مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

عدم اعتماد کا شور ۔۔معاویہ یاسین نفیس

گذشتہ دو ہفتوں سے سیاسی حلقوں ، عوامی مقامات پر تحریک عدم اعتماد سے متعلق بحث جاری ہے۔ عوام کا ایک کثیر طبقہ تحریک عدم اعتماد کے ذریعے عمران خان کو گھر بھیجے جانے کا خواہاں ضرور ہے مگر اپوزیشن←  مزید پڑھیے

بہاؤالدین زکریا کا قاضی عابد۔۔سیّدہ ہما شہزادی

زندگی سے جنگ کرنے والا ہی زندگی جینا جانتا ہے کیونکہ وہ زندگی کی قیمت سے خوب آگاہ ہوتا ہے جو تمام عمر اس نے چُکائی ہوتی ہے ۔محنت کش باپ کا بیٹا جب نظام کی چکی میں پس کر←  مزید پڑھیے

حضور کب تک، افسانوی مجموعہ “گونجتی سرگوشیاں پہ ایک تبصرہ “۔۔صباح کاظمی

ان گونجتی سرگوشیوں نے کہنے سے زیادہ بولنے پر اُکسایا ،کہا کہ وہ سب بول دو جو ہم جیسی کروڑہا عورتیں ہونٹوں میں دبائے دنیا سے رخصت ہو جاتی ہیں۔ اس کتاب کی تخلیق میں ان سات حساس لیکن نڈر←  مزید پڑھیے

جدید تہذیب کا زوال، حجاب دشمنی۔۔ثاقب اکبر

جدید تہذیب کو اپنے جن افکار و نظریات پر ناز تھا، وہ گذشتہ صدی میں ہی رفتہ رفتہ زوال کا شکار ہونے لگے۔ مغرب نے جب دو قطبی دنیا کا معرکہ بظاہر سر کر لیا تو اسے اپنے سرمایہ دارانہ←  مزید پڑھیے

پوسٹ پارٹم (زمین،ماں اور لکھاری کا دکھ)…صادقہ نصیر

وہ شام اسے اچھی طرح یاد  تھی جب اس کے ماں بننے کے دن قریب تھےاور وہ اپنےہونے والے بچے کی گود بھرائی کے فنکشن پر آۓ مہمانوں کو رخصت کرکے فارغ    ہوئی۔ بہت خوش تھی مگر خاموشی سے←  مزید پڑھیے

اکابرینِ دارالعلوم کراچی سے ملاقاتیں (1)۔۔محمود احمد ظفر

شکارپور (صوبہ سندھ) میں “جامعۃالحسنین شکارپور” کے نام سے مولانا فرحان احمد سومرو کے زیر ِاہتمام معیاری دینی ادارہ قائم ہے۔ دارالعلوم کراچی سمیت مختلف معیاری دینی درسگاہوں (جامعۃ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن، جامعہ فاروقیہ وغیرہ) کے فضلاء یہاں درس←  مزید پڑھیے

اعتراف۔۔امجد اسلام امجد

اگرچہ فن اور تخلیقی صلاحیت آپ اپنا اجر ہوتے ہیں اور آفتابِ آمددلیل آفتاب کی طرح انھیں کسی خارجی گواہی کی ضرورت نہیں ہوتی مگر یہ بات بھی اپنی جگہ پر اہم ہے کہ کسی شخص کی خوبی کارنامے یا←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (1) ۔ فئیر پلے/وہاراامباکر

ساتھ لنک میں دی گئی ویڈیو ایک میچ کا منظر ہے۔ لندن میں فٹبال کا میچ جاری تھا۔ ویسٹ ہیم اور ایورٹن کے درمیان ہونے والا اہم مقابلہ ایک ایک گول سے برابر تھا۔ اختتامی لمحات میں ویسٹ ہیم کی←  مزید پڑھیے

میاں صاحب کے بچے۔۔نعیم احمد باجوہ

گاؤں کے ایک امام جسے کوئی دور جاتا ہے کہ میاں صاحب یا میاں جی کہا جاتا تھا۔ میاں جی کے منہ سے کلمہ خیر کے علاوہ کچھ نکلتا نہیں تھا۔شادی بیاہ میں وہی میاں جی، تجہیز و تکفین میں وہی مشترکہ میاں جی، عقیقہ اور جنازہ میں وہی سب کے امام ، میاں جی←  مزید پڑھیے

اعظم معراج کا آتشیں گیت ۔۔محمد عثمان جامی

میں ان لوگوں میں سے ہوں جو نثری نظم کی ترکیب کے خلاف ہیں، لیکن اس عنوان کے سائے تلے ہونے والی بعض تخلیقات کو دیکھ کر لگتا ہے جیسے شعریت شدت ِاحساس کی تپش سے پگھلی اور اپنے سانچے←  مزید پڑھیے

یوکرائن تنازع کیا رخ اختیار کرے گا۔۔سیّد ثاقب اکبر

بہت سے مبصرین کا کہنا ہے کہ یوکرائن کے مسئلے پر دنیا تیسری عالمی جنگ کی جانب بڑھ رہی ہے۔ روس ایک لاکھ سے زیادہ فوجی یوکرائن کی سرحدوں پر پہنچا چکا ہے، مشقیں کی جا چکی ہیں، تعیناتی کا←  مزید پڑھیے

ماؤاسٹ پروپیگنڈہ اور حقائق: دو نکات(پہلا حصہ)۔۔شاداب مرتضٰی

ماؤزے تنگ کا خیال تھاکہ:"زمیندار طبقے اوربیوروکریٹک سرمایہ داروں کو اقتدار سے بے دخل کرنے کے ساتھ،مزدور طبقے اورقومی سرمایہ دار کے درمیان تضاد چین میں بنیادی تضاد بن چکا ہے۔←  مزید پڑھیے

ایک آئیڈیا زندگی بدل سکتا ہے۔۔کمیل احمد معاویہ

جس معاشرے میں جس پیشے کے سرکردہ لوگوں کو عوام میں جتنی زیادہ مقبولیت حاصل ہو جائے اور اس فیلڈ کے لوگوں کو معاشرے میں بطور ہیرو یا سلیبرٹی تصور کیا جائے تو اس معاشرے کا نوجوان اسی چیز کو←  مزید پڑھیے

گھڑے کی مچھلی۔۔ربیعہ سلیم مرزا

بچے اسکول گئے تو گھر سمیٹتے سماٹتے گیارہ بج گئے ۔ اپنے لئے چاء بنائی۔ دوسرے گھونٹ پہ ہی یاد آگیا “مجھے تو نہانا تھا ۔؟ کپ وہیں چھوڑکر غسلخانے جاکے ٹونٹی کے نیچے ہاتھ رکھا ۔شکر ہے ۔۔پانی ہلکا←  مزید پڑھیے

چند غیر محسوس تبدیلیاں۔۔افتخار گیلانی

بعض باتیں ہم غیر محسوس طور پر نظر انداز کرتے ہیں اور نہیں جانتے کہ ہمارے معاشرے اور اس معاشرے کی اقدار میں کیا بنیادی تبدیلی آ رہی ہے‘ یہ سب کچھ غیر محسوس انداز میں ہورہا ہے۔ ایک رائے←  مزید پڑھیے

شکیل عادل زادہ۔۔ علامہ اعجاز فرخ

شکیل عادل زادہ کےفن اور شخصیت پر پاکستان نے کتنا کام کیا ؟ کیا کچھ لکھا گیا ، فن پر ناقدوں نے کیا رائے قائم کی یہ سب میری نظر میں نہیں ہے ۔کتابیں بھی مشکل ہی سے ملتی ہیں ۔ اور یوں بھی آدمی کی دسترس میں تقریر و تحریر کے ابلاغیہ حُسن کا بہ یک رُخ یکجا ہوناخاصہ دشوار ہوتا ہے←  مزید پڑھیے

بشریٰ رحمان،روحی کنجاہی اور ممتاز شیخ۔۔امجد اسلام امجد

میرے نزدیک اِن تینوں ادبی اور ادب دوست احباب کی خدمات اور شخصیات کے بارے میں کم از کم ایک ایک مکمل کالم ہونا چاہیے تھا کہ انھوں نے اپنے اپنے انداز میں معاصر ادب پر گہرے اور مثبت اثرات←  مزید پڑھیے

ذہنی توازن ایک کا خراب -پاگل سارا جہان۔۔تنویر سجیل

جیسا کہ اس واقعہ کے رونما ہونے کے ساتھ ایک لفظ ہر زبان پر واضح تھا کہ مقتول کا ذہنی توازن درست نہیں تھا اور جس شخص کا ذہنی توازن درست نہ ہو تو کیا اس سے کوئی بھی عقلمندی ، معقول طرز کی توقع کرنے والوں کی جسارت کرنے والوں کے ذہنی توازن پر بھروسہ کیا جا سکتا ہے۔؟←  مزید پڑھیے

بھینس اور چارہ۔۔گل نو خیز اختر

جابر شاہ ہمارے علاقے کی مشہور ترین ہستی ہیں، بقول شخصے ’اتنے غریب ہیں کہ پیسوں کے علاوہ ان کے پاس کچھ نہیں‘۔مال و دولت کی فراوانی کا یہ عالم ہے کہ بٹوے میں پانچ ہزار سے کم کا نوٹ←  مزید پڑھیے

ٹموتھی ویکس یا جبریل عمر سے ایک ملاقات (3،آخری قسط)۔۔افتخار گیلانی

پروفیسر ٹموتھی یا جبرائیل عمر کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے مجھے یاد آرہا تھا کہ چند سال قبل دہلی میں ایک جید ہندو سکالر سے ملاقات ہوئی تھی، جنہوں نے اسلا م اور دہشت گردی کے موضوع پر ہندی←  مزید پڑھیے