خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

شہبازگل کے خلاف غیرقانونی اسلحے کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا

شہبازگل کے خلاف غیرقانونی اسلحے کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔ شہباز گل کے خلاف غیر قانونی اسلحہ رکھنے کا مقدمہ اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ درج کیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق پارلیمنٹ لاجز میں شہباز←  مزید پڑھیے

عمران خان کو این اے 108 فیصل آباد سے ضمنی الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

الیکشن ٹربیونل نے عمران خان کو این اے 108 فیصل آباد سے ضمنی الیکشن لڑنے کی اجازت دےدی۔این اے 118 ننکانہ صاحب میں بھی عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے خلاف اپیل مسترد کر دی گئی۔ الیکشن ٹربیونل←  مزید پڑھیے

توشہ خانہ کیس: الیکشن کمیشن نے عمران خان کی نااہلی کا ایک ریفرنس خارج کر دیا

توشہ خانہ تحائف ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کیخلاف دو نااہلی ربفرنسز میں سےایک ریفرنس خارج کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی کے لیے 6 ارکان قومی اسمبلی کی درخواست کو خارج←  مزید پڑھیے

عمران خان کی لائیو کوریج پر پابندی چیلنج

کراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی لائیو کوریج پر پابندی کو عدالت میں چیلنج کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی کے رہنما علی زیدی نے عمران خان کی لائیو کوریج پر پابندی کے خلاف آئینی درخواست سندھ ہائی←  مزید پڑھیے

حریت رہنما یاسین ملک کی عدالت میں ذاتی طور پر پیش ہونے کی درخواست مسترد

بھارتی عدالت نے حریت رہنما یاسین ملک کی جموں کی عدالت میں ذاتی طور پر پیش ہونے کی درخواست مسترد کردی۔ ویڈیو لنک کے ذریعے سماعت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ عدالت نے یاسین ملک کو قانونی مدد کی←  مزید پڑھیے

حیدرآباد، سکھر اور لاڑکانہ میں 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں اور سیلاب سے 32 اموات

بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث حیدرآباد، سکھر اور لاڑکانہ میں 24 گھنٹوں کے دوران 32 اموات رپورٹ ہوئیں۔ پی ڈی ایم اے سندھ کے مطابق مجموعی طور پر اب تک بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ سندھ کے اضلاع میں←  مزید پڑھیے

شہباز گل کے موبائل فونز اور سیٹلائٹ فون فرانزک کیلئے بھجوانے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے کمرے سے پولیس چھاپے کے دوران برآمد کیے گئے موبائل فونز اور سیٹلائٹ فون فرانزک کیلئے بھجوانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شہباز گل کے کمرے سے 2 آئی←  مزید پڑھیے

الیکشن کمیشن کا حیدرآباد اور ٹھٹھہ ڈویژنوں میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حیدرآباد اور ٹھٹھہ ڈویژنوں میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے یہ فیصلہ صوبائی الیکشن کمیشن کی رپورٹ پر کیا ہے۔ ذمہ دار ذرائع کے←  مزید پڑھیے

خاتون جج کو دھمکی پر توہین عدالت کیس: عمران خان کو شوکاز نوٹس، 31 اگست کو ذاتی حیثیت میں طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے خاتون جج کو دھمکی دینے پر توہین عدالت کیس میں چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کو شو کاز نوٹس جاری کردیا۔ 31 اگست کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم بھی دےدیا۔ اسلام←  مزید پڑھیے

سندھ کے سرکاری اسکولوں میں بچے موسیقی سیکھیں گے

سندھ کے سرکاری اسکولوں میں بچے موسیقی سیکھیں گے۔ محکمہ تعلیم نے میوزک اور آرٹ ٹیچرز بھرتی کرنے کی تیاری کرلی۔ وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ کا کہنا ہے کہ ہائی اسکولز میں میوزک اور آرٹ ٹیچرز لارہے ہیں۔ انہوں←  مزید پڑھیے

پی ڈی ایم اے نےمون سون کے نئے سپیل سے متعلق الرٹ جاری کر دیا

آج سے چھبیس اگست تک جنوبی پنجاب اور سرگودھا ڈویژنز میں مون سون کی تازہ لہر کا امکان ہے۔ مون سون کے نئے سپیل سے متعلق پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے←  مزید پڑھیے

سیلاب متاثرین کی مدد اور بحالی کےلیے 80 ارب روپے چاہئیں،وزیراعظم کی امداد کی اپیل

وزیراعظم شہبازشریف نےامداد کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہےکہ سیلاب متاثرین کی مدد اور بحالی کےلیے 80 ارب روپے چاہئیں۔ اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ جوقربانی اورایثار کا جذبہ قوم اور اداروں نے 2005 کے زلزلے اور 2010←  مزید پڑھیے

شوکت ترین کا لندن میں جہانگیر ترین سے ملاقات کا انکشاف

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ گزشتہ رات منی بجٹ سامنے آ گیا، اب ایک اور منی بجٹ جلد آنے والا ہے۔ شوکت ترین نے جہانگیر ترین سے ملاقات کا بھی انکشاف کیا۔ سابق وفاقی وزیر خزانہ←  مزید پڑھیے

ضمانت قبل از گرفتاری: عمران خان آج اے ٹی سی میں پیش نہیں ہونگے

چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے آج انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش نہیں ہوں گے۔ عمران خان نے ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے اے ٹی سی اسلام آباد میں آج پیش نہ ہونے←  مزید پڑھیے

فلم لال سنگھ چڈھا کی ناکامی پر عامر خان شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہیں، کرن راؤ

بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار عامر خان کی سابق اہلیہ و فلم پروڈیوسر کرن راؤ نے انکشاف کیا ہے کہ فلم لال سنگھ چڈھا کی ناکامی پر عامر خان شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے←  مزید پڑھیے

ہوشیار: صدارتی آرڈیننس کے ذریعے 70 ارب روپے سے زائد کے نئے ٹیکسز عائد

اسلام آباد: صدارتی آرڈیننس کے ذریعے 70 ارب روپے سے زائد کے نئے ٹیکسز عائد کردیے گئے ہیں، قومی اسمبلی اور سینیٹ سیشن نہ ہونے کے باعث آرڈیننس جاری کیا گیا ہے۔ صدارتی آرڈیننس کے تحت تاجروں پر بجلی کے←  مزید پڑھیے

شہباز گل پر تشدد، امریکی پروفیسر نوم چومسکی کا چیف جسٹس کو خط

رہنما تحریک انصاف شہباز گل پر تشدد کا معاملہ، امریکی ماہرِ فلسفی، سماجی اور سیاسی کارکن پروفیسر نوم چومسکی کی جانب سے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے نام اوپن لیٹر لکھا گیا ہے۔ اس لیٹر کو اوور سیز پاکستانی←  مزید پڑھیے

حیوان کی طرح رکھا گیا، آپ کی سوچ ہے جو تشدد کیا جا رہا ہے، مجھے زندہ دیکھنا ہے یا نہیں؟ شہباز گل

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل نے کہا ہے کہ 5 روز سے اسپتال میں مجھ سے تفتیش ہو رہی ہے، میں تشدد کا نشانہ نہیں بننا چاہتا، آپ کی سوچ ہے←  مزید پڑھیے

شہباز گل نے متنازعہ بیان سے متعلق فون پر بتایا،میں نے کہا ٹھیک ہے اتنا تو سب ہی کہتے ہیں، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے شہباز گل نے فون پر بتایا کہ ایک ٹی وی پر بیان دیا جو تھوڑا متنازعہ ہے، میں نے کہا ٹھیک ہے اتنا تو سب ہی کہتے ہیں۔ ایک تقریب←  مزید پڑھیے

ایڈیشنل سیشن جج کو دھمکی: اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کیخلاف توہین عدالت کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اسلام ہائی کورٹ نے ایڈیشنل سیشن جج کو دھمکی دیے جانے پر توہین عدالت کی کارروائی کرنے←  مزید پڑھیے