خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

ممتاز ڈرامہ نویس و شاعر پروفیسر ڈاکٹر طارق عزیز کا انتقال ہو گیا

لاہور: ممتاز ڈرامہ نویس، قلمکار، شاعر اور استاد پروفیسر ڈاکٹر طارق عزیز انتقال کرگئے ہیں۔ ان کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا ہے۔ مرحوم گزشتہ دو ماہ سے علیل تھے۔ ہم نیوز کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر طارق عزیز←  مزید پڑھیے

پاک چین دوستی کے 70سال مکمل

پاک-چین دوستی کے 70 سال مکمل ہونے پر دونوں ممالک کے صدور کے مابین مبارکبادی خطوط کا تبادلہ ہوا ہے۔ دونوں صدور کی سفارتی تعلقات قائم ہونے کے 70 سال مکمل ہونے پر عوام اور حکومتوں کو مبارکباد دی۔ صدر←  مزید پڑھیے

نصف صدی قبل فحش فلموں کی اداکاراﺅں کیساتھ کیا سلوک کیا جاتا تھا؟ امریکی اداکارہ بول پڑیں

آج فحش فلم انڈسٹری سے کنارہ کش ہونے والی کئی اداکارائیں لڑکیوں کو متنبہ کر رہی ہیں کہ یہ انڈسٹری باہر سے جتنی پرکشش نظر آتی ہیں، اندر سے اتنی ہی خوفناک ہے جہاں خواتین کو جنسی، جسمانی اور مالی←  مزید پڑھیے

نجی نیوز چینل کے مارننگ شو میں بے حیائی کے موضوع پر بحث چھڑ گئی ،شرکاءآپس میں الجھ پڑے

نجی نیوز چینل کے مارننگ شو پر بے حیائی کے موضوع پر بحث چھڑ گئی اور اس دوران شرکا آپس میں دست و گریبان ہو گئے ۔پروگرام کے دوران شو کی میز بان سمیت دیگرمہمانوں نے ڈانس کیا جس کے←  مزید پڑھیے

گاؤں کی سیدھی سادی دوپٹہ اوڑھنے والی شازیہ انور، جسے زمانے کی ٹھوکروں نے ماروی سرمد بنا دیا

عورتوں کے انسانی حقوق کی علمبردار معروف سماجی کارکن ماروی سرمد حدود آرڈیننس، قانون توہین رسالت میں ترمیم اور کاروکاری کے موضوع پر اواز بلند کرتی رہتی ہیں۔ اس کے علاوہ ماروی مذہبی اور نسلی اقلتیوں کے حقوق، پاکستان میں←  مزید پڑھیے

غزہ پر25منٹ میں122بم حملے

اسرائیلی فوج کی معصوم شہریوں پر فائرنگ اور رہائشی عمارتوں پر بمباری سے شہدا کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔ اسرائیلی فورسزکی فلسطین پربمباری جاری ہے اور گزشتہ شب 25منٹ میں 122 بم گرائے گئے ہیں۔ بین الاقوامی ذرائع کے←  مزید پڑھیے

جہانگیرترین گروپ: وزیراعظم ہاؤس نے رپورٹ طلب کرلی

وزیراعظم ہاوس نے رپورٹ طلب کرلی جہانگیرترین گروپ کے قیام کے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ جہانگیرترین گروپ نے کس حیثیت سے قومی و صوبائی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر مقرر کیے؟ وزیراعلیٰ پنجاب وزیراعظم کو اس معاملے پر رپورٹ←  مزید پڑھیے

کورونا پابندیاں کم ہوں گی یامزید سخت؟ اہم اجلاس جاری

وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکا خصوصی جائزہ اجلاس جاری ہے جس میں کورونا کے باعث عائد پابندیاں ختم یا برقراررکھنے کا فیصلہ ہوگا۔ معاون خصوصی برائے صحت سمیت اعلی حکام اجلاس میں شریک←  مزید پڑھیے

کورونا کو بھی جینے کا پورا حق حاصل ہے، بھارتی رہنما

بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما تریوندر سنگھ روات نے کہا ہے کہ دنیا میں موجود ہر مخلوق کی طرح کورونا کو بھی جینے کا پورا حق حاصل ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق←  مزید پڑھیے

بٹ کوائن ماحولیات کیلئے کیوں نقصان دہ ہے؟ ایلن مسک نے بتا دیا

دنیا کے امیر ترین شخص ٹیسلا و اسیپس ایکس کے بانی ایلن مسک نے معروف کریپٹو کرنسی بٹ کوائن کو ماحولیات کے نقصان دہ قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایلن مسک نے سماجی←  مزید پڑھیے

جرنلسٹ پروٹیکشن بل آج قومی اسمبلی میں پیش ہو گا

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ جرنلسٹ پروٹیکشن بل آج (بروز پیر) قومی اسمبلی میں پیش ہوگا۔ ہم نیوز کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے یہ بات سماجی رابطوں کی ویب←  مزید پڑھیے

وزیرستان: قبل از وقت عید الفطر کا اعلان کرنے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج

خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں مقامی غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے عید کی رویت کا دعویٰ  اور عید کا اعلان کرنے پر مقامی علما سمیت رویت کی شہادتیں دینے والوں کے خلاف مقدمہ درج←  مزید پڑھیے

دنیا کی بلند ترین چوٹی ماونٹ ایورسٹ پر سبز ہلالی پرچم بلند

دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ پر سبز ہلالی پرچم بلند کر دیا گیا ہے۔ پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے ماونٹ ایورسٹ کو سر کرلیا۔ انیس سالہ شہروز کاشف نے آج صبح ماونٹ ایورسٹ سر کی۔ شہروز کاشف←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس کی بھارتی قسم عالمی خطرہ قرار

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے بھارت میں پائے جانے والی کورونا وائرس کی قسم (B.1.617) کو عالمی خطرہ قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ایچ او کی ٹیکنیکل لیڈ کوویڈ 19←  مزید پڑھیے

پیٹرول کی قلت، امریکہ کی17ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ

وائٹ ہاوَس نے پیٹرول کی قلت کے باعث امریکہ کی17ریاستوں اورڈسٹرکٹ آف کولمبیا میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا ہے۔ سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پیڑول کی قلت کی وجہ سےہنگامی حالات کاسامنا ہے۔ ان علاقوں میں←  مزید پڑھیے

امریکا:12سے15سال کے بچوں کیلئے کورونا ویکسین کی منظوری

امریکی ریگولیٹرز نے فائزر کمپنی کی کورونا ویکسین کے12سے15سال تک کے بچوں پر استعمال کی جازت دے دی ہے۔ ویکسن کی منظوری ہنگامی صورتحال کے تحت دی گئی ہے اور یہ فیصلہ نوجوانوں کو کورونا وائرس سے محفوظ بنانے میں←  مزید پڑھیے

تمام ویکسینیشن مراکز صرف عید کے دنوں میں بند رہیں گے

وفاقی وزیراسد عمرنے کہا ہے کہ تمام ویکسی نیشن مراکزکھلے ہیں اور تمام ویکسینیشن مراکزصرف عیدکے دنوں میں بندہوں گے۔ انہوں نے کہا کل سے40سےزائدعمرکے رجسٹرڈ افراد کسی بھی سینٹرمیں جاکر ویکسین لگواسکیں گے۔ ملک بھر کے کورونا ویکسینیشن سنٹرز←  مزید پڑھیے

انڈیا میں کورونا کیسز میں کمی لیکن ’’یہ آرام سے بیٹھنے کا وقت نہیں‘

انڈیا میں پیر کو کورونا وائرس کے نئے کیسز اور ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کے بعد ملک گیر لاک ڈاؤن کے مطالبے نے زور پکڑ لیا ہے جس کی وجہ سے وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت پر دباؤ بڑھ←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس: گوگل نے بھی ماسک پہن لیا

گوگل دنیا کے اہم دنوں کے حوالے سے اپنا ڈوڈل تبدیل کرنے کی ایک روایت پر برسوں سے قائم ہے جسے سرچ انجن کے صارفین کی جانب سے خوب سراہا بھی جاتا ہے ۔ اس بار گوگل نے دنیا بھر←  مزید پڑھیے

عمران خان نے انسٹاگرام پرتمام پاکستانی سیاستدانوں کو پیچھے چھوڑ دیا

وزیر اعظم عمران خان جو کہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتے ہیں، نے 5ملین انسٹاگرام فالوورز رکھنے والے پہلے پاکستانی سیاستدان بن گئے۔ مقبول فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر وزیر اعظم کے فالوورز کی تعداد میں یہ اضافہ ان←  مزید پڑھیے