منصور مانی کی تحاریر
منصور مانی
صحافی، کالم نگار

مت لکھو

یار دفع  کرو مت لکھو، اپنے بیوی بچے دیکھو! یہاں کوئی ساتھ نہیں کھڑا ہوتا, کوئی صحافتی تنطیم ,کوئی پریس کلب, یہ سب مرنے کے بعد یاد کرتے ہیں, آپ کو کتنی بار منع کیا تھا لکھنے سے کہ اتنا←  مزید پڑھیے

احتجاج

آداب کچھ عرصے کے لیے خاموشی مقدر بنا دی گئی ہے، کس نے بنائی کیوں بنائی یہ سوال لاحاصل ہے ! چلیں غصے کو اپنے اندر پالتے ہیں دیکھتے ہیں کیا رنگ لاتا ہے سحر ہونے تک! انعام نے مکالمہ←  مزید پڑھیے

سستا انصاف

اس ملک کی بدقسمتی کے اس کے حاکم لٹیرے، ،محافظ ڈکیت، اور منصف عدل سے عاری ہیں، صحافت اب کوٹھے کی وہ رقاصہ بن گئی ہے جو ہر مجرے کے بعد آداب بجا لیتی ہے۔ قانون میں ایسے ایسے سقم←  مزید پڑھیے

آج ابو جان کی وفات کو ایک برس بیت گیا!

آج ابو جان کی وفات کو ایک برس بیت گیا! ان کی وفات کے بعد لکھی گئی ایک تحریر۔ سرجن حفیظ نے گلاس میں یخ بستہ فانٹا نکالی اور میری طرف بڑھائی، ابو سامنے لیٹے تھے اور دیکھ رہے تھے،←  مزید پڑھیے

پہلی جماعت دوسرا انعام، انعام رانا

فیس بک پر تھا کہ ایک پیغام موصول ہوا، کوئی انعام رانا تھا، پیغام کیا تھا، ایک عرضی تھی محبت کے آٹے میں سلیقے سے گوندھی ہوئی، پڑھا، لکھا تھا “آپ مکالمہ کے لیے لکھیں، عزت افزائی ہو گی”۔ سوچا←  مزید پڑھیے

بیٹری والی کار

چھوٹے چھوٹے ہاتھ اُٹھا کر، ننھی گلابی ناک پُھلا کر، گردن اپنی کچھ گھما کر، دیکھ رہی ہے، بیٹی مجھ کو۔۔۔۔ ہاتھ میں اس کے ایک کھلونا، تھوڑا مہنگا اور نیارا، نظریں اس کی جمی ہیں مجھ پر، اب تو←  مزید پڑھیے

کراچی برابر دشت و ارم ہے

پلکیں اٹھاؤ جانم یہ آسمان کھلے گا، یہ صبح سانس لے گی،اوربادباں کھلے گا!۔۔۔۔محترم سے آشنائی فیس بک کے ذریعے ہی ہوئی،کچھ لوگ ہوتے ہیں جو دل میں اتر جاتے ہیں،اور کچھ ایسے خود پسند ہوتے ہیں کہ دل میں←  مزید پڑھیے

کیا کوئی جواب ملے گا؟

چھوٹے چھوٹے ہاتھوں پر جب چھڑی سے ضرب لگتی تو بس پہلی ضرب ہی تکلیف دیتی تھی اس کے بعد ہتھیلی سُن ہو جاتی تھی، اور میں اپنی آنکھیں ماسٹر صاحب کی آنکھوں میں ڈال کر اپنے سوالوں کے جواب←  مزید پڑھیے

بڑھاپے کا عشق

بڑھاپے کا عشق پکڑے گئے، آج صبح جب اُنہیں جامعہ کراچی تلک ہمراہی کا شرف بخشا تو کہنے لگیں، اتی چلچلاتی دھوپ میں آپ کو میں ایسے تو نہیں جانے دوں گی، ایسا کرتے ہیں دو گھڑی، کچھ ٹھنڈا ہو←  مزید پڑھیے

شبِ وصال

احباب اکثر شکوہ کرتے تھے کہ آپ کی تحریر اور نظموں میں بہت مایوسی نظر آتی ہے خون اور بے بسی کی تصویر جھلکتی ہے۔۔ان تمام احباب کے لیے ممتاز شیخ کی زیر ادارت سہ ماہی لوح میں شائع ہونے←  مزید پڑھیے

ایک شاپر گوشت

ایک شاپر گوشت ملا ہے کچلی ہوئی اُمیدوں کا ہاتھ کی چھوٹی انگلی ثابت چھلا اُس کا ٹوٹ چکا ہے ووٹ تھا جانے کس پارٹی کا اب تو جل کر راکھ ہواہے۔ بوڑھی ماں کی آس تھی شاید کچرے میں←  مزید پڑھیے

جانے خدا

جانے خدا منصور مانی وہ جو گرا دی تم نے! وہ طوبی گھر تھی خدا کا چھ سال کی عبادت کو کس طرح پامال تم نے کیا؟ جانے خدا ! میں بہت کچھ نہیں جانتی تھی، جان بھی کیسے سکتی←  مزید پڑھیے

بس کہ دُشوار ہے ، انساں ہونا

گلی کے نکٹر پر یہاں وہاں رنگ برنگی پتنگوں کو آسمان میں تنا دیکھ ،میں سخت حیران تھا کہ کس طرح ایک کمزور سا دھاگہ ایک کاغذ کے ٹکٹرے کو آسمان کی بلندیوں میں انگلیوں پر نچاتا ہے، ابھی اسی←  مزید پڑھیے

تم تو نرے پاگل ہو

تم تو نرے پاگل ہو! منصور مانی یہ کون ہے؟ یہ منصف ہے، اس نے ادب قانون اور انگریزی میں بہت کچھ پڑھ رکھا ہے اچھا مگر یہ کرتا کیا ہے؟ فیصلے دیتا ہے! کیسے فیصلے؟ جیسے نومبر 2016 میں←  مزید پڑھیے

آئیے اگلی کانفرنس کریں

آئیے اگلی کانفرنس کریں منصور مانی اچھا مکالمہ ہوا، کئی لوگ ایک دوسرے سے آشنا ہوئے، کچھ کمپنیوں کی مشہوری ہو گئی اور بہت سے لوگوں کی۔ کوئی بھی تقریب ہوتی ہے تو اس کے پیچھے لوگ ہوتے ہیں لوگ←  مزید پڑھیے

راحیل شریف میں آپ کا شکریہ ادا نہیں کر سکتا!

میں جب بھی لفظ شکریہ کہنے کے لیے منہ کھولتا ہوں میرے دماغ میں وہ اعداد و شمار گردش کرنے لگتے ہیں ، جن کا ہر عدد لہو میں ڈوبا ہوا ہے، اور اس لہو کی مکمل ذمے داری حکومت←  مزید پڑھیے

ماں نہیں مرتی

(معروف کالم نگار اور ہم سب کے ہردلعزیز مانی جی کی والدہ محترمہ کچھ دن قبل انتقال فرما گئیں، اللہ انکے درجات بلند فرمائے۔ مانی نے اس موقع پہ سچ کہا ہے کہ ماں کبھی نہیں مرتی۔ ایڈیٹر ) ماں←  مزید پڑھیے

میری گلک نواز شریف کو دے دیں

جب وہ باورچی خانے میں امی کو دبے پاؤں آ کر پیچھے سے گلے لگاتے تھے تو مجھے بہت اچھا لگتا تھا اور میں بھاگ کر ان سے جا کر لپٹ جاتی تھی۔ امی اور بابا دونوں خود کو بھول←  مزید پڑھیے

حکیم خطرہ جان کا جہنم سے ایک خط

“مکالمہ” اس خط اور اس کے مندرجات سے بلکل اتفاق نہیں کرتا، طالبان ہمارے بھائی ہیں اور مانی جی یہودی ایجنٹ ہیں۔ ہم صرف اسلیۓ چھاپ رہے ہیں کہ دنیا کو پتہ چلے کہ یہودی ایجنٹ کتنے برے ہیں۔ ایڈیٹر)←  مزید پڑھیے