ایم بلال ایم کی تحاریر
Avatar
ایم بلال ایم
ایم بلال ایم ان لوگوں میں سے ہیں جنہوں نے اردو بلاگنگ کی بنیاد رکھی۔ آپ بیک وقت اک آئی ٹی ماہر، فوٹوگرافر، سیاح، کاروباری، کاشتکار، بلاگر اور ویب ماسٹر ہیں۔ آپ کا بنایا ہوا اردو سافٹ وئیر(پاک اردو انسٹالر) اک تحفہ ثابت ہوا۔ مکالمہ کی موجودہ سائیٹ بھی بلال نے بنائی ہے۔ www.mBILALm.com

چناب بادشاہ کا نیا راستہ اور شہباز پور پُل۔۔۔ایم بلال ایم

ہم بیس پچیس سال سے اور ہمارے بڑے اس سے بھی پہلے کے دریائے چناب پر شہبازپور پل بننے کی خبریں سنتے آ رہے ہیں۔ مگر وطنِ عزیز میں وہ وعدہ ہی کیا جو بروقت وفا ہو۔ بہرحال لمبے انتظار←  مزید پڑھیے

پردے کے پیچھے کیا ہے؟۔۔ایم بلال ایم

اکثر ایک پیغام ملتا ہے کہ ”ماشاء اللہ، منظرباز خوش باش۔ وجہ کیا ہے؟ آخر پسِ پردہ کیا ہے؟ کہیں خودی، سیروسیاحت اور فوٹوگرافی تو نہیں؟“ شاعر (سلیم کوثر) نے کہا تھا ”سر آئینہ میرا عکس ہے پس آئینہ کوئی←  مزید پڑھیے

فوٹوگرافر اللہ دا فقیر۔۔ایم بلال ایم

فوٹوگرافی کے حوالے سے پوری دنیا میں ایک منفرد اعزاز ہمارے شہر جلالپورجٹاں کے پاس ہے۔ کیونکہ مشہورِ زمانہ فوٹوگرافر ”اللہ دا فقیر“ ہمارے شہر کے تھے۔ ایک وقت تھا کہ جب حرمین شریفین (مسجدالحرام اور مسجدنبویؐ) کی تصویریں تو←  مزید پڑھیے

یارا ں نال بہاراں ۔۔ایم بلال ایم

ان سے ملیے! یہ ہیں چند ”نمونے“۔ صرف یہی نہیں، ان کے علاوہ دو چار اور بھی ہیں جوکہ تصویر بننے کے وقت غیر حاضر تھے۔ ایک انٹرویو میں مجھ سے سوال ہوا ”کیا آپ ایک اچھے دوست ہیں؟“ میرا←  مزید پڑھیے

منظرباز کے چار یار – شمس، بمبوکارٹ، چندر بھاگ اور عکس ساز۔۔ایم بلال ایم

ہاں تو صاحب! یوں تو ہم ایک زمانے کو دوست رکھتے ہیں لیکن ابھی ذکر ہے جنابِ شمس، مسٹر بمبوکارٹ اور محترم چندربھاگ کا اور عکس ساز کا۔۔۔ یہ چاروں منظرباز کے قریبی ساتھی ہونے کے ساتھ ساتھ ہمراز بھی←  مزید پڑھیے

ڈیجیٹل کیمرہ خریدنے کی راہنمائی۔۔۔ ایم بلال ایم

کیمروں کے عام ہونے اور خاص طور پر جب سے موبائل میں کیمرہ آیا ہے، تب سے تقریباً ہر کوئی فوٹوگرافر بن چکا ہے۔ کئی لوگ ہر لمحے کو کیمرے میں قید کرنا چاہتے ہیں۔ بعض تو بڑی زبردست تصاویر←  مزید پڑھیے