مہر سخاوت حسین کی تحاریر

یادگار زمانہ ہیں جو لوگ مصنف ڈاکٹر انوار احمد/تبصرہ:سخاوت حسین

خاکہ نگاری ایک ایسی صنف ہے جس میں کسی شخص کے حقیقی خدوخال قارئین کے سامنے پیش کیے جاتے ہیں۔ خاکہ نگاری میں ایک جیتی جاگتی حقیقی شخصیت کی دلکش اور دلچسپ پیرائے میں تصویر کشی کی جاتی ہے۔ خاکہ←  مزید پڑھیے

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس21)

دن چڑھ آیا۔اشراق کا وقت ہے۔آج کی مجلس میں مسافر، اجنبی اور ابن الحکم اپنے کئی دوستوں کے ساتھ شریک ہوئے۔ ابن الحکم گویا ہوا۔ ابوالحسن، جو ہم جانتے ہیں اس کا ماخذ کیا ہے۔ ابن الحکم سن، علم کا←  مزید پڑھیے

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس20)

مسافر اجنبی کو لے کر ابوالحسن کے پاس آیا اور یوں گویا ہوا۔ابوالحسن! کچھ دن پہلے میں ایک شہر سے گزرا۔شہر میں ہوکا عالم تھا۔تمام دروازے بند تھے۔میں نے ہر دروازے پر دستک دی۔مگر کسی نے میری آواز نہیں سنی۔←  مزید پڑھیے

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس19)

شام گہری ہونے لگی۔شفق پر تاریکی چھانے لگی۔ایسے میں ابوالحسن گویا ہوا۔ مسافر سن، آج کی تہذیب کا انسان اپنے آپ کو نہیں پہچان سکتا۔اسے دوسرا پہنچانتا ہے۔اور اس کی پہچان کی گواہی دیتا ہے۔جو اپنے آپ کو نہیں پہچانے←  مزید پڑھیے

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس18)

ابن الحکم نے کہا،مسافر سن، میں نے شہر میں دیکھا ہر شخص نے نقاب پہنا ہوا ہے۔ اور وہ دن میں کئی بار یہ نقاب بدلتا ہے۔میں نے ایک شخص سے پوچھا کہ بھائی تم نے یہ نقاب کیوں پہنا←  مزید پڑھیے

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس17)

مسافر بولا، ابوالحسن! ابن الحکم شہر سے ڈھیر سارے اخبار لایا ہے۔جنہیں پڑھتا رہا اور روتا رہا۔ ہر صفحے پر لوٹ مار، قتل وغارت، ظلم وتشدد سے لرزه خیز داستانیں چھپی ہوئی ہیں، معصوم بچوں اور عورتوں پر ظلم کی←  مزید پڑھیے

کتاب ” عشقِ درویش” مصنف ڈاکٹر اختر شمار/تبصرہ:سخاوت حسین

انسانی زندگی دو رخوں سے مرکب ہوتی ہے‘ ایک رخ ظاہری مادی جسم کہلاتا ہے جبکہ دوسرا رخ جوکے چھپا ہوتا ہے‘ روح کہلاتا ہے۔ اس مادی زندگی کو قرآن حکیم کی اصطلاح میں اسفل سافلین بھی کہتے ہیں۔ انسان←  مزید پڑھیے

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس16)

آج کی مجلس میں دانش ور اپنے ایک مہمان دوست کو لے آیا۔جس کے بال بکھرے ہوئے گرد سے اٹے ہوئے تھے۔کپڑوں پر جگہ جگہ پیوند لگے ہوئے تھے۔پاؤں میں جوتے نہیں تھے۔وہ زور زور سے چیخ رہا تھا۔میں گم←  مزید پڑھیے

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس15)

عصر کے بعد پھر مجلس برپا ہوئی۔دانش ور نے شہر میں علم و عالم کی توقیر و تکریم کا ذکر بڑے زور وشور سے کیا ۔ابوالحسن خاموشی سے سنتا رہا۔پھر یوں گویا ہوا۔ دانش ور، علم کو منصب سے جوڑ←  مزید پڑھیے

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس14)

ابوالحسن کے دل میں کچھ کسک سی تھی۔اس لئے ابوالحسن نے صبح ہی دانش ور کو بلا بھیجا۔دانش ور کل تمہاری باتوں نے مجھے بہت اداس کیا۔ انسان وسیلہ بن چکا ہے۔ جب وہ وسیلہ بنتا ہے۔تو بے حس اور←  مزید پڑھیے

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس13)

ابوالحسن، نے آنکھ کھولی اور یوں گویا ہوا۔مسافر تم کہاں تھے۔یہاں تین صدیاں بیت گئیں اور میں تمہاری راہ تکتے بوڑھا ہو گیا۔ ابوالحسن عجیب ماجرا ہے۔میں دریا عبور کرنے کے لئے کشتی میں سوار ہوا کہ کشتی الٹ گئی۔میں←  مزید پڑھیے

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس12)

مسافر، کل ایک شخص کو میں نے زمین پر آڑی ترچھی لکیریں کھینچتا دیکھا۔پوچھا، کیا کر رہے ہو؟ وہ بولا۔ تاریخ کو ڈھونڈ رہا ہوں۔تاریخ گم ہو گئی ہے۔یہ تاریخ کے اختتام کا دور ہے۔مجھے اس کی باتیں سمجھ نہیں←  مزید پڑھیے

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس11)

آج کی مجلس میں دانش ور یوں گویا ہوا۔ابوالحسن، بیسویں صدی میں انسان کے فکر نے بہت ترقی کر لی۔کوئی میدان ایسا نہیں۔جس میں انسان نے حیران کن ترقی نہ کی ہو۔ ابوالحسن نے کہا۔دانش ور تم ٹھیک کہتے ہو۔مگر←  مزید پڑھیے

ادبی اصطلاحات۔۔مصنف پروفیسر انور جمال/تبصرہ:سخاوت حسین

اللہ نے ہر انسان کو کسی نہ کسی خوبی سے نوازا ہے ۔کچھ خوبیاں ایسی ہیں جو کسی خاص شخص میں ہوتی ہیں اس کے برعکس کئی خوبیاں ایسی ہیں جو زیادہ تر انسانوں میں پائی جاتی ہیں۔پروفیسر انور جمال←  مزید پڑھیے

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس10)

آج کی مجلس میں ابن الحکم نے بھی شرکت کی۔جو ابوالحسن کا پرانا شاگرد تھا۔ابن الحکم ایک طویل عرصے کے بعد مغرب کے سفر سے لوٹا تھا۔ ابن الحکم کیا حال ہے؟ ابوالحسن میں نے ہر جا انسان کو پریشان،←  مزید پڑھیے

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس9)

ابوالحسن، شہر کے لوگ انجانے خوف میں مبتلا ہیں۔انہیں معلوم نہیں اس کا کیا سبب ہے۔دانش ور، جو کچھ ان کے پاس ہے، اس کے چھن جانے کا ڈر ہے۔حالانکہ ان کے پاس کچھ بھی نہیں۔لیکن وہ سمجھتے ہیں کہ←  مزید پڑھیے

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس8)

مغرب کا وقت تھا۔اندھیرا آہستہ آہستہ چھانے لگا۔مسافر نے شمع جلائی۔اور بڑبڑایا۔یہ وقت بھی عجیب شے ہے۔ابھی دن تھا۔ابھی رات ہوئی۔ہم جاگتے ہیں۔تو وقت کو دیکھتے ہیں۔سوتے ہیں تو وقت کا احساس نہیں رہتا۔ ابوالحسن نے سنا تو کہا۔مسافر، تو←  مزید پڑھیے

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس7)

عصر کا وقت تھا ۔مسافر بولا۔ ابوالحسن میں چین گیا تھا۔وہاں کنفیوشس سے ملا۔جدا ہوتے، میں نے کنفیوشس سے کہا، کوئی نصیحت کریں۔جس پر میں عمل کروں۔کنفیوشس نے کہا۔حفظ مراتب کا خیال رکھو۔یہی فرائض کا تعین ہے۔دوسروں کے لئے وہی←  مزید پڑھیے

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس6)

دروازہ کھلا، مسافر مہینوں کے سفر کے بعد لوٹا۔ابوالحسن نے تکیے سے سر اٹھایا۔مسافر، بہت دیر کر دی۔ ہم بڑی دیر سے تمہارے منتظر ہیں۔کہو، کیا حال ہے۔ ابوالحسن، لفظوں کے معنی بدل چکے ہیں۔ڈکشنریوں میں کچھ لکھا ہے۔لوگ کچھ←  مزید پڑھیے

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس 5)

ابوالحسن نے سر اٹھایا اور پوچھا۔رات بہت ہو گئی۔مسافر ابھی تک نہیں لوٹا۔اتنے میں مسافر کانپتا، ڈرا سہما ہوا مجلس میں داخل ہوا۔ اور یوں گویا ہوا۔آج میں ایک ایسی بستی سے گزرا۔جہاں بڑی بڑی مشینیں پڑی تھیں۔جن پر بڑے←  مزید پڑھیے