خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

عمران خان پر حملے کی رپورٹ میں اہم انکشافات

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر حملے کی فرانزک رپورٹ سامنے آگئی ، جس میں انکشاف کیا حملہ آوور ایک سے زیادہ تھے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کے سیئنر قائدین←  مزید پڑھیے

نیشنل ہائی وے پر ضلع بولان میں سفر نہ کرنے کی ہدایات

نینشل ہائی وے اتھارٹی نے شہریوں کو بلوچستان کے ضلع بولان میں سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ این ایچ اے کےمطابق حالیہ بارشوں کے باعث ضلع بولان میں پنجرہ پل کے باعث عارضی راستہ دوبارہ متاثر ہوا ہے۔←  مزید پڑھیے

ٹوئٹر کے بعد میٹانے بھی ہزاروں ملازمین کونوکری سے فارغ کرنیکا فیصلہ کرلیا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے بعد میٹا نے بھی ہزاروں ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی ملکیت رکھنے والی کمپنی کی جانب سے رواں←  مزید پڑھیے

ٹوئٹر کے 50 فیصد ملازمین نوکری سے فارغ

ایلون مسک نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کی ملکیت حاصل کرنے کے ایک ہفتے بعد 50فیصد ملازمین کو نوکری سے فارغ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر کے ملازمین کو نوکری سے نکالنے کا سلسلہ جمعہ کے روز سے شروع ہوا۔←  مزید پڑھیے

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستانی ٹیم کا 17 کروڑ پکا

قومی کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے فائنل میں رسائی حاصل کرنے کے ساتھ ہی 8 لاکھ ڈالرز یعنی 17 کروڑ روپے کی انعامی رقم بھی پکی کر لی۔ آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ←  مزید پڑھیے

بادشاہ کو انڈے مارنے کی کوشش،برطانوی شہری گرفتار

لندن: بادشاہ چارلس اور ان کی اہلیہ کمیلا کو انڈے مارنے کی کوشش کرنے والے برطانوی شہری کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔  برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز اور بی بی سی کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش←  مزید پڑھیے

500 ملین ڈالر کون پاکستان کو بھیجنے والا ہے؟

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 500 ملین ڈالر دینے کی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کورقم نومبر میں موصول ہوجائے گی۔←  مزید پڑھیے

ٹی ٹوئنٹی ولڈ کپ؛بھارت آئے یا انگلینڈ، ہم تیار ہیں ،پاکستان

ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان کی جانب سے عمدہ کھیل پیش کیا گیا۔ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 153 رنز کا ہدف←  مزید پڑھیے

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں 7 وکٹ سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان نے 153 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کیا۔ کپتان بابر اعظم اور محمد←  مزید پڑھیے

“پاکستان”نیوزی لینڈ میں ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے سیمی فائنل کے دوران پاکستان ٹاپ ٹرینڈ کرنے لگا۔ بڑے میچ کے بڑے مقابلے میں پاکستان کی جانب سے شاندار کھیل پیش کیا، جس کی وجہ صرف پاکستان میں ہی←  مزید پڑھیے

امریکی انتخابات میں کئی پاکستانی منتخب ہو گئے

وسطِ مدتی امریکی انتخابات میں پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے اور کئی پاکستانی امریکی امیدواروں کے کامیاب ہونے کی خبریں بھی سامنے آ رہی ہیں۔ ابتدائی نتائج کے مطابق پاکستانی امریکن سلمان بھوجانی ٹیکساس ریاستی←  مزید پڑھیے

عمران خان نومبر کے تیسرے ہفتے اسلام آباد میں کارکنوں کیساتھ ہونگے؛فواد چوہدری

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نومبر کے تیسرے ہفتے راولپنڈی میں ہوں گے۔   ٹوئٹر بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ تحریک انصاف کا حقیقی آزادی مارچ کل سے دوبارہ شروع ہو←  مزید پڑھیے

سعودی عرب نے سنگل انٹری وزٹ ویزے کی مدت میں اضافہ کردیا

سعودی عرب کی جانب سے سنگل ویزٹ ویزہ کے قیام کی مدت تین ماہ کردی گئی ہے۔ سعودی کابینہ نے ٹرانزٹ ویزہ کی مدت میں بھی چھیانوے گھنٹے توسیع کا اعلان کیا ہے۔ ٹرانزٹ ویزہ پر قیام کی مدت تین←  مزید پڑھیے

ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل؛ پاکستان اور نیوزی لینڈ آج آمنے سامنے ہوں گے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج پہلے سیمی فائنل میں مد مقابل ہوں گی۔ میگا ایونٹ کے اہم مقابلے کے لیے سڈنی میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے بھرپور پریکٹس کی جبکہ سوائے بابر←  مزید پڑھیے

رشی سونک نے نیٹو میں برطانیہ کا کردار جاری رکھنے کا اعلان کردیا

برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے نیٹو میں کردار جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ رشی سونک نے کہا کہ برطانیہ نسلوں تک نیٹو میں اہم کردار ادا کرتا رہے گا۔ یوکرین میں جنگ ہو رہی ہے ایسے میں ہمیں گھر←  مزید پڑھیے

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ: تاریخ خود کو دہرا رہی ہے

آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ  پاکستان کیلئے 1992 کے ورلڈ کپ کی یادیں لے آیا۔ میگا ایونٹ شروع سے ہی انیس سو بانوے کے ورلڈ کپ کا اسکرپٹ ثابت ہوا ہے۔ آسٹریلیا میں جاری ٹی 20 ورلڈ کپ←  مزید پڑھیے

حملے کے بعد ذہنی طور پر زیادہ چست ہو گیا ہوں ، مارنے کی منصوبہ بندی کرنیوالے طاقتور ہیں، عمران خان

لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حملے کے بعد ذہنی طور پر پہلے سے بھی زیادہ مضبوط ہو گیا ہوں، میرے قتل کی منصوبہ بندی دو ماہ پہلے ہوئی تھی، ہمارا اندرونی مسئلہ ہے خود←  مزید پڑھیے

ارشد شریف قتل کیس: وزیراعظم نےچیف جسٹس کو جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے خط لکھ دیا

اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا کی ہے۔ وزیراعظم میاں شہباز شریف نے یہ استدعا چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کو لکھے گئے خط←  مزید پڑھیے

شہد کی مکھیوں نے بارات پر حملہ کردیا؛براتیوں سمیت دلہا بھی ہسپتال منتقل

سرائے عالمگیر: دلہن لینے کے لیے آنے والی بارات کے شرکا اس وقت اسپتال پہنچ گئے جب ان پر شہد کی مکھیوں نے حملہ کردیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بارات پر شہد کی مکھیوں نے حملہ کیا جس کی وجہ←  مزید پڑھیے

کل ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی

وزیر اعظم شہباز شریف نے اقبال ڈے کی مناسبت سے ملک بھر میں عام تعطیل کی منظوری دیدی ہے۔ شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم ولادت کی مناسبت سے9 نومبر کو عام تعطیل ہوگی، نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا←  مزید پڑھیے