انعام رانا کی تحاریر
انعام رانا
انعام رانا کو خواب دیکھنے کی عادت اور مکالمہ انعام کے خواب کی تعبیر ہے

اک سوال۔۔۔۔انعام رانا

جنگ ختم ہوئی لوٹ آئے سب سپاہی بھی کاروبار دنیا بھی اب رواں ہے پہلے سا آگ میں سیاست کی پھر دھواں ہے پہلے سا، پوچھنا بس اتنا تھا خوبرو سے حاکم سے دیانتوں کے حاتم سے بات تھی جو←  مزید پڑھیے

قصہ ایف-سکسٹین پائلٹ کی سچائی کا۔۔ انعام رانا

انگلستان میں مقیم ایک “دانشور” نے اک پوسٹ لکھی جو دھڑادھڑ شیئر ہوئی ہزاروں کی تعداد میں (یقیناً  انڈین دوستوں کی جانب سے) اور یہاں تک کہ سپوتنک اور کئی انڈین اخبارات نے بھی اسے کاپی کر لیا۔ صاحب پوسٹ←  مزید پڑھیے

فوری سفارتی حملہ کیجیے۔۔۔۔انعام رانا

یہ بات بالکل درست ہے کہ انڈین فائٹر ہمارے “مانسہرہ والے بالاکوٹ” تک آئے۔ یہ بھی درست ہے کہ ہمارے طیاروں نے بھاگنے پہ مجبور کر دیا۔ یہ بھی حقیقت ہے کہ ہمارا کوئی نقصان نہیں ہوا سوائے اس کے←  مزید پڑھیے

دشمن کے سپاہی کے نام۔۔۔۔انعام رانا

دشمن کے سپاہی مرے دشمن کے شہید تری بے وقت موت پہ افسردہ ہوں تو بھی تو فقط ایک غریب میرے فوجی جیسا جسکی تنخواہ سے تھے وابستہ نہ جانے کتنے خواب تری پنشن پہ پلیں گے اب جینے کے←  مزید پڑھیے

لاہور کی اک شام۔۔انعام رانا

(ستائیس جنوری ۲۰۱۹ کو “نیرنگ” میں محترم شاہد عثمان کی جانب سے منعقدہ ایک ادبی تحریک میں پڑھی گئی “گپ شپ” خواتین، تھوڑی سی خواتین اور بہت سے حضرات، سلام۔ میں محترم شاہد بھائی کا ممنون ہوں جنھوں نے یہ←  مزید پڑھیے

بلاگرز “شہادت” سے گریز کریں۔۔۔۔انعام رانا

عرصہ ہوا نوجوانی کا دور تھا کہ کسی جگہ تقریر کرتے ہوے الفاظ تمیز کے دائرے سے نکل گئے اور تنقید تضحیک میں بدل گئی، تالیاں پٹیں، مسرور و مخمور محفل سے نکلا کہ جیسے چی گویرا کیوبا میں داخل←  مزید پڑھیے

فیض انقلابی نہیں تھے۔۔۔ انعام رانا

پردیس کا اک المیہ ہے کہ کئی کتب جو کبھی ہاتھ بھر کی دوری پہ ہوتی تھیں، اب ایک یاد ہیں۔ والدہ نے، جو ہمیشہ ہی میری کتابوں کے انبار سے پریشان رہیں، میرے پاکستان سے نکلتے ہی فورا سب←  مزید پڑھیے

جنابِ چِیپ جسٹس، یہ ہے حسین نقی۔۔۔ انعام رانا

ہمارے چیف جسٹس کو پاکستانی سماج میں وہی مقام حاصل ہے جو کبھی پوپ کو یورپ کے اندھیرے سماج میں میسر تھا۔ حکومت خواہ کسی کی ہو، معاملہ خواہ کچھ بھی ہو، پوپ اپنی ٹانگ ضرور اڑاتا تھا اور بالآخر←  مزید پڑھیے

آسیہ کا وکیل، آستین کا سانپ اور آنچل خان

سویرے سویرے جاگا تو حسب معمول انباکس چیک کیا جو گالیوں اور دھمکیوں سے بھرا تھا۔ گھبرا کر پتہ کیا تو معلوم ہوا کہ کسی آنچل خان نامی آئی ڈی میری تصویر آسیہ کا وکیل کہہ کر لگائی گئی ہے←  مزید پڑھیے

حضرت علی (ر) پر چند اعتراضات اور ان کا جواب۔۔۔ انعام رانا

‫اس مضمون کا مقصد قطعا کوئی فرقہ وارانہ بحث یا علمی رعب جھاڑنا نہیں۔ یہ تو کچھ سوالوں کا جواب ہے محض۔ دوسرا حضرت علی سلام اللہ علیہ کی ذات اس سے بہت بلند ہے کہ مجھ جیسے کے دفاع←  مزید پڑھیے

میرے حسین رضی اللہ عنہہ۔۔۔ انعام رانا

  حسین اعلی، حسین اشرف، حسین اکرم حسین ہمدم، حسین دم دم، حسین ہر دم حسین سید، حسین اوّل، حسین بہتر حسین مولا، حسین آقا، حسین برتر حسین مذہب، حسین مسلک، وہی طریقت حسین رستہ، حسین منزل، حسیں حریت حسین←  مزید پڑھیے

جنابِ حسین علیہ سلام کی آفاقیت۔۔ انعام رانا

صاحبو علما کی صحبت میں کئی بار آپ کا جہل بھی باعث رحمت بن جاتا ہے۔ ایسا ہی ہوا جب محترم مبشر زیدی کی وال پہ میں نے موقف دیا کہ جناب حسین رض اسلام سے باہر حسین نہیں رہتے←  مزید پڑھیے

احمدی، فرد، ریاست اور اختیار کفر۔۔۔ انعام رانا

(تحریر کی طوالت کی معزرت، مگر پوری پڑھیے۔ آج سے ڈھائی سال قبل  فیس بک وال پر یہ تحریر لکھی تو قادیانی اور قادیانیت نواز قرار پایا تھا۔دونوں کیا ہر جانب سے  گالیاں اور دھمکیاں ملیں۔ سوچا دیکھوں تو مکالمہ←  مزید پڑھیے

نیا سفر اور انصافینز۔۔۔۔ انعام رانا

سب سے پہلے تو انصافینز کو بہت مبارک۔ اپ وہ نسل ہیں جو پچھلے کئی سالوں سے مذاق، تضحیک اور طعنوں کا نشانہ بنے، لیکن اپ نے ہمت نہیں ہاری، آپ ڈٹے رہے اور آج مخالفین جو بھی الزام لگائیں،←  مزید پڑھیے

واحد قومی لیڈر۔۔۔ انعام رانا

  محترمہ بے نظیر کی زندگی میں ان کی سیاست، ان پہ لگے الزامات کی وجہ سے کبھی بھی پیپلز پارٹی نے مجھے اٹریکٹ نہیں کیا۔ مگر ان کی شہادت کے ساتھ ہی مجھے احساس ہوا کہ ہماری واحد قومی←  مزید پڑھیے

الوداع میرے عمران۔۔۔ انعام رانا

ابھی میری عمر اتنی نہیں ہوئی کہ دوستوں کے تعزیت نامے لکھنے لگوں، اور اپنے سے چھوٹوں کے تو بالکل بھی نہیں۔ مگر کیا کروں کہ آج ایک ایسا شخص روتا ہوا چھوڑ گیا ہے جو ہنساتا رہا اور چھوٹا←  مزید پڑھیے

پہلی عید؛ عید مبارک۔۔۔ انعام رانا

پہلا ہر تجربہ انسان کیلیے ایک یادگار ہوتا ہے۔ وہ سائیکل بغیر کسی سہارے چلانا ہو یا جنس کا تجربہ، بندوق چلانا ہو یا تہوار منانا، اس پہلے کا نشہ یاد بن کر ہمیشہ مسرور رکھتا ہے۔ بطور مسلمان عید←  مزید پڑھیے

خدیجہ کیس؛ مکمل فیصلہ اور مختصر تبصرہ۔۔۔ انعام رانا

“خدیجہ کیس” کا مکمل فیصلہ لاہور ہائیکورٹ نے “خدیجہ کیس کا مکمل فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ سردار احمد نعیم کے دستخط سے جاری شدہ بارہ صفحات کے فیصلے میں ملزم شاہ حسین کو بری کرنے کی تفصیلی وجوہات دی←  مزید پڑھیے

حضرت علی (ر), اک درویش حکمران۔۔ انعام رانا

بطور ایک مسلمان اور بطور سیاسیات اور تاریخ کے طالب علم میں نے ہمیشہ جناب علی علیہ سلام کے کردار کو انتہائی دلچسپی سے پڑھا ہے۔ آپ کے کردار میں موجود درویشی، غنا، حکمت اور شجاعت ہمیشہ سے اہل علم←  مزید پڑھیے

اک وقتی معذوری اور کچھ سبق۔۔ انعام رانا

پچھلےسے پہلے  ہفتے کی بات ہے کہ اماں نے ذلیل کرنے کی ماہانہ قسط کے دوران سستی کا طعنہ دیتے ہوے کہا کہ تو کرتا کیا ہے سوائے گاڑی میں بیٹھ کر دفتر اور گاڑی میں بیٹھ کر گھر آنے←  مزید پڑھیے