خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

مبینہ حملہ آور کی ویڈیو جاری کرنے پر وزیر اعلیٰ پنجاب کا بڑا فیصلہ

وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے آزادی مارچ کے موقع پر عمران خان پر قاتلانہ حملے میں ملوث مبینہ حملہ آور کا ویڈیو بیان جاری کرنے پر پورے تھانے کے عملے کو معطل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے←  مزید پڑھیے

بیان لیک کرنے متعلقہ تھانے کا ایس ایچ او اور تمام عملہ معطل

وزیر اعلیٰ پنجاب نے عمران خان پر قاتلانہ حملے میں ملوث مبینہ ملزم کا بیان ریکارڈ کرنے کے بعد فوری ریلیز کرنے پر متعلقہ ایس ایچ او اور تھانے کے تمام عملہ کو معطل کر دیا اور آئی جی پنجاب←  مزید پڑھیے

عمران خان کی صحتیابی کیلئے دعا کرتی ہوں، پنجاب پولیس جائے وقوعہ کو کورڈن آف کرے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کرتی ہوں، وزیراعظم نے ہداہات کی ہے کہ چیف سیکریٹری اور آئی جی سے جلد رپورٹ طلب کی←  مزید پڑھیے

عمران خان پر قاتلانہ حملہ، ملک بھر کے شہروں میں احتجاج، انصافیوں نے سڑکیں بلاک کردیں

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر وزیر آباد میں لانگ مارچ کے دوران ہونے والے قاتلانہ حملے کے بعد اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک بھر کے شہروں میں پی ٹی آئی کے کارکنان سڑکوں پر نکل آئے۔←  مزید پڑھیے

عمران خان خیریت سے ہیں، تحریک نہیں رکے گی، فیصل جاوید

پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ عمران خان خیریت سے ہیں، تحریک نہیں رکے گی، حملے کی انکوائری ہونی چاہیے۔ حقیقی آزادی مارچ کے دوران وزیر آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو←  مزید پڑھیے

عمران خان پر قاتلانہ حملہ، آئی ایس پی آر کا بیان سامنے آگیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر عمران خان پر حقیقی آزادی مارش کے دوران قاتلانہ حملے پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا بیان سامنے آگیا۔ آئی ایس پی آر نے اپنے بیان میں کہا کہ گوجرانوالہ کے←  مزید پڑھیے

مسلح افراد کی اسلام آباد میں داخلے کی اطلاعات ہیں،اسلام آباد پولیس

اسلام آباد پولیس نے کہا ہے کہ فیض آباد سے مسلح افراد کی اسلام آباد میں داخلے کی اطلاعات ہیں۔ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں انہوں نے لکھا کہ مجمع خلاف قانون کو اسلام آباد میں داخلے کی اجازت ہرگز نہیں دی←  مزید پڑھیے

عمران خان پر قاتلانہ حملہ، گرفتار حملہ آور کا پولیس حراست میں ویڈیو بیان

میں نے صرف عمران خان کو مارنے کی کوشش کی، کیونکہ وہ لوگوں کو گمراہ کر رہا ہے مبینہ گرفتار حملہ آور کا پولیس حراست میں اقبالی بیان ویڈیو پلیئر←  مزید پڑھیے

عمران خان پر قاتلانہ حملہ ناکام بنانے والے کارکن نے اپنے بیان میں کیا بتایا؟

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان پر حقیقی آزادی مارچ کے دوران قاتلانہ حملہ ناکام بنانے والےکارکن کا بیان سامنے آگیا۔ ابتسام نامی کارکن نے اپنے ویڈیو بیان میں بتایا کہ میں کنٹینر کے باہر کھڑا←  مزید پڑھیے

عمران خان کو شوکت خانم ہسپتال لاہور منتقل کر دیا گیا

تحر یک انصاف کے چیئرمین عمران خان پرقاتلانہ حملے کے بعد انہیں شوکت خانم لاہور منتقل کیا جا رہا ہے جہاں طبی امداد فراہم کی جائے گی ۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق احمد ولد حامد ناصر نامی شخص کو فائر←  مزید پڑھیے

عمران خان کو دونوں ٹانگوں میں گولیاں لگیں، یاسمین راشد

پاکستان تحریک انصاف کے راہنما اور سابق وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ پارٹی چیئرمین عمران خان کو دونوں ٹانگوں میں گولیاں لگی ہیں۔ یاسمین راشد نے بتایا کہ الحمدللہ عمران خان کی صحت بہتر ہے، انہیں←  مزید پڑھیے

گرفتار شخص میرا گارڈ ہے، غلطی سے پکڑا گیا ، رکن قومی اسمبلی تحریک انصاف عالمگیر خان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان نے کہا ہے کہ گرفتار شخص میرا گارڈ ہے، اسے غلطی سے پکڑا گیا ہے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ ہم کراچی سے سندھ سے پورا←  مزید پڑھیے

عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے والا کون تھا ؟ شناخت ہوگئی

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے والے شخص کی شناخت ہوگئی، حملہ آور کا نام فیصل بٹ ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے والے شخص کی شناخت ہوگئی ہے۔←  مزید پڑھیے

ٹی 20 ورلڈ کپ؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 33 رنز سے شکست دیدی

سڈنی: ٹی 20 ورلڈکپ سپر 12 مرحلے میں پاکستان نے یک طرفہ مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو 33 رنز سے شکست دے دی۔ جنوبی افریقہ نے 186 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اپنی بیٹنگ کا آغاز کیا جو←  مزید پڑھیے

وزیراعظم شہباز شریف کی عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کی مذمت

وزیراعظم شہباز شریف نے گوجرانوالہ کے علاقے اللّٰہ والا چوک میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم نے فائرنگ کے واقعے کی رپورٹ فوری طلب کرلی ہے۔ وزیراعظم نے وفاقی←  مزید پڑھیے

لانگ مارچ کنٹینر پر فائرنگ کرنے والا شخص گرفتار

پولیس کی جانب سے لانگ مارچ کے قافلے پر فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ نامعلوم شخص نے عمران خان کے کنٹینر پر آٹومیٹک ہتھیار سے گولیوں کو برسٹ مارا جس کے نتیجے میں عمران خان سمیت پی←  مزید پڑھیے

آزادی مارچ قافلے پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، عمران سمیت 6 زخمی

وزیرآباد سے گزرتے ہوئے اللہ ہو چوک کے مقام پر پی ٹی آئی کنٹینر پر فائرنگ کے نتیجے میں عمران خان اور پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت چار افراد زخمی ہوئے ہیں، جب کہ ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔←  مزید پڑھیے

چیئرمین پی ٹی آئی کے کنٹینر پر فائرنگ، آئی جی پنجاب کا سخت نوٹس

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کنٹینر پر ہونے والی فائرنگ پر آئی جی پنجاب نے فوری رپورٹ طلب کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کا سخت نوٹس←  مزید پڑھیے

عمران خان قاتلانہ حملے میں زخمی، اسپتال منتقل

وزیر آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ میں چیئرمین عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ سے عمران خان سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے←  مزید پڑھیے

لانگ مارچ کے کنٹینر پر فائرنگ، عمران خان سمیت متعدد افراد زخمی

وزیر آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ میں چیئرمین عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ سے عمران خان سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے←  مزید پڑھیے