محمد حسنین اشرف کی تحاریر
محمد حسنین اشرف
ایک طالب علم کا تعارف کیا ہوسکتا ہے؟

اسلامی فوج کے برما پر حملے کا منصوبہ،چند خامیاں۔۔۔ محمد حسنین اشرف

بخدمت جناب ڈی ایس ایل آر عالمی اسلامی فوج:  میں عالم اسلام کے ایک ادنیٰ سے رکن کی حیثیت سے، عالمی اسلامی فوج کی توجہ عدنان خان کاکڑ صاحب کے اس ماسٹر پلان کی طرف دلانا چاہونگا جسے کچھ عرصہ←  مزید پڑھیے

مکہ کا تاریخی وجود اور مساجد کا قبلہ (گزشتہ سے پیوستہ)

کچھ عرصہ قبل جب، پیٹریشا کرون اور ڈین گبسن کا کام دیکھنے کا موقع ملا تو میں اور میرے ایک عزیز دوست “میاں عمران”  صاحب نے اس پر کام شروع کیا، اس پر ہم نے ایک مفصل قسط وار تحریری←  مزید پڑھیے

کیا کعبہ “واقعی” اپنے اصل مقام پر نہیں ہے؟ محمد حسنین اشرف

” جب کل کی تحریر چھاپی تو مجھ سے پیار کرنے والوں نے متنبہ کیا کہ انگارہ ہے، تنازعہ ہے، باز رہنا بہتر ہوگا۔ مگر مجھے یقین تھا کہ ایک تو مکالمہ کی سال بھر کی محنت ضائع نہیں ہو←  مزید پڑھیے

موسیقی اور برصغیر پاک و ہند

ہندوستا ن میں موسیقی آج بھی پو ری آب و تاب کے ساتھ زندہ ہے۔ اس کی بنیادی وجہ ہے کہ انہوں نے موسیقی کو ادارے کے طور پر زندہ رکھا ، ان کے ہاں موسیقی کی سانسیں چلنے اور←  مزید پڑھیے

عید قربان اور فکری منڈی۔۔۔ محمد حسنین اشرف

کسی بھی مذہبی تہوار کے قریب آتے ہی مذہبی و غیر مذہبی لوگوں کی فکری منڈی لگ جاتی ہے جہاں بھانت بھانت کی بولیاں سنائی دیتی ہیں اور بیچ بیچ میں گالم گلوچ بھی سماعتوں سے ٹکرا جاتی ہے۔ عید←  مزید پڑھیے

مولانا آزاد اور پاکستان (میرا آئیڈیل)

لوگ جب مجھے ن لیگ یا موجودہ پاکستان میں کسی بھی سیاسی راہنماء سے جوڑنےکی کوشش کرتے ہیں تو میرے منہ کا ذائقہ خراب ہوجاتا ہے۔ جہلا میں سے کم جاہل، بے عقلوں میں سے کم عقل یعنی اندھوں میں←  مزید پڑھیے

قرآن اور مخنث حضرات

مخنث حضرات ہمارے ہاں جنہیں عرف میں بہت سے القابات سے یاد کیا جاتا ہے انکے متعلق ایک عام سوال کیا جاتا ہے کہ مذہب ان حضرات سے متعلق خاموش کیوں ہے؟ اور کیا یہ خدا کے پیدا کئے میں←  مزید پڑھیے

غامدی صاحب کا فہم ریاست اور ہاری ہوئی جنگ

ہمارے علمی اور فکری حلقہ جات میں ایک چیز جسے "اصول" کہا جاتا ہے اسکے ساتھ نہایت عامیانہ رویہ اختیار کیا جاتا ہے۔ اصول ہی وہ ماں ہے جسکے پیٹ سے فرع یا عام زبان میں عمل کہہ لیجئے جنم←  مزید پڑھیے

“وہ” فاحشہ یا “میں” منافق؟

منٹو نے بڑا خوبصورت جملہ کہا تھا کہ “میرے شہر کے معززین کو میرے شہر کی طوائفوں سے بہتر کوئی نہی جانتا”۔ تم گناہ چھپ کر کرو، رب العالمینٰ ان پر پردہ ڈالے رکھے تو تم متقی اور سامنے کھڑی←  مزید پڑھیے

الحاد اور جاوید احمد غامدی

استاذ پر جب الحاد کے فروغ کا الزام لگتا ہے تو میرا دل کرتا ہے کہ ان حضرات کی عقل کا ماتم کروں جن کے نزدیک استاذ کی فکر الحاد کو فروغ دے رہی ہے۔ مفتی منیب الرحمنٰ ایک نہایت←  مزید پڑھیے

قلم ٹوٹ گیا!!

درد ہے کہ سینے کو پھاڑے چلا جا رہا ہے، ہر لمحہ ایک گرز کی مانند دل و دماغ پر پڑتا ہے اور میں دوڑ کر جا کر اپنے وجود کی کرچیاں اٹھا لاتا ہوں اور اگلا لمحہ مجھے پھر←  مزید پڑھیے

تنقید اور علمی تنقید

علمی مجالس میں تنقید ایک زندہ عمل ہے جسے جاری رہنا چاہیے ، تنقید پانی میں بہاؤ جیسی ہوتی ہے۔ یہ علم کی دنیا میں بدبو، سڑاند اور گندگی سے بچاتی ہے۔ نئے سوالات پیدا ہونا اور ان سوالات کو←  مزید پڑھیے

الیکشن کا چاند نظر آ گیا ہے

آپ میں سے جو لوگ اس تہوار سے ناواقف ہیں انکے لئے عرض کرتا چلوں کہ الیکشن پانچ سال پر مشتمل بکرا عید ہے جس میں قوم کے کلیجے پر چھریاں چلائی جاتی اور اسکی بوٹیاں نوچی جاتی ہیں ان←  مزید پڑھیے

کاہے کا ظلم؟

ہمیں دوسروں کے معاملات میں ٹانگیں اڑانے کا اتنا شوق ہے کہ کیا کہیے ۔ حلب میں بچے شہید ہو رہے تھے ظلم تھا، نا انصافی تھی، ہر دل زخمی تھا۔ لیکن ایک طرف اتنا شور اٹھا کہ آسمان سر←  مزید پڑھیے

جوابی بیانیے کی جنگ

حنا ربانی کھر کے ساتھ ملاقات کے بعد ہیلری کلنٹن نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سنہری جملہ کہا تھا۔ You can’t keep snakes in your backyard and expect them only to bite your .neighbors کہ آپ اپنے گھر کے←  مزید پڑھیے

ایک تحفہ (چودہ فروری کی مناسبت سے)

سوچ رہا تھا اس بار پیار کرنے والوں کو کوئی تحفہ دیا جائے، موسیقی شائد، یا کوئی پھول، پھر سوچا ایک لکھنے والے کے پاس الفاظ سے بہترین تحفہ نہیں ہوسکتا۔انسان چونکہ صرف گوشت کا ایک پہاڑ نہی بلکہ دل←  مزید پڑھیے

اوریا مقبول جان صاحب کا “درس روس”

ہم ایسی قوم اور ایسی امت ہیں کہ اللہ کے فضل و کرم سے جب جب جس نے ہمیں بتقاضائے شریعت الو بنانا چاہا، مشیت ایزدی سے وہ کامیاب رہا۔ ہر دور میں سیاست کے ایوانوں سے منبر و محراب←  مزید پڑھیے

اسلام اور موسیقی (الجواب)

موسیقی، غناء، معازف اور مزامیر جیسے موضوعات آجکل زیر بحث ہیں۔ پچھلی ایک دو صدی میں حلال و حرام کا فلسفہ اتنی تیزی سے تبدیل ہوا ہے کہ اگر جلیل القدر فقہا کو اللہ پاک یہاں بھیج دیں تو دین←  مزید پڑھیے

جشن اور نوحے (سلمان حیدر)

معاشرہ ایک ماں کی مانند ہوتا ہے جسکی کوکھ میں تہذیب نمو پاتی ہیں۔ انسانی فکر اسی کوکھ سے جنم لیتی اور اسی کی چھاتیوں کا دودھ پی کر پروان چڑھتی ہے۔ یہی معاشرہ انسان کے خیالات اور افکار میں←  مزید پڑھیے

علم الحدیث میں راویان حدیث کا کردار اور علم درایت

علم الحدیث سے متعلق بحث بہت زور اور شور سے جاری ہے۔ راویانِ حدیث کا تعاقب تو صدیوں سے جاری ہے لیکن اس صدی میں امت حدیث کے معاملے میں زیادہ حساس ہو گئی ہے اس لیے راویانِ حدیث پر←  مزید پڑھیے