محمد احمد کی تحاریر

ترکش وفد کے ہمراہ وادی ء مہران کا دورہ۔۔۔(قسط1)محمد احمد

باب الاسلام سندھ کی تاریخی، علمی، ادبی، سماجی اور سیاسی حیثیت مسلم ہے۔ یہاں بڑے دینی مراکز ہیں، اور یہ دھرتی ہمیشہ اولیاء اللہ کا مسکن رہی ہے۔ جن کی دینی وعلمی خدمات کا چرچا دنیا بھر میں زبان زدِ ←  مزید پڑھیے

تھر کا سفر۔۔۔محمد احمد/پانچویں ،آخری قسط

جب تھر کے سفر کا ارادہ بنا تو کچھ احباب نے خصوصی فرمائش کی اور اپنی بھی ذاتی خواہش تھی تھر میں جو قادیانیت کے فروغ کی باتیں ہورہی ہیں اس کی حقیقت کیا ہے۔ہم مقامی علماء کرام سے بھی←  مزید پڑھیے

تھر کا سفر۔۔محمد احمد/قسط4

بارش کے بعد تھر کو سندھ کا کشمیر کہا جاتا ہے، یہ بالکل بجا ہے ہر طرف سبزہ اور ہریالی نظر آتی ہے۔ تھر کا یہ ریگستان قدرت کی طرف سے بہت سی نعمتوں سے مالا ہے، گرینائیٹ پتھر، کوئلہ،←  مزید پڑھیے

مولانا عبیداللہ سندھی اور علماء سندھ۔۔محمد احمد

تاریخ جب ادھوری اور ناقص لکھی جاتی ہے تو کئی پہلو ناتمام اور تشنہ رہ جاتے ہیں۔ اب یہ تو تاریخ پر عبور اور اس فن میں اختصاصل رکھنے والے بتاسکتے ہیں کس نے اپنا فریضہ پورا نہیں کیا اور←  مزید پڑھیے

یہ سندھ کی ثقافت نہیں۔۔محمد احمد

باب الاسلام سندھ کی دینی و ملی خدمات مشہور ہیں۔ برصغیر میں سب سے پہلے اسلام اور تبلیغِ اسلام کا شرف اس خطے کو حاصل رہا ہے۔ روایات سے پتہ چلتا ہے کہ حضرات صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین←  مزید پڑھیے

اپنے گھر میں شکست ۔۔۔محمد احمد

سندھ کے سیاسی پس منظر کو اگر ہم دو لفظوں میں بیان کریں تو بس اتنا کہنا کافی ہوگا یہاں وڈیروں کا راج ہے۔ عوام کو کبھی اپنی مرضی کے مطابق ووٹ ڈالنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ ذوالفقار علی←  مزید پڑھیے

تھر کا سفر۔۔محمد احمد/قسط3

تھر کا سفر۔۔۔ محمد احمد/2 سفر اپنی آب وتاب سے جاری تھا، بس سارے سفر کی رونق اور روح ہماری محفلیں اور مجلسیں تھیں جن سے سفر کا مزہ دوبالا محسوس ہو رہا تھا، لطیفے، چٹکلے اور تاریخی واقعات اور←  مزید پڑھیے

سیاست۔۔۔محمد احمد

مولانا فضل الرحمن صاحب کے سیاسی فہم اور بصیرت کے دوست و دشمن سب ہی قائل ہیں، مولانا صاحب انتہائی زِیرک، مدبر اور مُعاملہ فَہم سیاستدان ہیں۔ ملک پر مشکل اور کٹھن حالات میں مولانا صاحب کی سیاست ملک وملت←  مزید پڑھیے

تھر کا سفر۔۔۔ محمد احمد/2

تھر کا سفر۔۔۔محمد احمد/قسط1 تاریخی اور قدیمی صحراء تھر پاکستان کے جنوب مشرق اور بھارت کے شمال مغرب میں واقع ہے۔ اس کا رقبہ 22 ہزار مربع کلو میٹر ہے۔ پاکستان کا سب سے بڑا اور دنیا کا نویں نمبر←  مزید پڑھیے

تھر کا سفر۔۔۔محمد احمد/قسط1

کہتے ہیں “سفر وسیلہ ظفر ہے”کے مقصد کے پیش نظر سفر کامیابی وکامرانی کا ایک اہم راز ہے ہی لیکن تفریح طبع کے لیے بھی خالی از فائدہ نہیں۔طبیعت میں ہشاشت بشاشت، تجربات اور خدا تعالی کی قدرت کے مظہر←  مزید پڑھیے

مذہب کے نام پر ستانا بند کیجیے۔۔۔محمد احمد

جب سے لوگوں نے دین کو خواہشاتِ نفس کے تابع بنادیا ،وہیں سے بگاڑ پیدا ہونا شروع ہوا ہے،نتیجہ یہ نکلا دین تو ہوا رخصت باقی رہ  گئی خواہشیں، پھر جو حشر ہوا سب کے سامنے ہے۔ ہر ایک کا←  مزید پڑھیے

اپنی تاریخ دہرانے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔۔۔۔محمد احمد

آج ہر طرف مسلمانوں کا خون ناحق بہہ رہا ہے،کشمیر ،فلسطین،شام ،یمن، عراق اور لیبیا کی دھرتی خون سے رنگین ہے۔اس خونی ہولی میں غیر تو غیر اپنوں کا کردار بھی کسی سے کم نہیں۔دوسری طرف مسلم اُمہ کی معاشی←  مزید پڑھیے

دیرینہ خواہش کی تکمیل۔۔۔محمد احمد

رابطة_علماء_السند وادی مہران کی علمی، ادبی اور تاریخی حیثیت مسلم ہے، علماء سندھ کسی تعارف کے محتاج نہیں، تمام شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں خدمات سر انجام دی ہیں۔ کوئی فن ایسا نہیں جہاں علماء سندھ نے قلم کو حرکت←  مزید پڑھیے

ہماری ناکامیاں اور وجوہات۔۔۔۔محمد احمد

نظریات بھی کوئی چیز ہوتے ہیں،جس انسان کا کوئی نظریہ،فکر اور سوچ نہیں وہ ایک ناکام اور ناکارہ انسان سمجھا جاتا ہے۔ذی شعور انسان اور تعلیم یافتہ معاشرے  کی علامت یہ ہے کہ اس کے افراد ایک نظریہ اور سوچ←  مزید پڑھیے

میں نے لکھنا کیسے سیکھا۔۔۔۔محمد احمد/چوتھی،آخری قسط

ہم سب نے یہ سن رکھا ہے کہ شوق کی کوئی قیمت نہیں ہوتی،اسکا درست اندازہ اور تجربہ ہمیں شارٹ کورس کے دوران ہوا۔ علی الصباح فجر پڑھ کر بغیر ناشتہ کیے نکلتے تھے،دوسری طرف ہفتہ بھر کے کام اس←  مزید پڑھیے

میں نے لکھنا کیسے سیکھا۔۔۔۔محمد احمد/قسط3

سب سے پہلے شارٹ کورسز کے بارے میں بتاتا چلوں ان کی اہمیت وافادیت کتنی ہے،میری رائے یہ ہے کہ یہ شارٹ کورسز صرف ان ساتھیوں کے لیے فائدہ مند ہیں جو پہلے سے اس فن اور موضوع سے شُد←  مزید پڑھیے