ارشد قریشی کی تحاریر
ارشد قریشی
محمد ارشد قریشی کالم نگار ہونے کے ساتھ ساتھ شاعری کا شغف بھی رکھتے اور میم الف ارشیؔ کے تخلص کے ساتھ اشعار کہتے ہیں ،ہم سماج ڈیجیٹل میڈیا گروپ کے سربراہ اور پاکستان فیڈرل کونسل آف کالمسٹ کےنائب صدر ہونے کے ساتھ انٹرنیشنل ریڈیو لسنرز آرگنائیزیشن پاکستان کےصدر ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ ایک اچھا سچا اور مخلص صحافی دنیا کو پرامن اور خوبصورت بنا سکتا ہے۔

شعور کی بیداری یا صبر کا لبریز ہوتا پیمانہ۔۔۔۔محمد ارشد قریشی

ملک میں ہونے والے عام انتخابات میں چند  دن رہ گئے ہیں  ان دنوں  جہاں انتخابات کی  گہماگہمی عروج پر  پہنچ  گئی ہے   وہیں امیدواروں کو اپنے حلقہ انتخاب میں جانے پر  شدید مذاحمت کا سامنا بھی ہے  جو کسی←  مزید پڑھیے

کراچی کی کروٹ بدلتی سیاست ۔۔۔۔محمد ارشد قریشی

کراچی میں سیاست ہر  تیس چالیس  سال بعد کروٹ ضرور لیتی ہے  اور اس مرتبہ کراچی کی سیاست پھر کروٹ لینے کو تیار ہے ۔ کراچی کی تیزی سے بدلتی صورتحال میں بہت سی حیران کن تبدیلیاں مسلسل دیکھنے میں←  مزید پڑھیے

کراچی کی بادشاہ گر سیاست۔۔محمد ارشد قریشی

جو  لوگ سیاست پر گہری نظر رکھتے ہیں وہ اس بات سے با خوبی واقف ہیں کہ کراچی کی سیاست  کے ملکی سیاست پر نہ صرف گہرے اثرات ہوتے ہیں بلکہ کراچی کی سیاست بادشاہ گر کہلاتی ہے ،  شائید←  مزید پڑھیے

انتخابی منشور صادق و امین کی کسوٹی۔۔۔ارشد قریشی

ملک میں عام انتخابات کی گہماگہمی روز بروز بڑھتی جارہی ہے ۔ انتخابات  کے حوالے سے خدشات  بھی پائے جاتے ہیں ،لگتا یہ ہے کہ   عوام کے دلوں  میں یہ خدشات  24 جولائی کی شب تک  رہیں گے ، تمام←  مزید پڑھیے

بھوکے ننگے اور زندہ لاشوں کے ووٹ ۔۔۔ محمد ارشد قریشی

جوں جوں ملک میں عام انتخابات کا وقت قریب آرہا ہے، بہت سی تبدیلیاں بھی دیکھنے میں آرہی ہیں۔ ایک جانب پنجاب کے سیاسی منظر نامے میں ہر روز کوئی تبدیلی رونما ہورہی ہے تو دوسری طرف کراچی کے سیاسی←  مزید پڑھیے

چین کےسالانہ دو اجلاسوں کی اہمیت ۔۔ارشد قریشی

چین کی حکمران کمیونسٹ پارٹی کی نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس (سی پی پی سی سی)کے سالانہ اجلاسوں کی شروعات پانچ مارچ کو ہورہی  ہے  جو  بیس مارچ  تک بیجنگ میں جاری رہیں ←  مزید پڑھیے

غلط خبریں سنسنی خیزی اور سوشل میڈیا۔۔محمد ارشد قریشی

گزشتہ  کافی عرصہ سے سوشل میڈیا پر کئی ایسی خبریں پوسٹ ہوئیں  جو زیادہ تر انکشاف اور سنسنی خیزی پر مبنی تھیں،ان خبروں نے جہاں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کو اپنی جانب متوجہ کیا وہیں عوام کوبھی ہیجانی کیفیت میں مبتلا←  مزید پڑھیے

کیا تھر پاکستان کے لیے گیم چینجر بننے جارہا ہے۔محمد ارشد قریشی

اس میں کوئی شک نہیں کہ  وطن عزیز پر حکمرانی کرنے والی ہر حکومت  ملک میں توانائی  کی کمی  کے سنگین مسئلے کو حل کرنے کے لیے کوشاں رہی  لیکن ان کی ترجیحات میں کافی غلطیاں نظر آئیں ۔ جس ←  مزید پڑھیے

میوزیکل چیئرکے گرد گھومتی کراچی کی سیاست۔محمد ارشد قریشی

بادشاہ گر کہلانے والی کراچی کی سیاست  کافی عرصہ سے میوزیکل چیئرکے گرد گھومتی نظر آرہی ہے، تاحال چیئر کے گرد  کھلاڑیوں کی گردش کا سلسلہ جاری ہے اور یہ فیصلہ ہوتا دکھائی نہیں دے رہا کہ آخری چیئر جب←  مزید پڑھیے

صادق وامین اورمظلوم عوام۔۔۔ محمد ارشد قریشی

جب بھی صادق و امین کا لفظ سنائی دیتا ہے توذہن میں ہمارا سیاسی نظام آتا ہے  ،کیوں کہ اس لفظ کی بازگشت حکومتی ایوانوں میں ہی زیادہ سنائی دیتی ہے  اور یوں محسوس ہوتا ہے کہ صادق و امین←  مزید پڑھیے

سید انور محمود کا قلم ہمیشہ کے لیے خاموش ہوگیا!

میری زندگی کی یہ وہ تحریر ہے جسے  سید انور محمود صاحب  نہیں پڑھیں گے  ۔  اپنی ہر تحریر ہر شعر اور ہر فیس بک پوسٹ پر مجھے ان کی رائے کا شدت سے انتظار رہتا تھا   اور آج نہایت←  مزید پڑھیے

متضاد عدالتی فیصلے اور سیاستدانوں کی ہٹ دھرمی

پانامہ کیس میں سنائے جانے والے 20 اپریل کے فیصلے کے تسلسل میں ایک مکمل فیصلہ 28 جولائی کو سنا دیا گیا جس میں وزیراعظم پاکستان محمد نواز شریف صاحب کو نااہل قرارد یا گیا، پانامہ کیس میں 20 اپریل←  مزید پڑھیے

مجرم پنچائیت اور حوا کی بیٹیاں

ہمارے معاشرے کا یہ ایک بہت بڑا المیہ ہے کہ جب بھی کوئی درد ناک واقعہ رونما ہوتا ہے تو ہر طرف بہت احتجاج نظر آتا ہے ،لیکن آہستہ آہستہ یا تو ہم اسے یکسر بھول جاتے ہیں یا پھر←  مزید پڑھیے

اماں کی جدائی

ماں کتنا خوبصورت اور شر یں لفظ ہے کتنا پرسکون اور اطمینان سے بھرپور ، کتنا تحفظ بھرا، اس لفظ کی خوبصورتی اور کشش کا اندازہ وہی لگا سکتا ہےجس نے ماں کی محبت اور چاہت کے مزے لیے ہوں۔←  مزید پڑھیے

پاکستان کی شنگھائی تعاون تنظیم میں مستقل رکنیت

شنگھائی تعاون تنظیم ایک یوریشیائی سیاسی و اقتصادی تعاون تنظیم ہے ,جسے شنگھائی میں سن 2001 میں چین، قاز قستان ،کرغیزستان، روس، تاجکستان اور ازبکستان کے رہنماؤں نے قائم کیا ، یہ تمام ممالک شنگھائی فائیو کےاراکین تھے سوائے ازبکستان←  مزید پڑھیے

عظیم مجاہد ٹیپو سلطان ۔

شیر میسور کا لقب پانے والے ٹیپو سلطان کو آج ہم سے بچھڑے218 برس بیت گئے۔فتح علی ٹیپو المعروف ٹیپو سلطان10 نومبر 1750 کو میسور میں پیدا ہوئے انہیں ایک صوفی بزرگ ٹیپو مستان شاہ کی دعاؤں کا ثمر کہاجاتا←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا اورکشمیر

ایک بڑی جمہوریت کہلانے والا ملک بھارت اپنے علاوہ ہر چیز سے خوفزدہ ہے، ابھی کبوتروں کا خوف دل سے نکلا نہیں کہ سوشل میڈیا کا خوف سر پر سوار کرلیا ، گذشتہ دنوں مقبوضہ کشمیر میں سوشل میڈیا کو←  مزید پڑھیے