محمد حسنین اشرف کی تحاریر
محمد حسنین اشرف
ایک طالب علم کا تعارف کیا ہوسکتا ہے؟

سماج، عورت اور مخنث: ایک تبصرہ

دنیا میں جب بھی کسی قوم کا غلبہ ہو تو اس قوم کی اقدار، معاشیات اور رسوم کا دوسری اقوام پر خاطرخواہ اثر پڑتا ہے اور خاص کر ان اقوام پر جنکی اپنی کوئی پہچان نہ ہو۔ شروعاتی ادوار میں←  مزید پڑھیے

انسانی جانوں پر مسلک اور مفاد پرستی (حلب جل رہا ہے!)

اکیسویں صدی میں داخل ہوتے ہی انسانی جانوں کی اہمیت میں جس تیزی سے کمی آئی ہے شائد ہی اس سے پہلے کبھی آئی ہو۔ وہ لوگ جو کسی پرندے کی جان سے متعلق حساس تھے وہ آج خاموش نظر←  مزید پڑھیے

ہمارا دسمبر

ہماری ہوسٹل لائف بھی کیا تماشہ ہے۔ گرمیوں میں کمرے سے انواع و اقسام کے حشرات برآمد ہوتے ہیں اور سردیوں میں چوہے وبال جان ہیں۔ صاحب کیا بتائیں آپکو، پورے ہفتے سے ایک چوہیا نے جینا دوبھر کر رکھا←  مزید پڑھیے

وجب الشكر علينا

طلع البدر علينا من ثنيات الوداع وجب الشكر علينا ما دعي لله داع أيها المبعوث فينا جئت بالأمر المطاع جئت شرفت المدينه مرحباً يا خير داع طلع البدر علينا سادہ ترجمہ: ہم پر چودہویں کا چاند ثنیات الوداع کی طرف←  مزید پڑھیے

جہیز

جوانی کی دہلیز پر قدم رکھتے ہی اس کے والدین کی قاتل خاموشی اس کے لئے وبال جان ثابت ہو رہی تھی۔ باپ کی مزدوری سے گھر بمشکل چلتا تھا، لیکن تین لوگوں پر مشتمل اس خاندان نے کبھی ماتھے←  مزید پڑھیے

گستاخ رسولﷺ کی سزا، قران، حدیث اور فقہا کی نظر میں ۔۔۔ قسط اول

یا صاحب الجمال و یا سید البشر من وجہک المنیر لقد نور القمر لا یمکن الثناء کما کان حقہ بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر توہین نبیﷺ کی ہو یا کسی اور دینی شخصیت کی، ہر دو صورت میں←  مزید پڑھیے

تبدیلی کب اور کیسے آئے گی؟

ہمیں طویل عرصہ ہوگیا ہے سیاسی “باندر کلا” دیکھتے ہوئے۔ ہم نے دیگر ملکوں میں جمہوریت بھی دیکھی اور اس کا پروان چڑھنا بھی، لیکن ہم نے ایک لفظ نہ سیکھا۔ ہر دوسرا شخص آیا اور ہمیں نعرے دے کر←  مزید پڑھیے

سیک سیمینار کی روداد

حسنین جمال بھائی نے سییمنار کی روداد لکھ ڈالی اور خوب لکھی۔ انکے قلم کے کیا کہنے، ہمیں بھی کوچہ جاناں میں چند لمحے بیتانے کا شرف حاصل ہوا۔ احباب کے لئے ہم بھی کہے دیتے ہیں۔ تو ، لو←  مزید پڑھیے

کیا ہمارے پاس جمہوریت کا کوئی متبادل موجود ہے؟

دنیا میں اقوام ترقی کی راہوں پر تب چلتی ہیں جب انہیں اپنی غلطیوں کا ادراک ہو اور وہ ان غلطیوں پر ندامت کا اظہار کرنے اور اپنے رویہ میں تبدیلی کو تیار ہوں۔ ہماری قوم کا کثیر حصہ ایسے←  مزید پڑھیے

شاکر شجاع آبادی

پڑھو رحمان دا کلمہ بنو شیطان دے چیلے منافق توں تے بہتر ہے جو کافر ناں رکھا دیندے جے سچ آکھنڑ بغاوت ہے، بغاوت ناں ہے شاکر دا چڑھاؤ نیزے تے سر بھانویں، میرے خیمے جلا دیویں دوست لکھاری فرنود←  مزید پڑھیے