وزیراعظم عمران خان کل فون پرعوام کیساتھ بات کریں گے
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کل 11مئی بروزمنگل دوپہرڈیڑھ بجے عوام کے ساتھ ٹیلی فون پر بات کریں گے جو ٹیلی وژن پر براہ راست نشر کی جائے گی۔ سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ایک← مزید پڑھیے
