مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

کراچی تباہی کے دہانے پر۔۔محمد فیصل

کراچی بلاشبہ دنیا کا وہ شہر ہے جسے غریبوں کی ماں کہا جاسکتا ہے ۔اس  شہر نے کبھی یہ نہیں دیکھا کہ کون کہاں سے آیا ہے ۔اس نے صرف ایک ماں کی طرح سب کو اپنی آغوش میں لیا←  مزید پڑھیے

دلوں کو فتح کرنے کا راز۔۔حافظہ لاریب فاطمہ بنت نعیم

حسن سلوک کیا ہے؟ حسن سلوک ایک ایسی چیز ہے جس سے دشمن کوبھی اپنی طرف مائل کیا جا سکتا ہے۔ آج کی دنیا میں 90 فیصد لوگ حسن سلوک کو بھول چکے ہیں،صرف 10 فیصد لوگ حسن سلوک کے←  مزید پڑھیے

کرونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے۔۔محمد ذیشان بٹ

آج کل شاید ہی کوئی شخص ہو جو اس کرونا سے متاثر نہ ہوا ہو۔ ہر ایک اس کے زیر اثر ہے۔ ذرائع ابلاغ ہمارا چونکہ لبرل طبقہ کے  زیرِ تسلط ہے اسی لے وہاں یہ اشتہارات عام ہیں ،←  مزید پڑھیے

دِتو مڈل کلاسیا۔۔زیرک سجاد شاکر

دِتو ایک مڈل کلاس گھرانے میں جوان ہوا اور  اپنا کاروبار کیا ۔ دتو اب تیس سال کا ہوچکا تھا اور اس کی  زندگی مڈل کلاس مسائل کے ساتھ لڑنےمیں گزر رہی تھی۔کورونا کے باعث اسے کاروبار میں بھی خاصا←  مزید پڑھیے

رسم “رخصتی”،”ہوم سکنس” اورسب سے بڑی معاشرتی”بدعت”۔۔سلیم جاوید

تین مختلف اصطلاحات ہیں- ان پرالگ الگ ہی گفتگو کروں گا مگردیکھیے گا کہ ان تین زاویوں سے کیونکرایک 3D تصویرابھرتی ہے- 1-پہلی ٹرم جس پربات کرنا چاہتا ہوں اسے انگریزی میں “Home sickness” کہا جاتا ہے- دیکھئے، عورت کے←  مزید پڑھیے

یونیورسٹی آف چکوال! یہ سب ہو کیا رہا ہے؟۔۔محمد علی عباس

1949 میں پنجاب اسمبلی میں بڑی تعداد جاگیر داروں اور نوابوں کی تھی۔ جب یہ بات سامنے آئی کہ حکومت پنجاب ایک گورنمنٹ کالج بنانا چاہتی ہے لیکن اس کے لئیے زمین درکار ہو گی۔ ابھی بڑے بڑے جاگیردار سوچ←  مزید پڑھیے

”عظیم ہمالیہ کے حضور“ایک شاندار سفر نامہ۔۔پروفیسر خالد اکبر

عظیم ہمالیہ کے حضور! جاویدخان کی اولین تصنیف ہے۔جاویدپیشہ کے لحاظ سے استاد ہیں۔ زمانہ طالب علمی سے ہی فعال نظریاتی کارکن رہے ہیں۔ ہمارے اُن چنیدہ شاگردوں میں شمار ہوتے ہیں۔جنھیں قدرت نے پڑھنے لکھنے کاذوق اور ابلاغ کافن←  مزید پڑھیے

ہلالِ عید اور وحدتِ ملّت۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

سیّد جمال الدین افغانیؒ سے لے کر حضرت اقبالؒ تک، اور صوفی ابو انیس برکتؒ سے لے کر حضرتِ واصف علی واصفؒ تک مشاہیرِ اْمت وحدتِ اُمت کا خواب دیکھتے چلے آئے ہیں۔ کس خواب نے کس قرن اور کس←  مزید پڑھیے

خدا او ر محبت۔۔رمشا یاسین

خدا کے نام پہ سجدے میں سر جھکنا عبادت ہے۔ وہ دل اللہ کا گھر ہے کہ جس دل میں محبت ہے۔ میرا جینا عبادت ہے، میرا مرنا محبت ہے۔ محبت ہے خدا جیسی، خدا ہی تو محبت ہے۔ اللہ←  مزید پڑھیے

کچھوے نے بتایا۔۔ربیعہ سلیم مرزا

ایک دفعہ کا۔ذکر ہے۔برف پوش پہاڑوں کے بیچ ایک جادوئی جھیل تھی۔اسکا پانی روز سورج کے سنگ پہلے سنہرا ہوتا، بھر نارنجی ہوتے ہوتے، سبزی مائل نیلا ہو جاتا۔جب چاند اس خوبصورت آئینے میں جھانکتا، تو جھیل کا پانی شرما←  مزید پڑھیے

قدیم ترین اہلِ کتاب”صابئین”

آج اہل کتاب میں سے صابئین کی عید ہے اور پہلی بار ان کے بارے میں کافی معلومات ملی ہیں۔ قرآن میں صابئین کا ذکر ہے۔ مگر تفاسیر میں ان کے بارے میں مختلف اقوال مذکور ہیں۔ بعض مفسرین نے←  مزید پڑھیے

عید اور قربانی۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

جن دنوں راقم کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج (حالیہ یونیورسٹی) میں زیرِ تعلیم تھا، پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم میڈیسن پڑھایا کرتے تھے، ان دنوں تازہ تازہ اسسٹنٹ پروفیسر ہوئے تھے، آج کل یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے ڈین ہیں۔ کرونائی موسم←  مزید پڑھیے

نجی تعلیمی ادارے،کرونا اور یکساں نصاب۔۔سید وقاص جعفری

تعلیم کے فروغ میں نجی شعبے کی اہمیت کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔بین الاقوامی سطح پر اس حقیقت کا ادراک کر لیاگیا ہے کہ نجی شعبے کی فعال شمولیت کے بغیر حکومتیں تنہا معیار کے ساتھ تعلیم کا تمام←  مزید پڑھیے

افغانستان میں نسلی تعصب کا منہ بولتا ثبوت۔۔اسحاق چنگیزی

اگر آپ افغانستان میں نسلی امتیاز اور تعصب کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو آپ کو اس پر زیادہ محنت اور ریسرچ کی ضرورت نہیں ہے ۔ آپ کو صرف افغانستان کے اس نقشے پر توجہ دینے کی ضرورت←  مزید پڑھیے

پاکستان میں نظام تعلیم کی تاریخ اور مستقبل۔۔فیصل ولی خان

سنسکرت میں ‘گُرو’ کا مطلب ہوتا ہے استاد اور ‘کولا’ کو کنبہ یا گھر کہا جاتا ہے۔ گروکولہ (گروکولم بھی کہتے ہیں) قدیم ہندوستان میں سب سے پہلے تعلیمی نظام کے طور پر جانا جاتا تھا۔ جہاں شیشیا (طلبا) ایک←  مزید پڑھیے

آیا صوفیہ , چرچ یا مسجد ؟۔۔ڈاکٹر جون فاطمی

یقین کیجئے کہ قدیم رومی چرچ “آیا صوفیہ ” کو مسجد ، پھر میوزیم اور اب دوبارہ مسجد قرار دینے سے نہ تو کسی الباکستانی کی صحت پر کوئی فرق پڑتا ہے نہ  ہی وہاں موجود کسی ترک کی صحت←  مزید پڑھیے

چوتھا صنعتی انقلاب۔۔طلحہ سہیل فاروقی

یہ دنیا اپنے آغاز سے ہی انقلابی ادوار سے گزرتی رہی ہے۔ انقلابات زمانہ کی نوعیت ہر دور میں مختلف رہی ہےاور یہ تمام انقلابات محدود علاقائی سطح سے لے کر عالمگیر سطح  تک محیط رہے ہیں ۔ انسانی زندگی←  مزید پڑھیے

آیا صوفیہ۔۔عائشہ احمد

استنبول ، ترکی کا سابقہ گرجا گھر اور موجودہ مسجد آیا صوفیہ یعنی (حکمت خداوندی) مشرقی آرتھوڈوکس کا سابقہ گرجا گھر ہے جسے 1453 میں فتح قسطنطنیہ کے بعد عثمانی ترکوں نے مسجد میں تبدیل کر دیا تھا۔ سن 1935←  مزید پڑھیے

ڈنر سیٹ۔۔تبسم اعوان

والد صاحب کئی دنوں سے ایک ڈنر سیٹ کی تلاش میں تھے۔ ہمارا پرانا ڈنر سیٹ جو والدہ کے جہیز میں تھا، قریباً بیس بائیس برس سے ہر خاص موقع  پر مہمانوں کو طعام پیش کرنے کے لیے اپنی خدمات←  مزید پڑھیے

محبت اب نہیں ہوگی۔۔ربیعہ سلیم مرزا

ہاتھوں کی کٹوری بہتے پانی کے نیچے رکھی تو قسمت والی زندگی کی سبھی لکیریں مٹیالی لگنے لگیں ۔ ایسے لگا جیسے پانی چہرہ چھوئے بناپلٹ گیا ہو ۔ بس آنکھیں  ہی تو بھیگی ہیں ۔۔ ہسپتال سے چارسال بعد←  مزید پڑھیے