مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

نرگسی آنکھوں میں سُرمہ/حیدر جاوید سیّد

“آنکھ محبت کے در پہ برستی ہے، پروردگار کے شربت کا طالب ہوں جو ہر دو رنگوں کے شیشوں میں ہے، میں باریک ہونٹوں سے ایک جام پینے کا آرزومند ہوں اور کچھ تمہاری محبتوں کی امید رکھتا ہوں”۔ مست←  مزید پڑھیے

“اس نے کہا تھا”: ثقافتی مطالعہ کے تناظر میں/جاوید رسول

“ان عناصر کی بازیافت میں جنہیں قدامت پسند کلچر نے حاشیے پر دھکیل دیا ہے، ثقافتی مطالعات نے اہم کردار ادا کیا ہے۔” (ٹیری اگلٹن، تھیوری کے بعد) یہ کوئی  مذاق نہیں کہ گزشتہ تین دہائیوں سے اُردو ادب میں←  مزید پڑھیے

قابل رحم لوگ/راحت اقبال

جبلت، ایک پیدائشی تحریک یا عمل کی ترغیب ہے جو عام طور پر مخصوص بیرونی محرکات کے جواب میں انجام دی جاتی ہے۔ آج جبلت کو عام طور پر ایک دقیانوسی، بظاہر غیر سیکھا ہوا، جینیاتی طور پر طے شدہ←  مزید پڑھیے

یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے؟-عبدالرحیم خان

یہ ہیں عطیہ فیضی!  اب تک کسی کو حتمی پتہ نہیں کہ یہ علامہ اقبال کی دوست تھیں، محبوبہ تھیں یا اس سے بھی بڑھ کر کچھ اور ۔ ۔ رشتہ کچھ اتنا قریب مگر غیر واضح تھا کہ شاید←  مزید پڑھیے

سجاتا آنندن،مظلوموں کی آواز خاموش ہوگئی/معصوم مرادآبادی

برادرم دانش ریاض کی پوسٹ سے یہ اندوہناک اطلاع ملی ہے کہ ممبئی کی سرکردہ انگریزی صحافی سجاتا آنندن کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔ انھوں نے ممبئی کے اپولو اسپتال میں آخری سانس لی۔ ابھی دودن پہلے←  مزید پڑھیے

سیاست میں ٹائمنگ کی اہمیت/عاصم اللہ بخش

سر ! آپ نے بھی مشاہدہ کیا ہوگا، جب ہم کسی کے ہاں تعزیت کے لیے جاتے ہیں تو وہاں موجود لوگ پہلا سوال یہ پوچھتے ہیں مرحوم کو کیا ہوا تھا۔ اس پر مرنے والے کے لواحقین بتاتے ہیں←  مزید پڑھیے

ڈر اور محبت/محمد سعید ارشد

محبت اور ڈر دونوں ایک دوسرے کی ضِد ہیں، آپ کسی کو ڈرا کر خود سے محبت نہیں کرواسکتے اور نہ ہی آپ کسی محبت کرتے ہوئے اُس کے اندر ڈر جیسے خوفناک احساسات پیدا کرسکتے ہیں۔ محبت ایک خوبصورت←  مزید پڑھیے

مجھے یاد ہے/حامد یزدانی-قسط نمبر 17

(والد گرامی جناب یزدانی جالندھری کی مہکتی یادوں کی منظرمنظرجھلکیاں) ( قسط نمبر 17) میں اپنے دوست حبیب الرحمٰن کی دعوت پر اُس کے ساتھ کراچی کی سیر پر ہوں۔بی اے کے امتحانات ہوچکے۔ نتائج کا انتظار ہے اور میں زمانہِ←  مزید پڑھیے

حیدرآباد کی دادی لیلا وتی/نثار نندوانی

دو دن پہلے میں نے ایک پوسٹ لگائی تھی جو رائے بہادر “اودھو داس تارا چند” کے بارے میں تھی ، جس نے شکار پور میں ایک خیراتی ہسپتال تعمیر کروایا تھا اور اپنا نام سیڑھیوں پر لکھوایا تھا تاکہ←  مزید پڑھیے

فیک نیوز، بے لگام سوشل میڈیا اور پیکا ایکٹ/ملک سلمان

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈ یو ہے جس میں ملتان کا ایک یوٹیوبر ڈپٹی کمشنر ملتان کیپٹن رضوان قدیر کے حوالے سے منفی پراپیگنڈا پھیلا رہا تھا۔پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کیلئے پی ایس ایل کے ذریعے دنیا←  مزید پڑھیے

گستاخ’کون؟-ڈاکٹر حفیظ الحسن(2)

آدھے گھنٹے بعد کمارا فیکٹری پہنچا تو گیٹ پر موجود چوکیدار اُسے دیکھ کر حیران رہ گیا۔ اُسکی انکھوں میں ایک گھبراہٹ سی تھی۔ صاحب آپ یہاں۔ وہ سٹپٹا کر بولا ہاں دفتر میں ایک کام تھا؟ فائل چاہئے تھی۔←  مزید پڑھیے

سیکولرازم کی مرتی روح/ رشید ودود

ہمارے ایک بزرگ دوست ہیں نور القمر سلفی’ کل انہوں نے فرمایا کہ “سوشل میڈیا پر جس طرح سے لوگ تھوک کے بھاؤ گیان بانٹ رہے ہیں، لوگوں کا اصحاب الرائے پر سے اعتماد اور بھروسہ ختم ہوتا جارہا ہے۔←  مزید پڑھیے

پڑھنا اہم نہیں ،”کیا پڑھنا ہے” زیادہ اہم ہے/عبدالرحیم خان

تعلیم کے ضمن میں ہم میں سے زیادہ تر بھیڑچال کی پیداوار ہیں۔ جب تعلیمی کیریئر کے انتخاب کا وقت تھا تو ہمیں اتنا شعور ہی نہ تھا کہ پڑھنا کیا ہے، دیکھا کہ جس طرف بھیڑ جارہی ہے اُسی←  مزید پڑھیے

انڈیا کا یو سی سی پلان کیا ہے؟-عزیر احمد

آپ اس بات کو سمجھیے ،مقتدرہ کو بھی معلوم ہے کہ ہندوستانی مسلمان برما کے مسلمان نہیں ہیں کہ راتوں رات ان پر زمین تنگ کردی جائے، انہیں سمندروں میں غرق کردیا جائے، یا در بدر کردیا جائے، ہندوستانی مسلمانوں←  مزید پڑھیے

گستاخ’کون؟-ڈاکٹر حفیظ الحسن(1)

کولمبو ائیرپورٹ پر اعلان ہو رہا تھا۔ “لاہور جانے والی پرواز کے مسافر اپنے جہاز پر تشریف لے جائیں،جہاز روانگی کے لیے تیار ہے۔ ” یہ سری لنکن ائیرلائن کی معمول کی پرواز تھی جسے چار گھنٹے بعد کولمبو سے←  مزید پڑھیے

گاربیج اِن، گاربیج آؤٹ/محمد سعید ارشد

1990ء تک انٹرنیٹ کی سہولت پاکستان میں پہنچ چکی تھی پر تب کمپیوٹرز اور انٹر نیٹ استعمال کرنیوالوں کی تعدادبہت کم تھی۔ مگر آہستہ آہستہ اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ جب انٹرنیٹ اور کمپیوٹرز نے اپنی اہمیت کو منوانا←  مزید پڑھیے

نذیر ناجی!اِک عہد کا اختتام/اسلم ملک

نذیر ناجی صاحب کا نام پہلی بار میٹرک کے زمانے یعنی 1967 کے آس پاس پڑھا۔ وہ اِن  دِنوں روزنامہ “انجام” میں تھے، فلمی صفحہ بھی مرتب کرتے تھے۔ اس کے کسی سلسلے میں اداکارہ زیبا کی دستخط شدہ تصویر←  مزید پڑھیے

کند ہم جنس باہم جنس پرواز/اسد الرحمن بھٹی

سماجی میڈیائی دیوار کسی بھی انسان کا مجازی روپ ہوتا ہے، جہاں وہ اپنے خیالات، آراء اور نظریات کی عکاسی کرتا ہے۔ عام سماجی رابطوں کی مانند یہاں بھی اجنبی لوگوں سے واسطہ پڑتا ہے، ہر شخص اپنے مزاج، پسند/ناپسند←  مزید پڑھیے

دوسرا جنم/عثمان سکران خان

بطور مسلمان ہم قیامت کے دن دوبارہ اٹھنے اور محشر میں حساب کتاب چکھنے کے بعد کی زندگی پر یقین و ایمان رکھتے ہیں، لیکن دنیا میں ہندومت، جین مت، اور بدھ مت کی طرح کئی ثقافتوں میں یہ بات←  مزید پڑھیے

برلن کی برفباری سے/عثمان سکران خان

جرمنی کے برلن شہر میں میری تقریباً تین مہینوں کی سیاحت پایہ تکمیل تک پہنچنے والی ہے، جو کہ پچھلے سال پیرس کی نسبت ٹھنڈے موسم اور شدید برفباری میں گزری ۔ٹھنڈ کی وجہ سے ہر طرف پت جھڑ کا←  مزید پڑھیے