ڈاکٹر خالد سہیل کی تحاریر

نویدِ سحر کا پہلا ادبی محبت نامہ ڈاکٹر خالد سہیل کے نام۔۔۔ فکر اور قلم کو تحریک

کل سے بہت سوچا کہ کس موضوع پر قلم اٹھاؤں۔ اپنی ذات کا تعارف کرواؤں‘مٹی کی محبت میں کچھ لکھوں‘ انسانیت کو انفرادی اور اجتماعی سطح پر جن منافقانہ رویوں کا سامنا ہے اس کا دکھ بیان کروں‘ سیاست بازی←  مزید پڑھیے

انسانی ارتقا ءکے راز۔ مذہب ’ فلسفے اور سائنس کے آئینوں میں۔۔۔۔ڈاکٹر خالد سہیل/ساتویں ،آخری قسط

انسانیت ایک دوراہے پر! ایک امن پسند انسان دوست ہونے کے ناطے جب میں انسانوں کے صدیوں کے ارتقا ء کے بارے میں سوچتا ہوں تو مجھے یوں محسوس ہوتا ہے جیسے انسانیت اکیسویں صدی میں ایک دوراہے تک آ←  مزید پڑھیے

انسانی ارتقا ءکے راز۔ مذہب ’ فلسفے اور سائنس کے آئینوں میں۔۔۔۔ڈاکٹر خالد سہیل/قسط6

انسانوں کا فلسفیانہ ارتقا میں ان تمام انسانوں کو‘ جو دوسرے انسانوں سے محبت سے پیش آتے ہیں اور ان کی خدمت کرنے میں فخر محسوس کرتے ہیں‘ انسان دوست سمجھتا ہوں اور ان کا تہہِ دل سے احترام کرتا←  مزید پڑھیے

انسانی ارتقا کے راز۔ مذہب ’ فلسفے اور سائنس کے آئینوں میں۔۔۔۔ڈاکٹر خالد سہیل/قسط5

یووال ہراری اور انسانوں کا سماجی ارتقاء میری یہ خوش بختی ہے کہ میرے بہت سے ادیب، شاعر اور دانشور دوست ہیں جن کی تخلیقات اور مشوروں سے میں استفادہ کرتا رہتا ہوں۔ پچھلے دنوں میرے دوستوں نے مشورہ دیا←  مزید پڑھیے

سگمنڈ فرائڈ اور انسانوں کا نفسیاتی ارتقاء۔۔۔۔ڈاکٹر خالدسہیل/قسط4

انسانی ارتقا ءکے کئی رخ’ کئی حوالے اور کئی جہتیں ہیں۔چارلز ڈارون نے انسانوں کے حیاتیاتی اور جسمانی ارتقا پر روشنی ڈالی۔ ڈارون کی سوچ اور فکر کو جن دانشوروں نے آگے بڑھایا ان میں سے ایک اہم نام سگمنڈ←  مزید پڑھیے

انسانی ارتقا کے راز۔ مذہب ’ فلسفے اور سائنس کے آئینوں میں۔۔۔۔ڈاکٹر خالد سہیل/قسط3

چارلز ڈارون اور زندگی کا ارتقا! پچھلی چند دہائیوں میں جب بھی میں نے مختلف مکاتبِ فکر کے مردوں اور عورتوں سے ڈارون کی زندگی اور نظریہِ ارتقا ء کے بارے میں تبادلہِ خیال کیا تو مجھے یہ جان کر←  مزید پڑھیے

انسانی ارتقا کے راز۔ مذہب ’ فلسفے اور سائنس کے آئینوں میں۔۔۔۔ڈاکٹر خالد سہیل/قسط2

1-سٹیون ہاکنگ اور کائنات کا ارتقا! سٹیون ہاکنگ اکیسویں صدی کے معزز اور محترم سائنسدانوں میں شمار ہوتے ہیں۔ ان  کی سائنسی پیشین گوئی کہ بلیک ہول ایک خاص طرح کی ریڈئیشن خارج کرتی ہے، اب درست ثابت ہو گئی←  مزید پڑھیے

مریم ارشد کےخط کا جواب ڈاکٹر خالد سہیل کے قلم سے ۔۔

کہانیوں پر مشتمل ایک خط 5جولائی 2019ء محترم ڈاکٹر صاحب! تسلیمات! امید کرتی ہوں آپ خیریت سے ہوں گے۔ آپ کی کتاب “درویشوں کا ڈیرہ “نے دنیا کے کونے کونے سے نہ صرف مداح پیدا کیے، بلکہ ایسے بہت سے←  مزید پڑھیے

انسانی ارتقا کے راز۔ مذہب ’ فلسفے اور سائنس کے آئینوں میں۔۔۔۔۔ڈاکٹر خالد سہیل/قسط1

انتساب دانائی کی تلاش میں اپنے ہمسفر ڈاکٹر بلند اقبال کے نام ؎ اپنی پہچان کرنے نکلا تھا ایک عالم سے روشناس ہوا عارفؔ عبدالمتین ؎ فیض تھی راہ سر بسر منزل ہم جہاں پہنچے کامیاب آئے فیضؔ احمد فیض←  مزید پڑھیے

گل رحمٰن کا ڈاکٹر خالد سہیل کے نام ادبی محبت نامہ اور اس کا جواب

جناب محترم خالد سہیل صاحب ! آداب کے بعد عرض ہے کہ میں گل رحمٰن بہت ہی کم عرصے میں آپ کی شخصیت ، ادبی اور علمی قابلیت ، آپ کے اخلاق اور دوست احباب سے معاملات سے متاثر ہوئی←  مزید پڑھیے

میں اپنے آپ سے پوچھتا ہوں؟۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر خالد سہیل

میں کون ہوں؟ کہاں سے آیا ہوں؟ کہاں جا رہا ہوں؟ میں کس دنیا میں رہتا ہوں؟ میں اپنے آپ سے پوچھتا ہوں میرا ایک شعر ہے ؎ اپنی ذات سے غافل ہوں آنکھیں ہیں اور اندھا ہوں جوں جوں←  مزید پڑھیے

پوری عورت کی ادھوری کہانی۔۔۔ڈاکٹر خالد سہیل

ایڈیٹرز نوٹ: ڈاکٹر خالد سہیل اپنی ذات میں اک انجمن اور انجمن آرائی پر یقین رکھنے والے ادب دوست انسان ہیں۔ ان کی بطور نفسیاتی معالج ، شاعر اور ادیب ہمہ جہت شخصیت نے ایک وسیع حلقہ کو اپنا گرویدہ←  مزید پڑھیے

ادبی محبت نامے۔۔احمد رضوان بنام ڈاکٹر خالد سہیل ۔۔ڈاکٹر خالدسہیل

خط نمبر اول (احمد رضوان) اگر صد نامہ بنویسم حکایت بیش ازاں آید محبی،محترمی ،مکرمی قبلہ ڈاکٹر صاحب آداب، خلاصہ احوال آنکہ ہر طرح خیریت سے ہوں ۔ امید واثق ہے آپ کا مزاج بھی بخیر ہوگا 1٭ دوستوں کا←  مزید پڑھیے

کیا آپ کا بچہ کسی کھانے سے الرجک ہے؟۔۔۔۔ڈاکٹر خالد سہیل

کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کا بچہ کس کھانے کی چیز سےالرجک ہے؟ کیا آپ کو خبر ہے کہ الرجک ری ایکشن کیا ہوتا ہے؟ کیا آپ اس بات سے واقف ہیں کہ اگر الرجک ری اکشن ہو جائے←  مزید پڑھیے

نظم”بوڑھی آنکھیں,ایک تجزیاتی مطالعہ”۔۔۔ڈاکٹر خالد سہیل

فیصل فارانی کا دوسرا ادبی محبت نامہ موصول ہوا۔ انہیں شاید اپنے سوال کا تسلی بخش جواب نہیں ملا۔انہوں نے میری نظم کے چار مصرعے نقل کیے ہیں میری ماں کی اندھی محبت میرے پاوں کی زنجیر بنی تھی میں←  مزید پڑھیے

نظم کوئی ریاضی کا سوال نہیں ۔۔۔ڈاکٹر خالد سہیل

محترمی رضوان صاحب ! اپنے انٹرنیٹ میگزین ‘ مکالمہ’ میں میری نظم ‘ بوڑھی آنکھیں’ چھاپنے کا اور مجھے فیصل فارانی کا محبت بھرا استفسار بھیجنے کا شکریہ۔یہ میری نظم کی خوش بختی ہے کہ اس نے فیصل فارانی کو←  مزید پڑھیے

اپنی والدہ کے نام ایک نظم”بوڑھی آنکھیں”۔۔۔۔ڈاکٹر خالد سہیل

میری ماں کی بوڑھی آنکھیں ان آنکھوں میں جب بھی جھانکا خوابوں کے ویرانے دیکھے ویرانے بھی ایسے جن میں ہر اک حسرت خار بنی تھی ہر اک خواہش سوکھی ٹہنی برسوں کی معصوم امنگیں پژمردہ مرجھائی کلیاں امیدوں کے←  مزید پڑھیے

رات بھی ایک بلیک ہول ہے۔۔۔ڈاکٹر خالد سہیل

نہیں ایسی کوئی بھی رات جس کا کہیں سورج کوئی نہ منتظر ہو رات بھی ایک بلیک ہول ہے جس میں دن کی روشنی دفن ہو جاتی ہے اور اگلے دن اسی بلیک ہول کی کوکھ سے ایک نیا سورج←  مزید پڑھیے

کیا نفسیاتی مسائل کا شکار لوگوں کو شادی کرنی چاہیے؟ ۔۔۔۔۔ ڈاکٹر خالد سہیل

میری والدہ جب اپنے سسرال سے بہت ناراض ہوتی تھیں تو غصے میں کہا کرتی تھیں ’میرے گھر والوں نے میری شادی ایک پاگلوں کے خاندان میں کر دی تھی‘ اب مجھے یہ جان کر حیرانی ہوتی ہے کہ اس←  مزید پڑھیے

ثروت زہرا سے ایک مکالمہ۔۔۔ ڈاکٹر خالد سہیل

’کاش  میرے پاس اپنے ادب اور فکری پیاس کے لیے کہیں زیادہ وقت ہوتا‘ ۱۔آپ کو زندگی میں پہلی بار کب احساس ہوا کہ آپ کے اندر ایک شاعرہ چھپی بیٹھی ہے ؟ مجھے ایسا لگتا ہے کہ شاعری کی←  مزید پڑھیے