خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

پاکستان کی پہلی سکھ اینکر،اغواکار نکلی: خصوصی رپورٹ

(رپورٹ:برمیت سنگھ):پاکستان کی پہلی سِکھ  نیوز اینکر اغواء کار نکلی۔ مسماۃ شالیم کور، آیون بھٹی، روحید سنگھ اور جاوید تھامس کو بی بی اے کینسل ہونے پر اویناش سنگھ ولد موہن سنگھ اغوا کیس میں عدالت سے حراست میں لیا←  مزید پڑھیے

جوانی پلٹانے کے لئے انسانی تگ و دو !

عام طور پر لوگ اپنی زندگی کے اس حساس اور اہم دور کی قدر نہیں کرتے مگر جب وہ اس دور سے گزر کر پیری کی طرف بڑھنے لگتے ہیں اور نتیجتا انکی جسمانی قوتیں مزمحل ہونا شروع ہو جاتی ہیں تب←  مزید پڑھیے

ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والا ایشیا کا پہلا نابینا شخص

چین سے تعلق رکھنے والا 46 سالہ نابینا شخص دنیا کی سب سے بڑی چوٹی ماونٹ ایورسٹ سر کرنے والا ایشیا کا پہلا شخص بن گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق زینگ ہاونگ ماونٹ ایورسٹ سر←  مزید پڑھیے

برطانوی فوج کی مدد کرنے والے افغانیوں کو برطانیہ میں رہائش دینے کا فیصلہ

افغانستان میں برطانوی فوج اور حکومت کے لئے کام کرنے والے سینکڑوں مزید افغان باشندوں کو اہلخانہ سمیت برطانیہ میں رہائش دینے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ یہ سکیم ،افغان ریلویکشن اینڈ اسسٹنس پالیسی 1 اپریل کو تشکیل دی گئی←  مزید پڑھیے

پی ٹی اے کیجانب سے موبائل فون صارفین کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون صارفین کے لیے اچھی سہولت متعارف کرا دی۔ پی ٹی اے نے موبائل فون چھن جانے یا چوری ہوجانے کی صورت میں اسے آن لائن بند کروانے اور←  مزید پڑھیے

موبائل فون تبدیل کرنے سے پہلے ڈیٹا محفوظ بنانے کے لیے کیا کرنا چاہیے؟

ہرسال فون کمپنیاں نئے ماڈلز لانچ کرتی ہیں اور اس کے لیے کمپنیوں کے درمیان ایک مقابلہ دیکھنے میں آتا ہے۔ اسی لیے بہت سے صارفین اپنا موبائل بھی تبدیل کرتے ہیں، اور نیا موبائل خریدتے ہیں۔ لیکن ایسا کرنے سے←  مزید پڑھیے

اداکارہ میرا کی ٹک ٹاک ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے

لالی ووڈ کی معروف اداکارہ میرا نے بھی مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک جوائن کرلی ہے- میرا جی نے ٹک ٹاک پر لیجنڈری اداکار عرفان خان کی فلم ’لائف آف پائی‘ کے ڈائیلاگ پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی←  مزید پڑھیے

امیتابھ بچن کی جائیداد کی تفصیلات سامنے آ گئی

بھارت کے عالمی شہرت یافتہ لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کی مالی اثاثوں اور جائیداد کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امیتابھ نے ممبئی میں چند روز قبل 31 کروڑ بھارتی روپے مالیت کے دو←  مزید پڑھیے

سعودی عرب کا 11 ممالک کو سفری اجازت دینے کا فیصلہ، پاکستان فہرست سے باہر

سعودی عرب نے 11 ممالک کو سفری اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا ہے تاہم پاکستان اس فہرست میں شامل نہیں ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات، امریکا، پرتگال اور آئرلینڈ کو سفری←  مزید پڑھیے

کورونا کے آغاز کی تلاش کا عمل سیاست کی نظر ہو رہا، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے آغاز کی تلاش کی کوششوں کو سیاسی مداخلت سے نقصان پہنچ رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ←  مزید پڑھیے

واشنگٹن میں فلسطین کے حق میں بڑی ریلی

واشنگٹن: امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں فلسطین کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور ریلی نکالی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں مظاہرین نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کیا اور←  مزید پڑھیے

امریکی اخبار کا صفحہ اول غزہ کے شہید بچوں کے نام

نیویارک: امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے حالیہ اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے 60 سے زائد بچوں کی تصاویر ان کے ناموں اور عمروں سمیت شائع کر دیں۔ عالمی اخبار نیو یارک ٹائمز نے امریکی صدر جو بائیڈن حکومت کی←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم آج عوام کے فون سنیں گے

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی عوام سے فون پر براہ راست بات چیت کی چوتھی نشست آج ہو گی۔ وزیر اعظم سےعوام کی گفتگو ٹیلی ویژن، ریڈیو اور ڈیجیٹل میڈیا پر براہ راست نشر کی جائے گی۔ وزیر←  مزید پڑھیے

حامدمیرکوگرفتارکرو ،ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

حامد_میر_کو_گرفتار_کرو ٹریٹر پر ٹاپ ٹرینڈ صحافی اسد طور پر نامعلوم افراد کے حملے کے بعد حامد میر نے ایک احتجاجی مظاہرے میں حساس اداروں پر کڑی تنقید کی حامد میر کی جانب سے تنقید کے بعد سماجی رابطے کی ویب←  مزید پڑھیے

شہری کی شکایت پر وزیراعظم عمران خان ان ایکشن، افسران کیخلاف کارروائی

وزیراعظم آفس کے مطابق اسلام آباد سرکل رجسٹرار آفس کیخلاف انکوائری کی گئی ہے.ڈپٹی رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹیز کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،چیف کمشنر نے وزارت داخلہ سے سرکلر جسٹرار کو معطل کرنے کی سفارش کی تھی انسپکٹر کوآپریٹو سوسائٹیز←  مزید پڑھیے

اگلے 5 سالوں کے دوران دنیا کا درجہ حرارت مزید بڑھنے کا خدشہ

موسمیات کے ماہرین نے اگلے پانچ سالوں کے دوران دنیا کا درجہ حرارت مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دنیا میں 2025 کے اختتام تک گرم ترین سال کا نیا←  مزید پڑھیے

ہوشیار: مرغیوں میں تیسرا وائرس بھی پھیلنے لگا

کراچی: طبی ماہرین نے کہا ہے کہ ملک میں مرغیاں ایک نئے وائرس کا بھی شکار ہونے لگی ہیں جب کہ دو وائرس سے وہ پہلے ہی متاثر تھیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ویٹرنری یونیورسٹی شعبہ مائیکرو بیالوجی کے ڈائریکٹر←  مزید پڑھیے

پاکستانی مارشل آرٹ نے اسپین کا ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کے مارشل آرٹ کھلاڑی عرفان محسود نےاسپین کے کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ کر 42 واں ورلڈ ریکارڈ بنا لیا۔ اسپین کے کھلاڑی ایلجاندرو سولر تاری نے 100 پاؤنڈ وزن کے ساتھ ایک منٹ میں 49 پش اپس کیے تھے←  مزید پڑھیے

سیلفی بناتے ہوئے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جھیل میں ڈوب گئے

انڈونیشیا میں سیلفی بناتے ہوئے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جھیل میں ڈوب گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں ایک ہی خاندان کے چودہ افراد سیر کے لیے جھیل پر←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کا ناشتہ سرکاری خزانے سے تو نہیں ہوا؟ پولیس تحقیقات کریگی

فن لینڈ: پولیس نے اس بات کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے کہ وزیراعظم کے لیے ناشتہ غیر قانونی طور پرعوام کے پیسوں سے تو نہیں خریدا جاتا ہے؟ پولیس کی جانب سے یہ اعلان جمعہ کے دن کیا گیا←  مزید پڑھیے