مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

اسلام دینِ مبین۔۔۔۔۔صدام سگو

ہم بحیثیت مسلمان تعلیمات دین کو بھول چکے ہیں، کیا آج کے مسلمان کو دیکھ کر کوئی کافر مسلمان ہونا پسند کرے گا؟ ہمارے دلوں میں عقیدت بھی ہے، محبت بھی ہے لیکن بدقسمتی سے ہم ابھی تک بے شعور←  مزید پڑھیے

بگ بینگ تھیوری کے مشاہداتی ثبوت۔۔۔۔۔عرشیہ بٹ

سائنس مشاہدات سے نتائج اخذ کرنے کا نام ہے۔ کوئی  بھی سائنسی مفروضہ سائنسی نظریے کی حیثیت اختیار نہیں کر سکتا جب تک اسے کسی طور مشاہدات میسر نہ  ہوں۔ جب بگ بینگ کے نظریے کی بات آتی ہے تو←  مزید پڑھیے

بوتل بھریا دل ۔۔۔۔۔۔کرشن چندر

(ایہہ شبد چتر منٹو دی موت دی خبر سن کے کرشن چندر نے لکھیا سی ) اک انوکھی گھٹنا واپری ہے-منٹو مر گیا ہے۔ انج تاں اوہ اک عرصے دا مر رہا سی-کدی سنیاں، اوہ پاگلخانے وچ ہے ؛ کدی←  مزید پڑھیے

انکشاف۔۔۔ڈاکٹر خالد سہیل

  انکشاف کا لمحہ اک حسین لمحہ تھا بادلوں کے پیچھے سے جیسے چاند ا بھرا تھا خامشی کے آنگن میں جیسے شعر اترا تھا ٍٍٍ انکشاف کا لمحہ اک حسین لمحہ تھا اور وہ حسیں لمحہ ڈھل گیا ہے←  مزید پڑھیے

مسکراہٹیں میرے نبی ﷺکی۔۔۔۔۔ عشاءنعیم

میرے نبی پیغمبر امن صلی اللہ علیہ وسلم ہر وقت امت کے لئے فکخر مند رہنے والے راتوں میں اٹھ اٹھ کر رونے والے اور امت کی بخشش مانگنے والے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہر معاملہ بہت سنجیدگی←  مزید پڑھیے

اتباعِ رسولﷺ۔۔۔۔ عاصم اللہ بخش

قرآن کے مطابق، جب اللہ تعالیٰ نے “عہد الست” کے موقع پر تمام انسانوں سے سوال کیا “کیا میں تمھارا رب نہیں؟ ” … تو سب نے یک زبان ہو کر جواب دیا، “ہاں، کیوں نہیں”. کوئی ایک آواز بھی←  مزید پڑھیے

نداء نور۔۔۔۔محمد نعیم شہزاد/مکالمہ عظمتِ محمد ﷺ ایوارڈ

وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا مرادیں غریبوں کی بر لانے والا نبی ﷺ کی ذات سرتاپا رحمت ہی رحمت ہے,آپﷺ کی سیرت حصولِ رحمت کا مکمل و سرمدی نمونہ ہے. آپ ﷺ کی ذاتِ بابرکات رحمت کا کامل←  مزید پڑھیے

“مکالمہ عظمتِ محمد ص ایوارڈ” تحریری انعامی مقابلہ

عزیزان گرامی ہمارے آقا و مولا سیدنا محمد صلی اللہ علیہ و آل وسلم کا 1448 واں جشن میلاد آپ سب کو مبارک ہو۔ نبی آخر الزماں صلی اللہ علیہ و آله وسلم کی آمد کی خوشی بلاشبہ ہر مسلمان←  مزید پڑھیے

قرة العین طاہرہ۔۔۔۔۔ شبیر سومرو

وہ انیسویں صدی کے وسط کی ایسی مثالی شاعرہ، مبلغہ اور عالمہ تھیں جن کے حسن، تخلیقی عشقیہ، شاعری، مذہب کے مختلف موضوعات پر عملی مہارت اور عورتوں کی آزادی کے حوالے سے عملی جدوجہد کے باعث انہیں آج بھی←  مزید پڑھیے

لاؤڈ سپیکر۔۔۔عنبر عابر

جب ہمارے گاؤں میں پہلی بار لاؤڈ اسپیکر متعارف ہوا تھا تو اسے دیکھ کر پہلی نظر میں ہی ادھیڑ عمر ہاشم اپنا دل ہار بیٹھے تھے۔چونکہ قاری تھے اس لئے آواز میں قدرتی طور پر گرج تھی یا شاید←  مزید پڑھیے

دُھنوں کا جادو۔۔۔ حسن کرتار

“انسٹرومینٹل میوزک میں کیا جادو ہے!” بنیادی طور پر کوئی بھی انسٹرومنٹ یا ساز انسان کی ہی ایک ایکسٹینشن ہوتا ہے۔ جس انسان کو اپنے انسٹرومنٹس پر عبور حاصل ہو اسکا کمال یا سب سے بڑی خوبی یہ ہوتی ہے←  مزید پڑھیے

مکالمہ مقابلہ مضمون نویسی کے نتائج

مکالمہ قارئین، مکالمہ کی ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ بھیڑ چال اور سنسنی خیزی کے دوڑ سے نکل کر “سوشل میڈیا سائیٹس” کی مین سٹریم میڈیا سے ہٹ کر ایک راہ نکالی جائے جو نا صرف کہ مسائل کا ادراک←  مزید پڑھیے

تو کیا یہ طے ہے کہ ہمیں کسی حال میں سکون نہیں ۔۔۔فرحان شبیر

یعنی صدر کے علاقے کی تجاوزات کو پچاس سالوں سے کوئی نہیں ہٹا سکا اور ہم سب جانتے ہیں کہ یہ کتنا مضبوط مافیا تھا اور ابھی بھی ہوگا جسکے سامنے مشرف کے دور کا طاقتور ناظم بھی کچھ نہیں←  مزید پڑھیے

پاکستانی معاشرے میں شدت پسندی و عدم برداشت کی تاریخ، وجوہات اور ان کا تدارک۔۔۔۔حسن رضا/مقابلہ مضمون نویسی

گو کہ موضوع طویل ہے مگر نوعیت کے اعتبار سے اہم اور حساس بھی۔ ٹیم مکالمہ کی یہ کاوش نہایت ہی ستائش کی مستحق ہے جو ایک بنیادی فالٹ لائن پر مکالمہ کرنے کے لئے دعوت فکر کا اہتمام کیا۔←  مزید پڑھیے

شدت پسندی کا منطقی تجزیہ۔۔۔۔۔۔عتیق الرحمان/مقابلہ مضمون نویسی

شدت پسندی ایک ایسا مسئلہ ہے جس نے سماج میں سچائی تک پہنچنے کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کر رکھی ہیں۔ قبل اس کے کہ ہم شدت پسندی کی کسی مخصوص قسم پر بات کریں یا اس کے حل کی←  مزید پڑھیے

مکالمہ مقابلہ مضمون نویسی کے ججز اور طریقہ کار

مکالمہ نے جب مضمون نویسی کے مقابلے کا فیصلہ کیا تو فورا ایک ججز پینل چنا گیا۔ مقابلے کو مکمل غیر جانبدار رکھنے کیلئیے کچھ اقدام کا فیصلہ ہوا جنکا علم سوائے چیف ایڈیٹر مکالمہ کے اور کسی کو نا←  مزید پڑھیے

پاکستانی معاشرہ میں شدت پسندی اور عدم برداشت کی تاریخی وجوہات اور ان کا تدارک۔۔۔۔محمد حنان صدیقی /مقابلہ مضمون نویسی

اللہ تعالیٰ کی لارَیب اور عالم گیر کتاب قرآن مجید کے مطابق انسان کی خلقت کا مقصداُسے علم و شعور سے سرفراز کر کے زمین میں نمائندہ الہٰی بنا کر بھیجنا تھا۔ اسی لیے خدا نے انسان کو اشرف المخلوقات←  مزید پڑھیے

پاکستان میں مذہبی شدت پسندی کی تاریخ اور اس کا تدارک۔۔۔۔عبد الرحمان تابانی/مقابلہ مضمون نویسی

شدت پسندی کیا ہے: شدت پسندی ایک ایسی ذہنی کیفیت ہے جس میں سبجیکٹ اپنی رائے، نظریے کے ساتھ ایسا جذباتی تعلق رکھتا ہے کہ مخالف نظریے کے حامل فرد کو برداشت نہیں کرتا۔ اس کو اپنا نظر  اپنانے پر←  مزید پڑھیے

پاکستانی معاشرہ میں شدت پسندی و عدم برداشت کی تاریخی وجوہات اور ان کا تدارک۔۔۔۔۔سلمان عزیز/مقابلہ مضمون نویسی

 ﺻﻠﯿﺒﯽ ﯾﻠﻐﺎﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﻧﯿﻢ ﺟﺎﮞ ﻋﺎﻟﻢ ﺳﻼﻡ ﺍﺑﮭﯽ ﺳﻨﺒﮭﻼ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺷﻤﺎﻝ ﺳﮯ ﺗﺎﺗﺎﺭﯾﻮﮞ ﮐﺎ ﻋﺬﺍﺏ ﻧﺎﺯﻝ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ۔ﻭﺣﺸﯽ ﻣﻨﮕﻮﻟﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﺳﻼﻣﯽ ﻣﻌﺎﺷﺮﮮ ﮐﻮ ﻧﺎﻗﺎﺑﻞ ﺗﻼﻓﯽ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﭘﮩﻨﭽﺎﯾﺎ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﮐﺴﯽ ﻧﮧ ﮐﺴﯽ ﻃﺮﺡ ﺍﺱ ﺑﺤﺮﺍﻥ ﺳﮯ←  مزید پڑھیے

قرآن کی طرف لوٹنے کی صدی آچکی ہے۔۔۔۔۔رضوان خالد چوہدری

اعتدال اور روشن خیالی کی بات کرنے والوں پر فوراً  مغرب کی تقلید کا الزام لگا دینے والا موجودہ دور کا مذہبی طبقہ یہ نہیں جانتا کہ انتہاپسندی, تنگ نظری اور تشدد پسندی جو آج اسلام کی پہچان بنا دی←  مزید پڑھیے