خنساء سعید کی تحاریر

انسان فطرت کو پامال کر رہے ہیں۔۔ خنساء سعید

اللہ تعالی نے جب کائنات تخلیق کی تو کائنات میں ہر طرف خو بصورتی ہی خو بصورتی دکھائی دیتی تھی ۔زمین پر سبزہ تھا ،لہلہاتے ہوئے کھیت کھلیان تھے ،دریا اپنی ہی موج میں بہتے تھے ،سمندروں کی شفاف ٹھاٹھیں←  مزید پڑھیے

ہم امن چاہتے ہیں !مگر ظلم کے خلاف۔۔خنساء سعید

پاکستان ہمارا پیارا وطن ہے یہ دھرتی ماں ہمیں اپنی جان سے بھی پیاری ہے ۔ہمارا پیارا وطن ہمارے زندہ خوابوں کی تابندہ تعبیر ہے ۔ارض ِ وطن زندہ قوموں کے لیے روشنی اور نکہت و نور کا استعارہ ہوا←  مزید پڑھیے

صد شکر! غموں کا سال گیا۔۔ خنساء سعید

گریہ ماتم اور نغمہ شادی کے حسین امتزاج کا نام ہی زندگی ہے اور رو روکر ہنسنا اور ہنس ہنس کر رونے کا نام بھی زندگی ہے ۔یہ انسانی زندگی ہی ہے کہ ہر روز ہونے والے واقعات و حادثات←  مزید پڑھیے

وہ کوہکن کی بات گئی کوہکن کے ساتھ۔۔ خنساء سعید

قیادت اُن لوگوں کی منتظر رہتی ہے جو اُٹھ کر یہ کہنا جانتے ہوں کہ ،وہ کیا سوچتے ہیں ۔بہترین قائد وہ ہے جو مشن کےحصول کے لیے نہ صرف خود پُر عزم ہو بلکہ دوسروں کو بھی عمل پر←  مزید پڑھیے

نفرت !اُردو پڑھنے والوں سے یا اپنی قومی زبان سے۔۔۔خنساء سعید

کچھ عرصہ پہلے کی بات ہے میں علامہ اقبال لائبریری میں بیٹھی ممتاز مفتی کاناول “علی پور کا ایلی “پڑھ رہی تھی ۔میرے سامنے ایک خاتون بیٹھ کر نوٹس بنا رہی تھیں ۔وہ نوٹس بناتے بناتے کن اکھیوں سے مجھے←  مزید پڑھیے

کرونا تیرے جانثار ،بے شمار بے شمار۔۔خنساءسعید

کرونا وائرس کی دوسری لہر آئی تو حکومت نے ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا یہ خبر سنتے ہی بچوں کی خوشیاں قابل ِ دیدتھیں بچوں کی تو جیسے عید ہو گئی خیر بچے تو←  مزید پڑھیے

جدید سائنس اور اُردو شاعری۔۔خنساء سعید

سائنس ایک منطقی طریقہ کار کے تحت کسی بات کو جاننے یا اس کا علم حاصل کرنے کو کہا جاتا ہےسائنس میں تجربے یا مشاہدے سے حاصل شدہ معلومات کو عقلی اور منطقی دلائل سے پرکھا اور جمع کیا جاتا←  مزید پڑھیے

ملت کو نئی زندگی اقبال نے بخشی ۔۔ خنساء سعید

نطق کو سو ناز ہیں تیرے لبِ اعجاز پر محو حیرت ہے ثریا رفعت ِ پر واز پر علامہ محمد اقبال کی ملی شاعری میں مرثیہ خوانی کا رنگ موجود ہے وہ مسلمانوں کی حالت ِ زارکو دیکھ کر کڑھتے←  مزید پڑھیے

انقلاب ِ محمدی عصر ِحاضر کے لیے بہترین نمونہ ۔۔خنساء سعید

پچھلی کئی صدیوں سے اس دنیا نے بہت سے انقلابات اپنی آنکھوں سے دیکھے, جس میں راب سپئیر کا انقلاب فرانس ،روسو اور والٹیئر کا آزادی کا انقلاب ،ان کا نتیجہ کیا ہوا یہ انقلابات اپنے ہی بچوں کو زندہ←  مزید پڑھیے

پنک اکتوبر۔۔خنساء سعید

عورت اس دنیا کی سب سے زیادہ خوب صورت تخلیق ہے ۔عورت جس کی وجہ سے ہی اس کائنات کی مصوری میں رنگ بھرے گئے ۔عورت جو ہنسے توکائنات میں اس کی ہنسی سے جلترنگ بجیں ۔اس ایک عورت کی←  مزید پڑھیے

شیخ مکتب ہے اک عمارت گر۔۔خنساء سعید

چاند کا سفر، مریخ کی سیر، سمندر کی تہہ میں مسکن، مظاہر فطرت کو قدموں میں لا کھڑا کرنا انسان کی یہ قوت یہ دہشت کہ جس سے وہ چٹانوں کے جگر چاک کر دے چرند پرند انسان کے خوف←  مزید پڑھیے

ہماراتعلیمی نظام ناکارہ ہے ۔۔خنساء سعید

سیرت انسانی کو جا نچنے کا کوئی معتبر پیمانہ اگر ہو سکتا ہے تو وہ علم کے سوا کچھ اور نہیں ،علم ہی وہ ابدی روشنی ہے جو انسانی فکر و شعور کو نئے آفاق سے روشناس کروانے کا فریضہ←  مزید پڑھیے

اخلاقی انحطاط !آخر کیوں ؟۔۔خنسا ء سعید

عمیق نظری اور محققانہ گہرائی سے دیکھا جائے اور تاریخ کے اوراق کا ثبوت لیا جائے تو جو چیز سب سے پہلے نظر آتی ہے اور جو فطرت انسانی میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے ۔جس نے انسان کو←  مزید پڑھیے