائنات فخرِ موجودات خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو عربوں میں پیدا کیا اور نسلِ انسانی کے لیے نمونہٴ کاملہ اور←  مزید پڑھیے

احسان اللہ احسان کی معافی

ایک مخصوص فرقے کی طرف سے احسان اللہ احسان کو معاف کرنے کا مطالبہ زور و شور سے کیا جا رہا ہے اور ڈھونڈ ڈھونڈ کر ایسی آیات و روایات لائی جا رہی ہیں جن میں مجرم کو معافی دینے←  مزید پڑھیے

اپنی جانوں کو ہلاکت میں مت ڈالو

اسلام قوانین کا دین ہے، آپ دنیا بھر کے قوانین و ضوابط اٹھا کر دیکھ لیں آپ کو یہ کسی نہ کسی طرح قرآن و حدیث سے ہی کشید کردہ ملیں گے، محترم استاد قاری حنیف ڈار صاحب نے اطلاع←  مزید پڑھیے

طیبہ عدلیہ اور مرد مومن

مرد مومن اور عدلیہ کا آئینہ معصوم طیبہ پر بھیانک تشدد کیا گیا، اس کی دائیں آنکھ سوجی ہوئی تھی، دونوں ہاتھ جلتے توے پر رکھ دئیے گئے تھے، اس کی کمر پر گرم لوہے کی سلاخیں لگائی گئی تھیں←  مزید پڑھیے

سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے

استاد امیر مینائی نے کہا تھا خنجر چلے کسی پہ تڑپتے ہیں ہم امیر سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے یہ شعر پاکستانیوں پر پوری طرح سے صادق آتا ہے، کیسے؟ ہم نے آدھا کشمیر تو آزاد کروا←  مزید پڑھیے

اسلام و علیکم، میری کرسمس اور ہیپی نیو ائیر

پچیس دسمبر کو میری کرسمس لکھا اور پوسٹ کر دیا ظاہر ہے میرے فارنر دوست تو اردو پڑھنے سے رہے سو یہ پوسٹ خالصتاّ فیس بکی مجاہدین کے لہو کو مزید تپانے جلانے اور گرمانے کے لیے لگائی گئی تھی←  مزید پڑھیے

میں جنریشن ایکس ہوں

جنریشن ایکس قمر نقیب خان جی ہاں، میں جنریشن ایکس ہوں. اپنی جنریشن کے کارنامے بتانے سے پہلے ضروری ہے کہ جنریشنز کے بارے مختصر بتا دیا جائے. *پہلی اور دوسری جنگ عظیم کا زمانہ ڈپریشن زمانہ کہلاتا ہے. 1916←  مزید پڑھیے