لاہور ہائی کورٹ نے ہفتے میں دفاتر میں 2 دن ورک فروم ہوم کا عندیہ دے دیا تاہم پنجاب حکومت کے وکیل نے ورک فروم ہوم فوری لاگو نہ کرنے کی استدعا کی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں← مزید پڑھیے
پوسٹ مارٹم رپورٹ کی عدم فراہمی کی وجہ سے ارشد شریف کی والدہ اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئیں ہیں۔ ارشد شریف کی والدہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں بطور پٹشنر بائیو میٹرک تصدیق کروائی، انہوں نے درخواست کی ہے← مزید پڑھیے
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما مراد سعید نے چیئرمین پی ٹی آئی پر ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کا حوصلہ دیکھا کہ گولیاں لگنے کے باوجود عوام کو ہاتھ ہلا کر جواب← مزید پڑھیے
لاہور کے جناح اسپتال کی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو بیہوشی کی حالت میں شوکت خانم اسپتال لایا گیا، ان کی دونوں ٹانگوں پر زخموں کے 16 نشانات پائے گئے۔← مزید پڑھیے
دبئی میں تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جان کی حفاظت کے لیے بیل کا صدقہ دیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما، آزاد کشمیر کے شعبہ کھیل اور ثقافت کے صدر عمر شہزاد کی جانب سے اپنے← مزید پڑھیے
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج عوام کو کل کے واقعے پر اعتماد میں لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیرصدارت شوکت خانم اسپتال میں پی ٹی آئی قیادت کا اجلاس شروع ہوگیا جس← مزید پڑھیے
سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے کے ملزم نوید کا سچ جھوٹ جانچنے کے لیے اس کا پولی گراف ٹیسٹ کرایا جائے گا۔ عمران خان پر حملے کا ملزم اور تفتیش محکمۂ انسدادِ دہشت گردی← مزید پڑھیے
لاہور: شوکت خانم اسپتال کے باہر سے پولیس نے مشکوک شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔ مشکوک شخص کو پولیس ڈالے میں بٹھا کر لے گئی، پولیس کا کہنا ہے کہ مشکوک شخص کا تعلق رائیونڈ سے ہے، مشتبہ← مزید پڑھیے
سابق وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کے باعث پنجاب بار کونسل کی کال پر آج پنجاب بھر کی وکلاء بارز میں ہڑتال ہوگی۔ آج وکلاء کو عدالتوں میں پیش نا ہونے کی ہدایت دی گئی ہے، وائس چیئرمین پنجاب← مزید پڑھیے
تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان لاہور کے شوکت خانم ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں، انہیں مزید ہسپتال میں رکھنے یا ڈسچارج کرنے کا فیصلہ آج ہو گا۔ ڈاکٹروں کی ٹیم عمران خان کا دوبارہ طبی معائنہ کرے گی، جس← مزید پڑھیے
عمران خان حملہ کیس میں پولیس باز نہ آئی اور وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے تھانیدار سمیت عملے کی معطلی کے باوجود حملہ آور کا دوسرا ویڈیو بیان جاری کردیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پولیس نے پی ٹی← مزید پڑھیے
پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے صوبے میں بارش اور برف باری کا الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ← مزید پڑھیے
بھارت میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے چار خواتین ہلاک ہوگئیں، مرنے والی خواتین پیشے کے اعتبار سے مزدور تھیں۔ بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ضلع اننت پور کے گاؤں میں گزشتہ روز چار خواتین گیارہ ہزار وولٹ کی ہائی← مزید پڑھیے
تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کی جانب سے ملک گیر احتجاج کی کال دی گئی ہے۔ سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کیا ہے۔ اسد عمر نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے← مزید پڑھیے
امریکہ، برطانیہ، جرمنی، سعودی عرب، کینیڈا سمیت دیگر ممالک نے عمران خان پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا بھی کی ہے۔ امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے اپنے بیان← مزید پڑھیے
ٹوئٹرنے آج سے اپنے ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کر دیا، کمپنی نے عارضی طور پر اپنے دفاتر کو بند کرنے اور ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے اس سلسلے میں اپنے تمام← مزید پڑھیے
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قوی امید ہے کہ لانگ مارچ سے جلد عام انتخابات کروانے کا ہدف حاصل کر لوں گا عمران خان نے گولی لگنے سے دو گھنٹے← مزید پڑھیے
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج ہوگا۔ اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر فائرنگ کے واقعے کے بعد کی صورتحال پر غور کیا جائے گا واضح رہے کہ گزشتہ← مزید پڑھیے
اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی میں کارروائی کر کے 3 کنٹینر سے 3 لاکھ سے زائد نشہ آور گولیاں برآمد کر لیں۔ اے این ایف کے ترجمان کے مطابق کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر متحدہ عرب امارات بھیجنے کے لیے← مزید پڑھیے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے لانگ مارچ جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان اس وقت آپریشن تھیٹر میں ہیں اللّٰہ ان کی حفاظت کرے۔← مزید پڑھیے