مہر سخاوت حسین کی تحاریر

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس 4)

ابوالحسن، میں نے رات خواب میں دیکھا کہ انسان نے ترقی کرلی ہے۔وہ شعاعوں کی مدد سے دوسرے سیاروں کا سفر کرتا ہے۔اس نے دھاتوں سے اپنے جیسی مورتیاں بنا لی ہیں۔جو اس جیسی بولتی، چلتی پھرتی اور کام کرتی←  مزید پڑھیے

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس 3)

ابوالحسن، رات میں نے خواب میں انسانوں کا نہ ختم ہونے والا ہجوم دیکھا۔جو چیختے چلاتے آسمان کی طرف بھاگ رہے تھے۔ نہ جانے کتنی صدیوں اور قرنوں سے وہ ایسے ہی دوڑے چلے جا رہے تھے۔ابوالحسن، یہ کیا ہے؟←  مزید پڑھیے

شعروادب کی محفلیں ملتان کی۔۔ مصنف ڈاکٹر مختار ظفر /تجزیہ: مہر سخاوت حسین

ڈاکٹر مختار ظفر کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں وہ بیک وقت محقق،نقاد، تاریخ دان اور معلم ہیں۔ڈاکٹر مختار ظفر تحقیق اور ادب کے دائرے میں مسلسل مصروفِ کار رہتے ہیں۔ان کی کوئی نہ کوئی کتاب گاہے بگاہے شائع←  مزید پڑھیے

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین۔۔(مجلس 2)

ابوالحسن، رات مجھے بہت ڈر لگا۔اندھیری رات میں تیز اور شدید ٹھنڈی ہوا چلتی رہی۔اس گہری تنہائی میں مجھے بنت ہوا بہت یاد آئی۔ ابوالحسن یہ کیا ہے؟ مرد اور عورت کا کیا رشتہ ہے؟ مسافر، مرد نے اپنی تنہائی←  مزید پڑھیے

حمیرا جمیل کی افسانہ نگاری۔۔پروفیسر مہر سخاوت حسین

حمیرا جمیل صاحبہ سوشل میڈیا کی دنیا میں کسی تعارف کی  محتاج نہیں۔علمی اور ادبی حلقوں میں ان کی ایک خاص پہچان ہے ۔ یوں تو ادب کے میدان میں حمیرا جمیل صاحبہ کامیابیاں سمیٹ رہی ہیں مگر بالخصوص اقبالیات←  مزید پڑھیے

شگفتہ شفیق۔۔ اردو ادب کا روشن ستارہ/مہر سخاوت حسین

معروف شاعرہ وادیبہ شگفتہ شفیق پاکستان اور بیرون ملک یعنی لندن،امریکہ، کینیڈا ، بھارت کے ساتھ ہی سوشل میڈیا کی دنیا میں کسی تعارف کی محتاج نہیں ہیں ۔۔ ان کی چار کتا بیں اب تک پبلش ہو کر اردو←  مزید پڑھیے

بُک ریویو:سوہاوہ۔۔مہرسخاوت حسین

گزشتہ دنوں مجھے جاوید اختر چوہدری کا افسانوں کا مجوعہ “سوہاوہ میری بستی میرے لوگ” موصول ہوا۔اگر ہم اردو نثری اصناف کو دیکھیں تو داستان اور ناول کے برعکس افسانہ جدید صنعتی اور مشینی دور کی پیداوار ہے۔ اس دور←  مزید پڑھیے

بابو سر واقعے میں جاں بحق ہونے والی بچی کا انکل کے نام خط۔۔سخاوت حسین

پیارے انکل! مجھے امید ہے آپ مجھے یاد کرتے ہوں گے۔ میری آنکھیں یہاں بھی آپ لوگوں کو تلاشتی ہیں۔ مجھ سے قدرے فاصلے پر بابا ڈبڈباتی آنکھوں کے ساتھ آج بھی اس جان  سے جانے والے لمحے کو بھول←  مزید پڑھیے

ہن آرام اے؟۔۔۔۔سخاوت حسین

وہ پانچ بھائی تھے-ان کے گھر کا دستو ر تھا کہ ہر دو سال بعد ایک بھائی کو جوائنٹ فیملی سسٹم کا سربراہ بنایا جاتا تھا۔ جس کے فرائض میں گھر کے معاشی نظام سے لے کر معاشرتی نظام تک←  مزید پڑھیے

افسوس مسلم اُمہ نہیں رہی۔۔۔سخاوت حسین

وہ نیا نیا مسلماں ہوا تھا۔ اس نے اپنے تئیں مطالعہ کرکے اسلام کو دل سے اپنایا تھا۔ وہ چاہتا تھا کہ وہ مسجد میں عبادت  کرے ۔ اسے بتایا گیا تھا کہ مسلمان اپنی عبادت مسجد میں کرتے ہیں←  مزید پڑھیے

جنگ اور انسان۔۔۔سخاوت حسین

گزشتہ چند دنوں سے میں نے انڈین میڈیا سے زیادہ غیر ذمہ دار میڈیا کہیں نہیں دیکھا۔ میں دعوے سے کہتا ہوں کہ پاکستانی عوام اور میڈیا بمقابلہ انڈین میڈیا سوگنا سنجیدہ اور پروقار ہے۔ انتقام اور نفرت کی جو←  مزید پڑھیے

بڑی کمپنیز کے جھوٹے اشتہارات۔۔۔۔سخاوت حسین

اس دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ وہ ہے جو آپ لوگوں کو سچ کے لباد ے میں اوڑھ کر سناتے ہیں۔ عاشق نامدار کا چاند تارےنہ صرف توڑ کر لانا بلکہ اسے محبوب کے قدموں میں بھی پیش کرنا..←  مزید پڑھیے

مرنے والے خواجہ سرا کا ماں کے نام آخری خط۔۔۔۔سخاوت حسین

 میری پیاری ماں! میں یہ بھی نہیں جانتا کہ تو کہیں موجود تھی اور تو کہیں موجود بھی ہے۔ میں تیرے وجود سے نکلا ہوں مگر اب کہیں موجود نہیں ہوں۔ ماں میں یہ بھی نہیں جانتا کہ ماں ہوتی←  مزید پڑھیے

آئیےمیٹرک میں ٹاپ کرتے ہیں۔۔۔۔سخاوت حسین

پچھلے کچھ دنوں سے پاکستان کے مختلف تعلیمی بورڈ میں میٹرک کے نتائج کا اعلان کیا جاچکا ہے۔ ان نتائج کے اعلانات کے بعد طلبا مختلف رویوں کا شکار نظر آرہے ہیں۔ پچاسی فی صد نمبر لینے والے بھی ویسے←  مزید پڑھیے

آدھے پاکستانی پاگل ہیں۔۔۔۔۔سخاوت حسین

جب ہم چھوٹے تھے تب ہمارے استاد محترم بچوں کو جمع کرکے اکثر ایک لطیفہ سنایا کرتے تھے کہ ایک دفعہ ایک امریکی دانشور سے کسی پروگرام میں امریکی عوام کے بارے میں رائے لی گئی تو اس نے دھڑلے←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم کے نام خط۔۔۔۔۔ سخاوت حسین

ڈئیر وزیر اعظم   پاکستان! سر! میں گلگت بلتستان کا ایک مظلوم شہری ہوں۔ آج کل ہر طر ف آپ کی تقریر کی باتیں ہورہی ہیں۔ ہر کوئی آپ کی تقریر کے اقتباس پیش کر رہا ہے۔ پورے ملک کو←  مزید پڑھیے

گوشت کہانی، وہی پرانی۔۔۔۔سخاوت حسین

عید قربان آنے والی ہے۔ کچھ دلسوز کہانیاں ابھی تک شئیر نہیں ہوئیں۔عزیز دوستو، جلدی کریں قلم اٹھائیں۔ کہانیاں لکھیں اگر آپ رائٹر نہیں تو اتنے سالوں سے رائٹرز حضرات کی لکھی ہوئی کہانیوں میں سے چند اچھی سی کہانیاں←  مزید پڑھیے