جنید شاہ سُوری کی تحاریر
جنید شاہ سُوری
جنید شاہ سوری صحافت کا طالب علم ہے۔ قلم نچوڑ کر لکھنا چاہتا ہے۔انوسٹیگیٹو رپورٹنگ اور انٹرویوز لینے کا شوق رکھتاہے۔ان کا سوشل میڈیا سے گہرا تعلق ہے ۔آج کل اے آر وائی نیوز سے منسلک ہیں۔

نشوہ کی  نازک ہڈیاں ہم سے سوال پوچھتی ہیں۔۔۔۔جنیدشاہ سُوری

‎مجھے مرنے سے پہلے دارالصحت لایا گیا،غلط انجیکشن لگاکرمیرے فقط نوماہ کے دماغ کو 71فیصد متاثر کیا،میں دماغی طور پر مرچکی تھی، میری زندہ لاش لیاقت اسپتال لائی گئی،میرا  باپ مجھے چمکتا مسکراتا دیکھنا چاہتاتھا،لیکن دارالصحت کی غفلت مجھے دوبارہ←  مزید پڑھیے

ضمنی الیکشن کافیصلہ 25 جولائی کوہوچکاہے۔۔۔جنید شاہ سوری

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ضمنی انتخابات کے لئے آج اتوار 14 اکتوبر کو پولنگ زور شور سے جاری ہے۔ ملک بھر میں 35 حلقوں میں اُمیدوار اپنی قسمتیں آزمارہے ہیں۔ اس ضمن میں، الیکشن کمیشن نے پولنگ کے تمام تر←  مزید پڑھیے

11 ستمبر 2001 کو کیا ہوا تھا۔

11 ستمبر 2001 پیر کا دن تھا۔ امریکہ کی بدقسمتی کا سورج طلوع ہوا۔ امریکن شہری معمول کے مطابق ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے دفاتر میں موجود تھے۔ سب کچھ معمول کے مطابق تھا۔ 7:59 منٹ پر امریکن ایئر لائن فضا←  مزید پڑھیے

مجھے مکالمہ نے کیا سبق دیا۔

فُون کی گھنٹی بجی ارے سُوری کدھر ہو؟انعام رانا صاحب آپ میری تحریر مُکالمہ پر کیوں نہیں چھاپتے؟ میں دودھ پیتا بچہ ہوں۔سیکھنے کی کوشش کرتا ہوں۔آپ مجھے بڑا آدمی بننے کیوں نہیں دیتے؟ پتا ہے مُکالمہ لاہور سے کراچی←  مزید پڑھیے