مرِزا مدثر نواز کی تحاریر
مرِزا مدثر نواز
پی ٹی سی ایل میں اسسٹنٹ مینجر۔ ایم ایس سی ٹیلی کمیونیکیشن انجنیئرنگ

مال و دولت ہی مقدم ہے۔۔مرزا مدثر نواز

وہ پانچ بھائی اور ایک بہن ہیں ،جن کا آبائی گھر ایک مہنگے ترین علاقے میں واقع ہے۔ ان کے والد نے اپنی زندگی میں ہی سب سے کہا کہ میرے لیے تمام اولاد برابر ہے اور میں کسی کی←  مزید پڑھیے

لنگوٹ کا سُچّاَ (دوسرا،آخری حصّہ)۔۔۔مرزا مدثر نواز

عفت و پاکبازی ان ساری اخلاقی خوبیوں کی جان ہے جن کا لگاؤ عزت و آبرو سے ہے‘ اسی لیے اسلام نے اس کو ان اخلاقی محاسن میں گنوایا ہے جو مسلمانوں کے چہرے کا نور ہیں۔ کتابِ حق میں←  مزید پڑھیے

لنگوٹ کا سُچّاَ (حصہ اول)۔۔۔مرزا مدثر نواز

وہ ایک غیر مسلم ملک کے کسی ہسپتال میں زیرِ علاج تھا۔ کچھ روز بعد تیمارداری کرنے والی خاتون نے اسے شادی کی پیشکش کر دی لیکن اس نے جواب دیا کہ وہ تو مسلم ہے۔ خاتون نے کہا کہ←  مزید پڑھیے

ایک موقع دیں۔۔مرزا مدثر نواز

پیغمبروں میں بڑا لاڈلہ پیغمبر ہے جس کا لقب کلیم اللہ ہے‘ خالق کائنات نے اپنی آخری کتاب میں جس کا سب سے زیادہ دفعہ ذکر کیا ہے‘ اتنا لاڈلہ کہ اپنے رب سے فرمائش کی کہ اے میرے رب←  مزید پڑھیے

وہ سِکھ کیوں بنا؟۔۔۔مرزا مدثر نواز

کچھ عرصہ پہلے سندھ سے تعلق رکھنے والے ایک ہندو نے اپنے آبائی مذہب سے کنارہ کشی  اختیار کرتے ہوئے سکھ مذہب قبول کر لیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے لیے ایسی خبریں بڑی پر کشش ہوتی ہیں‘ لہٰذا برطانوی نشریاتی←  مزید پڑھیے

نسلی، لسانی، علاقائی یا مذہبی تعلق۔۔۔مرزا مدثر نواز

مسٹر جناح اور اُن کے پیروکاروں نے اس طرف بالکل دھیان نہیں دیا کہ جغرافیہ ان کے حق میں نہیں، ہندوستانی مسلمانوں کو ایسے طریقے سے تقسیم کیا گیا کہ ایک علیحدہ ریاست کا قیام جو کہ علاقائی اعتبار سے←  مزید پڑھیے

مرتبے والا۔۔۔مرزا مدثر نواز

دوسری بہت سی خصوصیات کے علاوہ جو خوبی مذہب اسلام کو دوسرے مذاہب سے منفرد و ممتاز کرتی ہے وہ “مساوات “ہے، یعنی بڑائی و برتری کے تمام خود ساختہ اعزازی مرتبوں کے مقابل صرف ایک ہی امتیازی معیار تقویٰ←  مزید پڑھیے

تبدیلی کا خواب۔۔۔مرزا مدثر نواز

افتخار اقبال موجودہ بر سر اقتدار سیاسی جماعت کا انتہائی جذباتی اور اس کے ہر جائز و ناجائز‘ سیاہ و سفید‘ درست و غلط اقدام پر مہر تصدیق ثبت کرنے والا کارکن ہے‘ جس نے 2018کے الیکشن میں تبدیلی کے←  مزید پڑھیے

ہم سایہ ۔۔۔۔مرزا مدثر نواز/دوسری،آخری قسط

دین اسلام میں ہر تعلق‘ رشتے اور انسان سے وابستہ ہر فرد کی اہمیت‘ احترام اور مقام کی بہت وضاحت کے ساتھ تفصیل بیان کی گئی ہے‘ بلا شبہ دین اسلام وہ دین ہے کہ جس میں غیر مسلموں کو←  مزید پڑھیے

ہم سایہ۔۔۔۔مرزا مدثر نواز/قسط1

خالد محمود حیران کن قوتِ حافظہ کے مالک‘ باصلاحیت‘ سماجی‘ ہمدرد اور شفیق استاد ہیں جنہیں ہم پیار سے بابا جی کہتے ہیں۔ بابا جی نے لاہور کے انتہائی مہنگے علاقے جوہر ٹاؤن میں بڑے شوق سے ایک کوٹھی نما←  مزید پڑھیے

ادارہ یا جاگیر۔۔مرزا مدثر نواز

ہم ایک خود پسند و خود پرست قوم ہیں جو اپنے فیصلوں میں کسی کی رائے پر نظر ثانی کی سوچ کو بھی قریب نہیں پھٹکنے دیتے‘ ساری زندگی ”میں“ کو لے َ کر گزار دیتے ہیں‘ مشورے اور سب←  مزید پڑھیے

روزہ کیوں رکھیں؟۔۔۔مرزا مدثر نواز

رمضان کا مقدس مہینہ جاری ہے جو کہ سرا سر رحمتوں‘ برکتوں‘ معافیوں اور انعامات کی بارشوں والا مہینہ ہے۔ بارہ مہینوں میں سے اس ایک مہینے میں اہلِ ایمان کو یاددہانی کی مشق(ریفریشر کورس) کرائی جات ی ہے کہ←  مزید پڑھیے

اکتائے ہوئے رہنا۔۔۔مرزا مدثر نواز

وہ انجنیئر ہے اور ایک ادارے میں بہت ہی اچھی اجرت کے ساتھ اعلیٰ پوسٹ پر ملازمت کر رہا ہے‘ شادی ہوئی تو ہمسفر بھی ڈاکٹر ملی‘ والد صاحب اکیسویں گریڈ سے ریٹائرڈ ہیں‘ بہن اور بھائی بھی ڈاکٹر ہیں‘←  مزید پڑھیے

نازیبا کلمات۔۔۔مرزا مدثر نواز

جب سے تعلیم کے شعبے نے ایک کامیاب و نفع بخش کاروبار کی شکل اختیار کی ہے‘ علم کی اصل روح ماند پڑ چکی ہے۔ تعلیم حیوانیت سے انسانیت تک کے سفر کا نام ہے‘ تعلیم کا بنیادی مقصد شخصیت←  مزید پڑھیے

مہمان۔۔۔مرزا مدثر نواز

حضرت معروف کرخیؒ کے گھر جو بھی آتا ‘آپ اس کی خدمت ایک خادم کی طرح کرتے۔ ایک دن ایسا مہمان آیا جو قریب المرگ تھا‘ اس کی جان معلوم نہیں کہاں اٹکی ہوئی تھی‘ رات کو وہ خود سویا←  مزید پڑھیے

ابھی بہت دیر ہے۔۔۔مرزا مدثر نواز

عید قریب تھی اور بچوں کو اپنی خوشی دوبالا کرنے کے لیے نئے کپڑے خریدنے کی شدید خواہش‘ جس کا اظہار انہوں نے اپنی ماں سے کیا۔بیوی نے بچوں کا مطالبہ اپنے شوہر کے سامنے رکھاجس نے تنگ دستی کی←  مزید پڑھیے

بیٹی نہ دینا۔۔۔۔مرزا مدثر نواز

وہ چار بھائی اور تین بہنیں ہیں‘ سارا گھرانہ تعلیم یافتہ‘ با شعورو بااخلاق ہے۔ ایک دفعہ اس نے مجھے بتایا کہ اس کی ماں ان کے لیے ایک دعا کثرت سے مانگتی ہے کہ اے پروردگار‘ میری اولاد کو←  مزید پڑھیے

حسنِ صورت۔۔۔۔مرزا مدثر نواز

ایک شخص اصلاح نفس کی خواہش رکھتا تھا‘ وہ اس غرض سے ایک شیخ کی خدمت میں حاضر ہوا‘ شیخ نے اسے کچھ اور وظائف پڑھنے کی تاکید کی اور اس نے اس پر عمل کرنا شروع کر دیا۔ شیخ←  مزید پڑھیے

پیغام آگے پہنچائیں ورنہ۔۔۔مرزا مدثر نواز

اسّی اور نوے کی دہائی میں موبائل اور انٹرنیٹ سروسز نے عوام کی زندگی کو ابھی اپنی لپیٹ میں نہیں لیا تھا۔ فوٹو کاپی کا کاروبار اپنے عروج کے دن دیکھ رہاتھا۔ اس دور میں ہوش سنبھالے لوگ بخوبی ایسے←  مزید پڑھیے

میں آزاد ہوں۔۔۔۔مرزا مدثر نواز

اس کے آباؤ اجداد نے بابر کے دور میں ہرات سے ہندوستان ہجرت کی جو جانے پہچانے سکالر اور منتظم تھے۔ اس نے ابتدائی تعلیم گھر پر اپنے والد اور مختلف اساتذہ سے حاصل کی کیونکہ اس کے والد اسے←  مزید پڑھیے