نذر حافی کی تحاریر

انسانوں سے پیار کیجئے- قصاص لیجیے/نذر حافی

قصاص تو مولوی نگار عالم کے ورثاء بھی نہیں لے پائیں گے۔ وجہ سوچنے اور سمجھنے والوں سے مخفی نہیں۔ مولوی نگار عالم کی بات کچھ دیر بعد پہلے پارہ چنار کی بات ہو جائے۔ جہاں آٹھ بے گناہ افراد←  مزید پڑھیے

سعودی بادشاہت- خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی/نذر حافی

آج شیخ سلمان العودہ کی بات ہو جائے۔ ویسے بھی انہیں اگلے چند دنوں میں پھانسی ہو جائے گی۔ ان کے بارے میں یہ بھی جان لیجئے کہ وہ مسلکی اعتبار سے وہابی ہونے کی وجہ سے اہلِ سُنت اور←  مزید پڑھیے

پاکستانی سیاست؛عقل بڑی کہ بھینس؟-نذر حافی

چیف جسٹس نے الیکشن کرانے کا فیصلہ سنا دیا۔ پاکستانی سیاست میں مزید ہلچل آگئی۔ اس سیاسی ہلچل کو اب ہر طرف سے دین کا ٹچ لگانے کی ضرورت ہے۔ مولوی بھائیوں کے پاس ایک لفظ ہے “عقیدہ”۔ دنیا میں←  مزید پڑھیے

اپریل فول- بات سمجھ سے باہر ہے/نذر حافی

اپریل فول مُردہ باد۔ مخالفت کرو بھائی مخالفت۔ جھوٹ بولنے کی مخالفت ہونی چاہیئے۔ یہ مغربی ثقافت کی کثافت ہے۔ انگریزوں کی نقالی مت کریں۔ ایسے جملے آپ نے بھی سُنے ہونگے۔ میں بھی ہر سال سُنتا ہوں، لیکن ایک←  مزید پڑھیے

23 مارچ- لے سانس بھی آہستہ/نذر حافی

23 مارچ کا دن آیا اور گزر بھی گیا۔ یہ دن ہمیں بہت کچھ یاد دلاتا ہے۔ خصوصاً 1936/1937ء کے انتخابات میں مسلم لیگ کو ہونے والی بدترین شکست کے زخم ہرے ہو جاتے ہیں۔ اسی شکست کے اثرات سے←  مزید پڑھیے

ایران اور سعودی عرب سے ہم نے کیا سیکھا؟-نذر حافی

7 دسمبر 2022ء کی بات ہے۔ چینی صدر شی جن پنگ اپنے تین روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچے۔ میڈیا میں ایک ہی چیخ و پکار تھی کہ چین اب سعودی عرب کی گود سے نہیں نکلے گا۔ ایسے←  مزید پڑھیے

کشمیر کی غلامی اور پاکستان کا بحران(مسئلے دو ،وجہ ایک)دوم،آخری حصّہ -نذر حافی

مرزا کے قتل کے بعد چک خاندان دوبارہ برسرِ اقتدار آگیا، لیکن اب فرقہ واریّت ایک تناور درخت بن چکی تھی۔ مولوی حضرات، مُغل بادشاہ کو ظلِ الٰہی اور خلیفۃ اللہ کہہ رہے تھے اور کشمیر کے چک بادشاہ کو←  مزید پڑھیے

کشمیر کی غلامی اور پاکستان کا بحران(مسئلے دو ،وجہ ایک)حصّہ اوّل-نذر حافی

چند سال پہلے کی بات ہے۔ ایک کانفرنس میں ملّتِ کشمیر کی ذہانت و فطانت پر مجھے ایک مقالہ پڑھنے کا موقع ملا۔ کانفرنس ہال میں ہمارے کچھ اساتذہ بھی موجود تھے۔ ان میں سے ایک بڑے نامور اور گرامی←  مزید پڑھیے

لیاقت بلوچ صاحب کا انٹرویو اور تین اعتراضات/نذر حافی

نام نہاد بنیاد اسلام بل کا جادو اب سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ مہنگائی، بے روزگاری، سیاسی عدمِ استحکام اور انسانی حقوق کو چھوڑ کر اب مذہبی جنگ لڑئیے۔ انِ دنوں میں بس اسی کی کمی رہ گئی تھی۔←  مزید پڑھیے

جماعت اسلامی- جو چال بھی چلی قیامت کی چلی/نذر حافی

ملکی صورتحال دیکھ لیجئے۔ لوگوں کے پاس آٹے کی قوّتِ خرید بھی نہیں رہی۔ قحط کی سی صورتحال میں فاقہ زدہ لوگ خودکُشی پر مجبور ہیں۔ سیاسی حضرات سے تو خدا کی پناہ، البتہ لوگوں کی چیخوں سے توجہ ہٹانے←  مزید پڑھیے

دسمبر کی آخری شام اور ایک کتاب/نذر حافی

دسمبر کے آخری دن کا سورج ڈھل گیا ہے۔ اس ڈھلتے سورج کی سُرخ اور زرد شعاعوں میں مجھے ایک بادشاہ کا چہرہ نظر آرہا تھا۔ ایک پریشان حال اور افسردہ بادشاہ کا چہرہ۔ اُس نے متعدد ماہرین اور دانشوروں←  مزید پڑھیے

چینی صدر کا دورہِ سعودی عرب- روشنی ہی روشنی/نذر حافی

آپ کو مسٹر ٹرمپ کا دورہ ریاض تو یاد ہوگا۔ یہ مئی 2017ء کا واقعہ ہے۔ اس دورے پر سعودی عرب کے 68 ملین ڈالر خرچ ہوئے تھے۔ یوں لگ رہا تھا جیسے یہ ایران کے خلاف کوئی فیصلہ کُن←  مزید پڑھیے

ایران کے حالات اور یک طرفہ معلومات/نذر حافی

اس جنگ میں ایران اکیلا نہیں، یہ میڈیا کی چال ہے کہ ایران کو تنہاء دکھائے۔ اس وقت دنیا میں ایران، مقاومتی بلاک کا قطب ہے۔ ایران کو تنہاء دکھانا یا تنہاء کرنے کی کوشش کرنا یہ ملّت ایران کیلئے←  مزید پڑھیے

اخبار کی ایک سُرخی اور خمینیؒ ڈاکٹرائن/نذر حافی

یہ بات پہلے ہی مجھے کھٹک رہی تھی۔ ایک دن رائے یوسف رضا دھنیالہ صاحب نے بھی اس مسئلے کو چھیڑا۔ قلّتِ وقت کے باعث گفتگو قلمبند نہ ہوسکی۔ گفتگو کا خلاصہ یہی تھا کہ بھائیو!، لوگو!، دوستو! “یہ شہر←  مزید پڑھیے

آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات- دیر آید درست آید/نذرحافی

آپ ماضی میں چلے جائیں۔ ایسٹ انڈیا کمپنی کا نام آپ کو یاد ہوگا۔ اُس نے ہندوستان میں پہلی بار کسی بلدیاتی ادارے کی بات کی تھی۔ ہُوا یوں کہ 1688ء میں مدراس کے اندر لارڈ رٹن نے ایک میونسپل←  مزید پڑھیے

9 نومبر اور ملت کشمیر کا گُناہ/نذر حافی

غُلامی کو کوئی بھی پسند نہیں کرتا۔ علامہ اقبال نے غلامی کی قباحت کو اس طرح سے بیان کیا ہے۔ آدم از بے بصری بند گئی آدم کرد بے بصیرتی کی وجہ سے انسان نے انسان کی غلامی کی گوہرے←  مزید پڑھیے

ختمِ نبوّت کے بعد نظامِ حیات کا منبع/نذر حافی

قرآن مجید اور سُنّتِ نبوی ؐکا مقصد “ہدایتِ بشر” ہے۔ آیات و روایات کو صرف رٹہ لگا کر حفظ کرنے سے یہ مقصد پورا نہیں ہوسکتا۔ ہر مسلمان اِس پر ایمان رکھتا ہے کہ قرآن اور احادیث کے اندر اُس←  مزید پڑھیے

انقلاب تراشی سے پہلے انقلاب شناسی/نذر حافی

کہتے ہیں کہ ایران میں اسلامی انقلاب کی شروعات تھیں۔ یہ عشق، جنون اور دیوانگی کے زمانے کی بات ہے۔ نماز ظہرین کا وقت تھا۔ انقلاب ابھی نیا نیا تھا۔ مسجد میں صفیں درست ہوچکی تھیں۔ اُدھر پیش نماز صاحب←  مزید پڑھیے

ایران میں پردے کے نام پر پسِ پردہ لڑائی/نذر حافی

مہسا امینی فوت نہ ہوتی تو بھی فسادات یقینی تھے۔ بات خواتین کے پردے یا حجاب کی نہیں۔ بات اتنی اہم ہے کہ مہسا امینی کی فوتگی پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھی آہ و فغاں کی گئی۔←  مزید پڑھیے

سیلاب اور اندھوں کے ہاتھوں میں ریوڑیاں۔۔نذر حافی

مجھے چند ایک ای میل موصول ہوئیں، دو تین مرتبہ کالز بھی آئیں، بات ایک ہی تھی لیکن افراد مختلف تھے، وہ سیلاب کی بات کر رہے تھے۔ ہمارے ہاں آج کل سیلاب کے ویسے بھی بہت چرچے ہیں۔ زلزلے←  مزید پڑھیے