منور صدیقی کی تحاریر
منور صدیقی
پیشہ کے اعتبار سے تو درد اور بے ہوشی کا ڈاکٹر ہوں اور فرصت کے اوقات میں شوقیہ طور پر اپنے احساسات کو اشعار کے روپ میں ڈھالنے کی کوشش کرتا ہوں! کراچی سے تعلیم حاصل کی ہے اور اب امریکہ کی اسٹیٹ کینٹکی میں مقیم ہوں

ملتی نہیں وہ صورتیں جن پر لکھیں غزل ۔۔۔ منور صدیقی/غزل

وہ شخص میری روح کی گہرائیوں میں ہے لوگوں کے درمیان بھی تنہا ئیوں میں ہے لگتا ہے اسکے پاس کوئی دوسرا نہیں اسکا تو انتظار بھی شہنائیوں میں ہے ملتی نہیں وہ صورتیں جن پر لکھیں غزل جو بات←  مزید پڑھیے