مہر ساجد شاد کی تحاریر

کردار سازی کیلئے کردار چاہیے۔۔مہر ساجد شاد

انسان ایک اکائی ہے اور انسانوں کا مل کر رہنا معاشرہ کہلاتا ہے۔ انسان کے انفرادی روئیے اور عادات ہی اجتماعی معاشرتی خدوخال ترتیب دیتے ہیں۔ بدقسمتی سے ہمارے روئیے اور عادات بداخلاقی اور بدتہذیبی کا نشان بنتے جا رہے←  مزید پڑھیے

بابا عنائیت۔۔مہرساجد شاد

وہ دلچسپ آدمی تھا اس کے پاس بتانے کو بہت کچھ تھا، خاص طور پر اس کے سنانے کا انداز ہر واقعہ کو دلچسپ بنا دیتا تھا۔ میں اسے کافی دنوں بعد مل رہا تھا اس کے پاس بیٹھتے ہی←  مزید پڑھیے

تعلیمی ایمرجنسی۔۔مہرساجدشاد

پاکستان میں مجموعی شرح خواندگی لگ بھگ 57 فیصد ہے اور خواتین میں یہ شرح کم ہو کر صرف تقریباً 45 فیصد رہ جاتی ہے، لیکن یاد رہے کہ صرف اپنا نام پڑھ اور لکھ سکنے والے کو خواندہ تسلیم←  مزید پڑھیے

عوامی راج سویلین سپریمیسی۔۔مہر ساجد شاد

جمہوریت کی تاریخ بڑی تلخ ہے۔ اس وقت دنیا میں دو بڑی جمہوری مثالیں موجود ہیں، ایک برطانوی پارلیمانی جمہوریت اور دوسری امریکی صدارتی  نظامِ  جمہوریت ۔ دونوں طرز جمہوریت کی تعریف یکساں ہے یعنی عوام کی حکومت، عوام کے ←  مزید پڑھیے

میڈن ٹاور اور زندگی۔۔مہرساجدشاد

ترکی کے  شہر استنبول کے ایشین حصے  میں باسفورس کے ایک چھوٹے جزیرے پر واقع میڈن ٹاور ایک رومانوی مقام ہے۔ آج کل یہ سیاحتی مقام ایک شاندار ریسٹورنٹ میں بدل دیا گیا ہے جو اپنے آنے والوں کی خوبصورت←  مزید پڑھیے

نابینا و دیگر معذور افراد اور ہمارا معاشرہ۔۔مہرساجدشاد

ہمارے والد محترم کے استاد حافظ قاری شوکت علی نابینا تھے۔ میں بہت چھوٹا تھا، جب ان کا انتقال ہو گیا لیکن وہ بہرحال میری یاد داشتوں میں موجود ہیں۔ ابا جی مرحوم بتایا کرتے تھے کہ قاری صاحب کو←  مزید پڑھیے

ماہ الحزن و یوم مسرت…۔۔مہر ساجد شاد

دسمبر آتے ہی نئے سال کی تیاریاں دنیا بھر میں شروع ہو جاتی ہیں نیا سال نیا عزم نئی خوشیاں لیکن ہمارے ہاں دسمبر آتا ہے تو شاعری کا باربی کیو شروع ہو جاتا ہے، دکھ غم ہجر اداسی میں←  مزید پڑھیے

مرزاکہانی۔۔۔مہرساجدشاد

ملک جی ! اب تو فلم کو سینما پر لگے بھی ہفتہ ہو گیا مجھے میرے پیسے دے دیں۔ مرزا کہانی التجائی نظروں سے دیکھتے ہوئے بولا مرزا کہانی اس کا نام فلم انڈسٹری نے رکھ دیا تھا اور اب←  مزید پڑھیے

معذور افراد کا عالمی دن۔۔مہر ساجدشاد

معذوری ایک کیفیت ہے اور درپیش ہوتی ہے یا طاری ہو جاتی ہے، اگر اس کیفیت سے نکلنے کا ارادہ پختہ ہو تو محرومیوں کے باوجود راستے منتظر ملتے ہیں۔معذوری کی کئی اقسام ہیں جسمانی معذوری، ٹانگ ہاتھ آنکھ زبان←  مزید پڑھیے

خالق کی دریافت۔۔۔مہرساجدشاد

گلیلیو گلیلی(1564-1642) کو جدید سائنس کا بانی (Father of Modern Sciences) کہا جاتا ہے۔اس نے بظاہر دوربین ایجاد کی اور کائنات کے چھپے ہوئے بھید دیکھنا ممکن بنائے لیکن دراصل اس نے خالق کی دریافت کیلئے میتھیڈالو جی دریافت کی،←  مزید پڑھیے

مقدس مقامات اور مذہبی آزادی۔۔۔مہرساجدشاد

دنیا بھر میں انسانی حقوق میں اظہار رائے کی آزادی اور مذہبی آزادی کو بنیادی اہمیت حاصل ہے۔ پندرہویں اور سولہویں صدی عیسوی میں بابا گرونانک کی شخصیت ہندوستان میں ایک نمایاں حیثیت میں ابھری، انہوں نے جہاں ہندوؤں کی←  مزید پڑھیے

دعا۔۔مہر ساجد شاد

خالق کے ساتھ رشتہ مضبوط ہو یا کمزور ہو ،دعا سب کرتے ہیں ،یقیناً خالق کیساتھ تعلق کی نوعیت ہی دعا کی کیفیت کی بنیادی وجہ ہے۔ دعا کرنے کا انداز ہر کسی کا جدا ہے، کوئی چلتے پھرتے دعا←  مزید پڑھیے

اَن چاہے پیغامات اور ہمارے ادارے۔۔۔مہرساجدشاد

یہ ا  س وقت کی بات ہے جب ایک ٹیکسٹ میسج بھیجنے پر آج کال کرنے سے زیادہ خرچ آتا تھا، ہمارے شعبے میں دوستوں اور متعلقہ لوگوں کو فوتیدگی کی اطلاع پہنچانے کیلئے سب ہی ٹیکسٹ میسج کرتے تھے←  مزید پڑھیے

ہماری فوج اور ہماری معیشت۔۔۔مہرساجدشاد

پاکستان اپنی جغرافیائی حیثیت سے دنیا کی بہت اہم ریاست ہے۔ دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے خطے میں واقع یہ اسلامی جمہوریہ واحد اسلامی ایٹمی ملک ہے۔ اس کے ایک طرف بھارت واقع ہے جو دنیا کا آبادی←  مزید پڑھیے

گفتار کا نیازی ۔۔۔ مہر ساجد شاد

یادداشت کا کمزور ہونا شخصیت کی ایک بڑی کمزوری بن جاتی ہیں، ہم لوگوں کی عمومی طور پر یاداشت کمزور ہے۔ اقوام متحدہ میں وزیراعظم پاکستان کا حالیہ خطاب زیر بحث ہے۔ اقوام متحدہ میں کسی بھی وزیراعظم کا بیان←  مزید پڑھیے

انسانیت کو درس یہ کربلا کا ہے۔۔۔مہر ساجد شاہ

انسانیت کو درس یہ کربلا کا ہے ساتھ سچ کا،خوف صرف خدا کا ہے تکلیف مصیبت امتحاں سمجھنے والو کربلا تو مظاہرہ عہد و وفا کا ہے ہر کربلا کا منظر ایک سا ملے گا چہرے پرُسکون، صبر انتہا کا←  مزید پڑھیے

یوم سیاہ بلیک ڈے ۔۔۔ مہر ساجد شاد

یوم سیاہ کیا ہے اور یہ کب شروع ہوا ؟ ہم آج جس یوم سیاہ کو جانتے ہیں اور منا رہے ہیں وہ یوم افسوس یوم دکھ سے آے بڑھ کر یوم احتجاج ہے، یقینا کسی بھی غلط کام پر←  مزید پڑھیے

کشمیر کا مستقبل ۔۔۔ مہر ساجد شاد

ستر سال سے متنازعہ خطہ کشمیر برصغیر کے امن اور معیشت پر اثر انداز رہا ہے۔ دنیا کی دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان جنگیں بھی ہوئیں اور مسلسل کشیدہ حالات نے پورے خطے کے امن کو مشکل بنائے رکھا۔ بھارت←  مزید پڑھیے

ضروری باتیں !! ۔۔۔ مہرساجدشاد

عید الاضحی (عید قربان) اور یوم آزادی اکٹھے آ رہے ہیں۔ جھنڈا ضرور لگائیں لیکن کاغذ کی جھنڈیوں کو بھی اپنے پرچم کی عزت دیں انہیں گلیوں بازاروں میں لگائیں لیکن یہ زمین پر گر جائیں تو انہیں اٹھا کر←  مزید پڑھیے

آخری عشرہ آخری موقع۔۔۔۔مہرساجدشاد

رمضان المبارک کا آخری عشرہ رحمتوں، عنائتوں اور ثواب کی لوٹ سیل ہے اورجہنم سے آزادی کا پروانہ ہے۔ جہنم میں لے جانے والے اعمال عبادات سے متعلق بھی ہو سکتے ہیں اور خصوصا ً معاملات سے متعلق بھی۔ اللہ←  مزید پڑھیے