محمد وقاص رشید کی تحاریر

چڑھتا سورج (افسانہ)-محمد وقاص رشید

یہ 90 کی دہائی تھی ۔فلم “چڑھتا سورج” کا سیٹ لگا ہوا تھا ۔ اپنے وقت کے مشہور فلم ڈائریکٹر کی کہانی تھی, جس نے انڈسٹری کو لازوال فلمیں اور کئی سال تک راج کرنے والے اداکار دیے تھے۔ ایک←  مزید پڑھیے

ورلڈکپ کی تاریخ کا 48 سالہ ریکارڈ/محمد وقاص رشید

       انسانی زندگی کے لیے تفریح ایک بنیادی ضرورت کی حیثیت رکھتی ہے لیکن تیسری دنیا کا ایک ملک ہونے کے ناطے یہاں انسانی حیات اس نعمت سے محروم ہے۔ غربت ، مہنگائی ، لاقانونیت اور اپنی منزل کے رستے سے←  مزید پڑھیے

سیّد اور نسبتِ رسولﷺ/محمد وقاص رشید

بلال نام کا ایک حبشی غلام تھا۔ آج کے دور کا ایک “کمی” کہہ لیجیے۔ بحیثیت انسان اپنی منزلت سے عاری۔ کیونکہ منزلت کا پیمانہ ذات تھی ذات۔ سماج ذات پات کی تقسیم میں گوندھا ہوا تھا۔ جان ، مال←  مزید پڑھیے

“مفتی تقی عثمانی صاحب کے نام ایک خط “/محمد وقاص رشید

مفتی صاحب ! امید اور دعا کہ آپ بخیریت ہوں! عالمی مقابلہ ِحسن میں پہلی بار پاکستانی شرکت پر آپ کی دینی و قومی حمیت نے اسے گوارہ نہ کیا اور آپ نے اس کو پاکستان اور اسلام کی بدنامی←  مزید پڑھیے

جنت کے راستے میں چھوٹی چھوٹی قبریں/محمد وقاص رشید

یہ ربیع الاوّل کا مہینہ ہے۔ ہر طرف چراغاں ہے۔ گھروں  مسجدوں مدرسوں کی چھتوں دیواروں اور میناروں پر پھولوں اور روشنی کی لڑیوں کے ساتھ ہم مسلمان اپنے نبی کی یاد منا رہے ہیں۔ فضاؤں میں درودوسلام کی بازگشت←  مزید پڑھیے

غیر ملکی سیاح خواتین اور پاکستانی وحشت/محمد وقاص رشید

یہ نمک منڈی پشاور ہے یہاں چرسی تکہ کے نام سے پورے پاکستان کیا دنیا میں مشہور دکان ہے۔ کہتے ہیں گوشت خور پشاور اترتے ہی باربی کیو کے دھویں سے اٹھتی خاص خوشبو کو سونگھتے سونگھتے ادھر کا رخ←  مزید پڑھیے

چییف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب کے نام ایک کھلا خط/محمد وقاص رشید

جنابِ والا ! کہیں پڑھا تھا خدا اگر پورے قرآن کی جگہ ایک لفظ نازل فرما دیتا تو انسانیت کے لیے دینِ اسلام کا پیغام پہنچ جاتا اور وہ لفظ ہے “اعدلو” (عدل کرو)۔ اس رو سے آپ سے زیادہ←  مزید پڑھیے

ایشیا کپ اور کرکٹ کے فرشتے/وقاص رشید

       ایشیاء کا نام آتے جو چند چیزیں سرِ دست ذہن میں آتی ہیں ان میں سے ایک کرکٹ ہے۔ کرکٹ کے افق پر اس خطے کے ٹوٹے ہوئے تارے مہِ کامل بن کر آدمِ خاکی کا عروج پاتے رہے اور←  مزید پڑھیے

برقعے میں ریاست کی لاش/محمد وقاص رشید

یہ سوات کا ایک بازار ہے۔ ایک عورت ہے ساتھ میں ایک بچہ ہے۔ بچہ ماں کی انگلی پکڑے اچھل اچھل کر بازار جا رہا ہے۔ عورت نے ٹوپی والا برقعہ پہن رکھا ہے یہ یہاں عورت کا پردہ ہے۔←  مزید پڑھیے

چندریان تھری تے پاکستان/محمد وقاص رشید

امریکہ ، کینیڈا ، انگلینڈ کے خلائی تحقیق کے اداروں نے مل کر 30سال محنت کی اور جیمز ویب نامی ایک جدید ترین ٹیلی سکوپ کو خلا میں بھیجا۔ اس مشن سے دنیا میں خلائی تحقیق سے متعلق ایک انقلاب←  مزید پڑھیے

میانوالی میں ڈاکٹر سدرہ کے قاتل باپ کے نام ایک خط/محمد وقاص رشید

” ڈاکٹر سدرہ مرحومہ کے باپ کے نام ایک کھلا خط “           جشن منا بے ! خوشیوں کے شادیانے بجا۔ پوری میانوالی کی سرزمین میں چراغاں کا اہتمام کر ۔ اپنے ہم خیال “غیرت مندوں”←  مزید پڑھیے

مہنگائی مارچ والی حکومت کا اختتام/محمد وقاص رشید

عمران خان صاحب کے دورِ حکومت میں مسلم لیگ نون کی قیادت ٹی وی پروگراموں میں کہا کرتی تھی کہ ” اسٹیبلشمنٹ کی مدد کے بغیر تحریکِ عدم اعتماد کامیاب نہیں ہو سکتی “۔ فضل الرحمان صاحب کا مشہورِ زمانہ←  مزید پڑھیے

توہینِ رحمت للعالمین۔ (سانحہِ جڑانوالہ )-محمد وقاص رشید

چشمِ تصور سے دیکھتا ہوں کہ غارِ حرا میں اس وقت کیا عالم ہو گا جب رحمان و رحیم خدا نے انسانیت کے لیے ہدایت کے سلسلہِ نبوت کی آخری ہستی کو انکا تعارف کروایا “وما ارسلنک الا رحمت للعالمین”۔←  مزید پڑھیے

فاطمہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ اور آخری خواہش/محمد وقاص رشید

ماں ! میرا نام فاطمہ کیوں رکھا تھا۔ فاطمہ کون تھیں ؟ اچھا۔۔اچھا ہمارے نبی کی بیٹی تھیں۔۔واہ۔۔ انہیں بہت پیاری تھیں۔ انکے نام پہ میرا نام رکھا۔۔۔ ماں انکے نام پہ نام رکھنے سے کیا ہوتا ہے ؟ اچھا←  مزید پڑھیے

انسان اور کوّے/محمد وقاص رشید

ایک ہی دن میں دو واقعات پیش آئے اور انکے درمیان ذہن نے جو ربط قائم کیا اس پر طالبعلم حیران رہ گیا۔ گھر پر ٹی وی چلایا تو اپنی آنکھوں پر یقین ہی نہ آیا۔پاکستان میں تجارت کے لیے←  مزید پڑھیے

آن لائن نذرانہ پورٹل ۔ چند “سنجیدہ “تجاویز/محمد وقاص رشید

عمران خان صاحب اپنی تقریروں میں بیرونِ ملک پاکستانیوں کو سرمایہ اور سب سے بڑا اثاثہ قرار دیا کرتے تھے۔ لیکن وہ اس قیمتی اثاثے میں سے میاں نواز شریف اور جنرل باجوہ کو نکال دیتے تھے حالانکہ وہ بھی←  مزید پڑھیے

الوداع بلال شاہ کھگا/محمد وقاص رشید

خدا زمان و مکاں کی قید سے آزاد تھا۔ زمان و مکاں کے قیدیوں کے خدا بن جانے سے کہیں اوجھل ہو گیا۔ بڑا عالی ظرف ہے چاہے تو انکی خدائی ایک ثانیے میں انکے منہ پر دے مارے لیکن←  مزید پڑھیے

ڈائن (بچی تشدد کیس کی مرکزی ملزمہ صومیہ کے نام )-محمد وقاص رشید

عورت کیا ہے ؟ طالبعلم کے لیے۔۔ع سے عزت ہے ، و سے وقار ہے ، ر سے رتبہ ہے اور ت سے تعلق ہے۔۔۔ یعنی ماں ، بہن ، بیٹی یا بیوی ہر تعلق میں اسکا رتبہ قابلِ عزت←  مزید پڑھیے

“طالبات کے والدین کے نا م ایک کھلا خط ” (سانحہِ اسلامیہ یونیورسٹی)-محمد وقاص رشید

محترم والدین ! آپ کی صف میں کھڑے ایک بیٹی کے باپ کی دعا ہے کہ خدا ہر بیٹی کی عصمت و ناموس کا محافظ ہو۔ عربی کی ایک مشہور ضرب المثل ہے کہ “سمجھدار وہ ہے جو دوسروں کے←  مزید پڑھیے

زخموں کے کیڑے ، کیڑوں کے زخم ( سیشن جج اور زخمی بچی کے باپ کے درمیان متوقع صلح نامہ)-محمد وقاص رشید

(سیشن جج عاصم حفیظ اورباسکی بیوی صومیہ (جلاد بی بی) اور رضوانہ (مضروب بچی) کے باپ منگا خان کے درمیان متوقع صلح نامے کی تخیلاتی تحریر )           اسلام کے قلعے کے دارلخلافہ اسلام آباد کے←  مزید پڑھیے