مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

مکالمے کی ضرورت کیوں ہے؟ ۔ دائود ظفر ندیم

 مکالمے کی ضرورت ہر دور میں ہوتی ہے کیونکہ ہر دور میں ایسے لوگ ہوتے ہیں جو ایک دوسرے سے مختلف رائے رکھتے ہیں۔ پاکستان میں اس وقت سب سے بڑا موضوع ریاست اور مذہب کے تعلق کے حوالے سے←  مزید پڑھیے

صرف رامیا ہی زد پر کیوں ۔ نازش ہما قاسمی

مشہور قول ہے کہ اگر تم سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرو گے تو تم سے ادنی اور ارذل لوگ تم پر حکومت کریں گے، اگر اس کہاوت کو حقیقی زندگی میں دیکھنے کا شوق ہے تو آپ روئے زمین←  مزید پڑھیے

دھندلی تصویر ۔ عمیر فاروق

کچھ عرصہ قبل کسی تحقیق کیلیے وادی سندھ پہ نئے مواد کی تلاش میں نظر دوڑائی۔ یہ دیکھ کر حیرت ہوئی کہ کچھ انڈین یونیورسٹیوں کی طرف سے ایک نئی تھیوری یہ پیش کی جارہی ہے کہ وادی سندھ کی←  مزید پڑھیے

مودی کا دو قومی نظریہ ۔ ژاں سارتر

پاکستان کا قیام کسی جنگ کا نتیجہ تھا  نہ کسی جنگی شکست کے بعد کوئی شرمناک معاہدہ صلح اس کی بنیاد بنا ،  پھر بھی خود سے پانچ گنا بڑےپڑوسی کے جارحانہ عزائم نے اسے اس وقت کی “بائی پولر←  مزید پڑھیے

امید بھی کیا کیفیت ہے؟ ۔ ڈاکٹر مجاہد مرزا

  آس، آرزو، خواہش، انتظار تاحتٰی یقین، امید کے ہی پرتو ہیں۔ یہ امید بھی عجب کیفیت ہے جو شاید کائنات کی مانند لامتناہی اور الوہ کی مانند ابدی ہے۔ امید کے لیے بہت سے محاورے اور کہاوتیں ہیں جن←  مزید پڑھیے

مکالمہ، کچھ کھٹی میٹھی باتیں ۔ وسی بابا

آپ کا ڈوب مرنے کو دل چاہے یا سیر کرنے کو کسی جھیل پر جانے کو۔ فون ملک صاحب کو ہی کرنا ہوتا کہ ملک صاحب وادی سون کی کس جھیل کو جایا جائے۔ جانا ہم نے ہوتا کوئی نہیں←  مزید پڑھیے

دو بڑوں کا مکالمہ ۔ محمد فیاض خان سواتی

محترم جناب انعام رانا صاحب کی پر خلوص دعوت پر ”مکالمہ ویب سائیٹ” کے لئے اپنی پہلی تحریر ارسال خدمت ہے ۔ گرقبول افتد زہے عزوشرف مکالمہ عربی زبان کا لفظ ہے جو باب مفاعلہ کا مصدر ہے، جس کا←  مزید پڑھیے

ایک پیغام محبت بھی سہی ۔ ایم ودود ساجد

 پچھلے ہفتہ کا مضمون پڑھ کر میرے ایک محسن بزرگ نے مجھے انگریزی زبان میں ایک “پدرانہ نصیحت” لکھ کر بھیجی۔ اس کو پڑھ کر میں نے فیصلہ کیا کہ اس ہفتہ اپنا انداز تبدیل کرکے دیکھوں گا اور اپنے←  مزید پڑھیے

محسن ۔ ڈاکٹر رابعہ خرم درانی

ملک کے نامور سرجن نے پیٹ میں پھیلے ناسور کا آپریشن شروع کیا… روشن تھیٹر میں وقت کا اندازہ نہیں ہو رہاتھا … لیکن تھیٹر کے باہر کالی اماوس کی ڈراؤنی رات جوبن پر تھی۔ کبھی کبھی کوئی الو بولتا←  مزید پڑھیے

میں تصویر کیوں دوں ۔ لعلونہ خان

شاعر نے کبھی سادہ وقتوں میں فرمایا تھا کہ، “وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ” پر شاید حضرتِ شاعر کو اندازہ نہیں تھا کہ ایک دور آئیگا جب یہ رنگ کبھی کبھی بُہت ہی بے مزہ نفسیاتی بھنگ←  مزید پڑھیے

مکالمہ۔۔۔ دلیل کے ساتھ ۔ عامر ہاشم خاکوانی

برادرم انعام رانا سے تعارف کو زیادہ عرصہ نہیں ہوا۔ مختلف پوسٹوں پر ان کے کمنٹس دیکھتا رہا۔ پھر ہم سب میں شائد انہوں نے اپنی پہلی تحریر لکھی تھی، ہم سب ہی میں انہوں نے اڑنا سیکھا اور پھر←  مزید پڑھیے

مکالمہ ۔۔ ہماراتہذہبی ورثہ ۔ آصف محمود

انعام رانا جیسے بانکے جوان، جن کی شوخی تحریر اپنی شرارتوں کے ہمراہ ساون موسموں کی طرح گدگداتی چلی جاتی ہے ،اگر مکالمے جیسی سنجیدہ اور علمی روایت کا احیاء کرنا چاہتے ہیں تو اس کا خیر مقدم ہی نہیں←  مزید پڑھیے

تہذیبوں میں مکالمہ نہ ہو تو ۔۔۔۔۔ ؟ ژاں سارتر

پاکستان، ہندوستان کے بہت سے لوگوں کے علاوہ دنیا کی آبادی کا کچھ حصہ بھی اس بات سے آگاہ ہے کہ برصغیر پاک و ہند کے سینے پر دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں میں سے ایک، آج سے کم و←  مزید پڑھیے

مثنوی معنوی از مولانا رومؒ ۔ قسط نمبر 1: لالہ صحرائی

قسط نمبر 1 حضرت مولانا جلال الدین رومیؒ سوانح حیات حصہ اول تحریر  لالہ صحرائی تعارف اور حالات زندگی حضرت مولانا صاحبؒ کا اصل نام محمد، لقب جلال الدین ھے جبکہ رومیؒ کے نام سے مشہور ہوہوئے۔ آپ تقریباً آٹھ←  مزید پڑھیے

افراد اور اداروں کے جرائم کی سزا پاکستان کو کیوں؟ حیدر جاوید سید

 آگے بڑھنے سے قبل دو باتیں آپ کی خدمت میں عرض کرنا ازبس ضروری ہیں۔ اولاََ یہ کہ میں 1437 سال سے مسلمان ہوں۔ 730 سال سے سرائیکی اور 69 سال سے پاکستانی ہوں (730 سال قبل میرے جدِ امجد←  مزید پڑھیے

اقبال اور جرمن فلسفہ ۔ عمران شاہد بھنڈر

ہر فلسفی کا اپنا ایک فلسفیانہ نظام ہوتا ہے، جس میں حسیات، مقولات اور تعقلات کسی فلسفیانہ نظام کے داخلی تقاضوں کے تحت تشکیل دیے جاتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ مختلف فلسفوں میں مقولات، تعقلات اور خیالات مختلف مفاہیم←  مزید پڑھیے

مجھے مت مارو ۔ حبیبہ طلعت

یہ کیسی آگ ہے کیا شعلے ہیں؟ جو مجھے جلا رہے ہیں جو سوچ تک کو جھلسا رہے ہیں خوف آرہا ہے مجھے ،ڈر لگتا ہے ان شعلوں سے غزلوں ، لفظوں اور پھولوں پر مرنے والی تخیل پرست لڑکی←  مزید پڑھیے

ام الجہاد یا ام الفساد ۔ محمد اشفاق

ایک بار کہیں افغانستان میں روسی مداخلت کے خلاف جنگ کو “ام الجہاد” کا نام دیا گیا تھا- کیونکہ اس جنگ نے دنیا بھر میں مختلف ممالک میں جہاد کی راہ ہموار کی- یہ الگ بات ہے کہ اس کے←  مزید پڑھیے

دوٹوک ۔ قاسم سید

معمولی عقل رکھنے والا بھی اس بات سے بخوبی واقف ہے کہ اترپردیش میں اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات 2019 کے لوک سبھا الیکشن کی زمین تیار کریں گے اور اس کے خدوخال کو نمایاں کریں گے، یہی وجہ←  مزید پڑھیے

پانی نشیب کی طرف بہتا ہے۔

پنجاب حکومت نے بچوں کے اغوا اور گمشدگی کے متعلق “غیر ذمہ دارانہ” ٹویٹ کرنے پر اداکار حمزہ علی عباسی کو نوٹس بھجوا دیا ہے جبکہ ایسے ہی ٹویٹس آصفہ بھٹو زرداری اور مسلم لیگ ن کی ایم پی اے←  مزید پڑھیے