عنایت اللہ کامران کی تحاریر
عنایت اللہ کامران
صحافی، کالم نگار، تجزیہ نگار، سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ سیاسی و سماجی کارکن. مختلف اخبارات میں لکھتے رہے ہیں. گذشتہ 28 سال سے شعبہ صحافت سے منسلک، کئی تجزیے درست ثابت ہوچکے ہیں. حالات حاضرہ باالخصوص عالم اسلام ان کا خاص موضوع ہے. اس موضوع پر بہت کچھ لکھ چکے ہیں. طنزیہ و فکاہیہ انداز میں بھی لکھتے ہیں. انتہائی سادہ انداز میں ان کی لکھی گئی تحریر دل میں اترجاتی ہے.آپ ان کی دیگر تحریریں بھی مکالمہ پر ملاحظہ کرسکتے ہیں. گوگل پر "عنایت اللہ کامران" لکھ کربھی آپ ان کی متفرق تحریریں پڑھ سکتے ہیں.

سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکومتی اعلان۔۔۔عنائیت اللہ کامران

ایک دور تھا جب پاکستان میں صرف پی ٹی وی کا طوطی بولتا تھا، یا پھر ریڈیو پاکستان سے ہوا کی لہروں پر پاکستان کی عوام کو “باخبر” رکھا جاتا تھا یا اخبارات کے ذریعے ملک کے حالات لوگوں تک←  مزید پڑھیے

حافظ غلام قاسم مرحوم۔۔۔ جرات، عظمت اور عزیمت کا استعارہ

نواب آف کالاباغ، نواب ملک امیر محمد خان۔۔۔سابق گورنر مغربی پاکستان اپنی ایڈمنسٹریشن کی صلاحیت کے حوالے سے معروف ہیں، ان کے پائے کا کوئی شخص پاکستان میں ابھی تک دوبارہ نہیں آیا۔ اندازہ لگائیں کہ جنرل ایوب خان کے←  مزید پڑھیے

پرائیویٹ اور پیف سکولز کے خلاف معاندانہ کارروائیاں بند کی جائیں

پاکستان میں تعلیم کا شعبہ پہلے ہی زبوں حالی کا شکار ہے. اوپر سے اناڑی حکومتی ارباب  بست و کشاد کے تجربات نے اسے مزید پستی و بے حالی کا شکار کر دیا ہے. لارڈ میکالے کے پیروکار اس شعبے←  مزید پڑھیے

پاکستان قومی زبان تحریک،اردو کے نفاذ کے لیے کوشاں۔۔۔۔۔عنائیت اللہ کامران

اردو پاکستان کی قومی زبان قرار دی گئی تھی لیکن اسے اس کا اصل مقام ابھی تک نہیں دیا جا رہا. ہر سطح پر اردو کا نفاذ ایک آئینی تقاضا ہے لیکن اس تقاضے کو پورا کرنے کی بجائے الٹا←  مزید پڑھیے

ففتھ جنریشن وار۔۔ بھاشن نہیں ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے۔۔۔۔۔۔عنائیت اللہ کامران

غلغلہ ہے کہ دنیا میں پانچویں نسل کی جنگ(ففتھ جنریشن وار) جاری ہے. یہ ایک ایسی جنگ ہے جس میں تیر و تفنگ، بندوق و توپ اور اس قبیل کا دوسرا خونریز اسلحہ استعمال نہیں کیا جاتا بلکہ پروپیگنڈہ کے←  مزید پڑھیے

عوام کو خوار نہ کریں۔۔۔۔عنائیت اللہ کامران

زیادہ عرصہ نہیں گزرا تحریک لبیک نے ناموس رسالت کے مسئلہ پر دھرنے دئیے ،دھرنے جماعت اسلامی کے امیر قاضی حسین  احمد نے بھی دئیے تھے لیکن ان کے دھرنے نظم و ضبط کے حامل اور پرامن تھے ،126 دن←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی حکومت کو سنجیدگی اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔۔۔عنائیت اللہ کامران

پی ٹی آئی حکومت کے 100 دن مکمل ہونے پر جناح کنونشن سنٹر میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان بشمول وزراء نے خطاب کیا اور اپنی 100 دن کی کارکردگی پیش کی←  مزید پڑھیے

قرض یا “دائمی مرض” ۔۔۔ عنایت اللہ کامران

جماعت اسلامی صوبہ خیبر پجتونخوا کے امیر سینیٹر مشتاق احمد خان نے سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے مختلف امور پر روشنی ڈالی، ان امور میں موجودہ حکومت کا آئی ایم ایف سے قرض لینا بھی شامل ہے۔سینیٹر مشتاق احمد خان←  مزید پڑھیے

تجاوزات کا خاتمہ ضروری لیکن۔۔۔۔عنایت اللہ کامران

اپنی حدود سے تجاوز کرنا غیر اخلاقی ہی نہیں قانونی طور پر بھی درست نہیں ہے، لیکن ہماری بدقسمتی ہے کہ روزمرہ زندگی میں ہمیں اس قبیح و شنیع فعل سے واسطہ پڑتا ہے، تجاوزات کے حوالے سے ہماری شاہراہیں،←  مزید پڑھیے

جمہوریت کی مضبوطی مقامی حکومتوں کے نظام سے۔۔۔عنائیت اللہ کامران

پاکستان کی یہ بدقسمتی رہی ہے  کہ یہاں جمہوریت کو پنپنے کا موقع بہت ہی کم ملا ہے ۔بلدیاتی الیکشن جمہوریت کی بنیادی اکائی ہوتے ہیں لیکن ستم ظریفی یہ ہے کہ اس نظام کو بھی اقتدار کی بھینٹ ہی←  مزید پڑھیے

تبدیلی رے تبدیلی۔۔۔۔عنائیت اللہ کامران

1۔             موجودہ حکومت نے اقتدار میں آنے سے قبل عوام کو جو سہانے سپنے دکھائے تھے اور جو وعدے کئے تھے، یوں محسوس ہو رہا ہے کہ وہ سب محض اقتدار کے حصول کیلئے ایک←  مزید پڑھیے