مہر ساجد شاد کی تحاریر

اگر آپ اعتکاف کرنا چاہتے ہیں ۔۔۔۔مہرساجدشاد

اعتکاف ایک نفلی عبادت ہے یہ عموماً بیسویں روزے کی افطاری کیساتھ ہی شروع ہو جاتا ہے اعتکاف روزے سے حاصل ہونے والے تقوی کے درجات بڑھانے کیلئے ایک بہترین موقع ہے۔ یہ انفرادی عبادت ہے بندے اور اللہ کے←  مزید پڑھیے

زینب سے فرشتہ تک۔۔۔۔مہرساجدشاد

صور شہر میں ایک بچی زینب کی گمشدگی کاواقعہ رونما ہوا۔قصور میں سماجی سطح پر بچی کی گمشدگی پر احتجاج اور فوری بازیابی کا مطالبہ شدت اختیار کر گیا، سوشل میڈیا نے اس معاملہ کو بھرپور طریقے سے اٹھایا یوں←  مزید پڑھیے

معافی اور سزا۔۔۔مہرساجدشاد

طاہر صاحب نے سب کی طرف ایک نظر دوڑائی اور کہا آپ سب اچھی طرح سوچ لو لیکن میرا مشورہ یہی ہے کہ اسے یہاں سے نکال باہر کریں۔ جمیل صاحب نے سرد آہ بھرتے ہوئے کہا ؛ طاہر صاحب←  مزید پڑھیے

صحت مند زندگی کا راز ۔۔۔ مہر ساجد شاد

زندگی کا دورانیہ جتنا بھی ہو اسے صحت مندی کیساتھ گذارنا ہر ایک کی خواہش ہوتی ہے لیکن اس کے لئے درست اور بروقت منصوبہ بندی کی طرف توجہ بہت تھوڑے لوگ ہی دیتے ہیں۔ صحت مند زندگی کے پانچ←  مزید پڑھیے

فرائض کے دائرے ۔۔۔ مہر ساجد شاد

“میری بیوی نیک ہو گئی ہے” اسلم نے ایک ایک لفظ بڑا زور دے کر بولا۔ تنویر صاحب نے حیرت سے اسلم کی طرف دیکھا اور بولے۔۔ “ تو اس میں مسلۂ کیا ہے” اسلم جھینپ کر بولا سر آپ←  مزید پڑھیے

بھارتی جارحیت اور ہمارا ریاستی وقار ۔۔۔ مہر ساجد شاد

موجودہ صورتحال پر تبصرہ تین حصوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے، اوّل بھارتی جارحیت اور اور اسکا پاکستان کی طرف سے موثر اور بروقت جواب، دوم حاصل شدہ موقع کا ریاست کو فائدہ اور جذبہ خیر سگالی، سوم کسی بھی←  مزید پڑھیے

ویک اینڈ کیسے گزاریں؟ ۔۔۔ مہر ساجد شاد

اکثر ہمیں “ویک اینڈ “ پر گھروں میں یہ الفاظ سننے کو ملتے ہیں، “کل چھٹی ہے مجھے کوئی تنگ نہ کرے میں نے خوب سونا ہے”۔ یہ ویک اینڈ کا سب سے مقبول پروگرام ہے جو اکثر لوگوں کا←  مزید پڑھیے

دو ٹوک ۔۔۔ مہر ساجد شاد

کچھ کتابیں مجبور کر دیتی ہیں کہ ان کے بارے میں ضرور کچھ لکھا جائے۔  “دوٹوک” بھی ایسی ہی کتاب ہے جسے پڑھ کر آپ واپس خاموشی سے الماری میں نہیں رکھ سکتے، یہ آپ کو سوچنے پر مجبور کرتی←  مزید پڑھیے

مہنگا حج ۔۔۔ مہر ساجد شاد

 اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اس سال حج پالیسی کا اعلان ہوا تو ملک بھر میں ایک بحث کا آغاز ہو گیا، نئے اعلان کے مطابق اب حاجی کو گذشتہ سال سے تقریباً 63% زیادہ اخراجات ادا کرنا ہونگے۔ ایک طرف←  مزید پڑھیے

نئے صوبے ۔۔۔ مہر ساجد شاد

پاکستان میں نئے صوبے بنانے کی بات ہر کچھ عرصہ بعد ایک نعرے کی صورت میں سامنے آتی ہےاور پھر خاموشی چھا جاتی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ہر دفعہ یہ بعد مختلف پارٹی یا گروہ کی طرف سے کی جاتی ہے، مسائل سے نبرد آزما حکومت پر یہ سیاسی دباو کا ایک مروجہ طریقہ ہے۔ یہ وہی ملک ہے جہاں صوبوں کو یکجا کر کے ون یونٹ بنانے کا بالکل برعکس تجربہ بھی کیا چکا ہے جو یقینا غلط تجربہ تھا۔ ←  مزید پڑھیے

ریاست عالیہ شاہدرہ ۔۔۔ مہر ساجد شاد

جرنیلی سڑک پر پنڈی سے چلے ہوئے قافلے جب جہلم گجرات اور گوجرانوالہ جیسے شہروں سے گذر کر آگے بڑھتے ہیں تو سڑک پر گویا دنیا بھر کی گاڑیاں چڑھ آتی ہیں۔ ہر نسل، ہر قسم ، ہر ماڈل ،←  مزید پڑھیے

والدین کی ناراضگی۔۔۔مہر ساجد شاہ

والدین کا دل دکھایا ہو ۔انہیں تکلیف دی ہو، انہیں ناراض کیا ہو تو اکثر والدین خاموش ہو جاتے ہیں اس کا برملا اظہار نہیں کرتے بددعا نہیں دیتے لیکن انکا دل روتا ہے انکی آنکھوں میں نمی آتی ہے←  مزید پڑھیے

پیر وارث شاہ ۔۔۔ مہرساجدشاد

سائبان ویلفیر سوسائٹی گوجرانوالہ اور روزنامہ بھلیکھا کے زیر انتظام مزار پیر وارث شاہ پر بیٹھک منعقد ہوئی۔ اس روح پرور تقریب میں کلام سنا گیا اور  پیر وارث شاہ صاحب کی شاعری پر بات کی گئی۔ پنجابی زبان کی←  مزید پڑھیے

کرپشن کے خاتمے کا عالمی دن ۔۔۔ مہر ساجد شاہ

کرپشن کیا ہے؟ اور اسکی کیا کیا اقسام ہیں؟ اس پر کتابیں لکھی گئی ہیں، لیکن پھر بھی کرپشن کے اسباب اور اس کے ممکنہ سدباب کے بارے میں بہت اختلاف پایا جاتا ہے۔ کرپشن نہیں ہونی چاہئیے اس پر←  مزید پڑھیے

گناہ ٹیکس ۔۔۔ مہر ساجد شاد

آج خوشی ہوئی کہ گناہ بخشوانے کی ذمہ داری اب پادری اور مولوی صاحب کے ساتھ حکومت نے بھی اٹھا لی ہے۔ ابتدائی طور ہر تمباکو نوشی کا گناہ معاف کرانے کا پراجیکٹ شروع کیا گیا ہے۔ آپ بس گناہ ٹیکس ادا کریں اور مزے سے دھویں کے مرغوبے ہوا میں اڑائیں۔←  مزید پڑھیے

معذور افراد بوجھ نہیں اثاثہ ہیں ۔۔۔ مہرساجدشاد

 معذور افراد کا عالمی دن ہمیں یاد دلاتا ہےکہ ہمارے اس کرہ ارض پر اس وقت تقریباً چھ سو 600 ملین افراد معذور ہیں یعنی ہر دس میں سے ایک فرد معذور ہے، جبکہ پاکستان میں پچاس 50 لاکھ سے زائد افراد معذور ہیں۔ اقوام متحدہ کے کنونشن کے مطابق وہ افراد جنہیں طویل المیعاد جسمانی و ذہنی کمزوری کا سامنا ہو۔ جس کی وجہ سے انہیں معاشرے میں اپنا مناسب کردار ادا کرنے میں رکاوٹ پیش آتی ہو، ایسے افراد کو معذور کہا جا سکتا ہے۔←  مزید پڑھیے

افسردگی ،ڈپریشن۔۔۔۔۔مہر ساجد شاد

یہ حالت کبھی کبھار ہو تو ذندگی کا خوبصورت رنگ ہے اور اگر اکثر طاری رہنے لگے تو مرض بن جاتی ہے جو بحرحال قابل علاج ہے۔ افسردگی کی حالت کی کئی علامات ہیں جیسے اداسی ، چڑچڑاپن، نیند کے←  مزید پڑھیے

عید میلاد النبی ﷺ ۔۔۔ مہر ساجد شاد

إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی اس پر درود اور سلام بھیجو۔ زکر اللہ←  مزید پڑھیے

انسان دوست  ۔۔۔ مہرساجدشاد

ہمارے دین کی تعلیمات ایسی شاندار ہیں کہ ہم دنیا کو اپنے بارے میں ہر غلط فہمی کا بہترین جواب دے سکتے ہیں بلکہ ان تعلیمات پر عمل کر کے دنیا کے سامنے ثابت کر سکتے ہیں کہ ہم امن پسند، انسانیت دوست اور قابل بھروسہ انسان ہیں۔ دنیا بھر میں رنگ ونسل، مذہب وملت سے ہٹ کر عام انسان کو مشکلات میں مدد دینے کا جو تصور آج پیش کیا جارہا ہے دین اسلام کی بنیاد میں یہ تعلیمات کہیں مظبوط اور اعلی سوچ و اقدار کیساتھ مسلمانوں کے عقیدہ و ایمان کا حصہ بنائی گئی ہیں۔←  مزید پڑھیے

معاشرے کے لیے امن کیوں ضروری ہے؟ ۔۔۔ مہر ساجد شاہ

امن کے لئے آج ہمیں انفرادی سطح پر سنجیدہ اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ انفرادی سطح پر عدم برداشت کے خاتمے سے ہی ہم معاشرہ میں سماجی، سیاسی اور مذہبی اختلاف کے باوجود تشدد کو ختم کر سکتے ہیں۔←  مزید پڑھیے