لیاقت علی ایڈووکیٹ کی تحاریر

ہندو انتہا پسندی اور متبادل بیانیہ۔۔لیاقت علی

پاکستان میں بڑھتی مذہبی انتہا پسندی، عدم برداشت اور مذہب کے نام پر متبادل غیر مذہبی رائے کو دبانے کا ذکر کیاجائے تو ہمارے دانشوروں کا ایک دستہ آگے بڑھ کر کہتا ہے کہ جناب مذہب کے نام پر انتہاپسندی←  مزید پڑھیے

عہد ظلمات۔ ایسٹ انڈیا کمپنی کی لوٹ مار کی کہانی ۔۔لیاقت علی ایڈووکیٹ

تحریکِ  قیامِ  پاکستان اپنے جوہر میں سامراج مخالف کی بجائے ہندو دشمنی پر فوکس تھی۔یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں برطانوی سامراج اور ایسٹ انڈیا کمپنی کے بارے میں علمی اور تحقیقی کام نہ ہونے کے برابرہوا ہے۔ایسٹ انڈیا کمپنی کی لوٹ مار اور برطانوی سامراج کی سیاسی و سماجی پالیسیوں بارے لٹریچر مفقود ہے۔←  مزید پڑھیے

حزیں قادری۔ عظیم پنجابی کہانی اور گیت کار۔۔۔لیاقت علی

پنجابی فلم و ادب کی تاریخ حزیں قادری کے ذکر کے بغیر نامکمل ہے۔ حزیں قادری نے اپنے گیتوں، مکالموں اورکہانیوں کی بدولت پنجابی فلم انڈسٹری پر راج کیاتھا۔ ساٹھ اور ستر کی دہائیوں میں ہر دوسری فلم کے گیت،کہانی←  مزید پڑھیے

ہمارا معاشرہ واقعی ہم جنس پرست نہیں ہے؟۔۔لیاقت علی ایڈووکیٹ

ہمارا عمومی بیان ہے کہ ہمارے سماج میں سیم سیکس جنسی تعلقات سرے سے موجود نہیں ہیں اور اگر ہیں بھی تو بہت ہی تھوڑے ہیں اور اس قابل نہیں ہیں کہ ان کا ذکر کیا جائے یا ان کو←  مزید پڑھیے

اسماعیلی اور ان کے فرقے(2،آخری قسط)۔۔لیاقت علی ایڈووکیٹ

برصغیر میں اسماعیلی دعوت کیسے پہنچی؟ اس بارے میں تاریخی حقائق اور دیو مالائی قصے ایک دوسرے میں اس قدر گڈمڈ ہو گئے ہیں کہ اس بارے میں واقعات اور شخصیات کی معروضی ترتیب مشکل امر ہے۔ ایک روایت کے←  مزید پڑھیے

اسماعیلی اور ان کے فرقے(1)۔۔لیاقت علی ایڈووکیٹ

مسلمانوں کی تجارت پیشہ برادریوں میں اسماعیلی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے مختلف فرقے (برصغیر کے تناظر میں بوہرے اور آغا خانی) اپنے مخصوص دینی عقائد، منفرد سماجی تنظیم، رواداری اور معاشی و معاشرتی سرگرمیوں میں بھر پور حصہ لینے←  مزید پڑھیے

پارلیمنٹ ہاؤس میں سِکھ رُکن کے انتخاب کی وجہ۔۔لیاقت علی

پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کی آبادی ملک کی کُل  آبادی کا 3 فی صد ہے۔ پنجاب میں مسیحی کمیونٹی آبادی کے اعتبار سے دوسری اقلیتوں کی نسبت اکثریت کی حامل ہے۔پنجاب کا شاید ہی کوئی ایسا شہر قصبہ اور گاؤں←  مزید پڑھیے

تحریکِ بحالی جمہوریت۔۔جسٹس( ر) سید افضل حیدر/تبصرہ۔ لیاقت علی

مختلف سیاسی نظریات کی حامل سیاسی جماعتوں کا کم از کم مشترکہ مطالبات اور اہداف کے حصول کے لئے متحدہ محاذ قائم کرنے کی روایت کافی پرانی ہے۔موجودہ پاکستاان ڈیموکریٹک موومنٹ سے قبل متعدد سیاسی اتحاد بن اور بکھر چکے←  مزید پڑھیے

اردو قومی زبان اور یوپی کی فیوڈل اشرافیہ۔۔لیاقت علی ایڈووکیٹ

اردو پاکستان کی قومی زبان کیوں؟ اورجناح نے ڈھاکہ میں یہ کیوں کہا تھا کہ پاکستان کی قومی بعض حضرات کے نزدیک سرکاری زبان اردو ہوگی؟ پاکستان اوراردو کے باہمی تعلق کو سمجھنے کے لئے ضروری ہے کہ قیام پاکستان←  مزید پڑھیے

پاکستانی لیفٹ اور این۔ جی۔ اوز۔۔لیاقت علی ایڈووکیٹ

پاکستانی بائیں بازو کے بنیاد پرست عناصر کے خیال میں بائیں باوز کو تنظیمی اور سیاسی طور پرکم زور کرنے اور سماجی تبدیلی(بائیں بازو کے محاورے کے مطابق انقلاب) کی جدوجہد کو سبوتاژ کرنے میں این جی اوز نے بہت←  مزید پڑھیے