عبداللہ خان چنگیزی کی تحاریر
عبداللہ خان چنگیزی
منتظر ہیں ہم صور کے، کہ جہاں کے پجاری عیاں ہوں۔

جب بم پھٹتے ہیں۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی

وہ 7 نومبر 2007 جمعہ مبارک کا دن تھا، جب پاڑاچنار شہر میں ہر طرف ایک عجیب سی ویرانی چھائی ہوئی تھی ہر طرف ہُو کا عالم، وہ شہر جہاں ہر روز لاکھوں لوگ ہنستے گنگناتے رہتے تھے صبح سویرے←  مزید پڑھیے

لائکس کمنٹس، کیا ہم ذہنی مریض ہیں؟۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی

موجودہ دور میں دنیا کی ترقی کا یہ عالم ہے کہ سینکڑوں میلوں دور دنیا کے ایک سرے میں بیٹھا ہوا شخص دنیا کے دوسرے سرے میں بیٹھے ہوئے شخص کے ساتھ نہایت صاف و شفاف انداز میں بلا روک←  مزید پڑھیے

موت کے سوداگر۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی/قسط3

دس اقساط کی تیسری قسط! ٹرک اپنی منزل کی طرف روں دواں تھا اور سکندر اِس سوچ میں ڈوبا ہوا تھا، کہ نہ  تو اُس کے پاس کوئی پیسے ہیں اور نہ  ہی کوئی جان پہچان والا، وہ ایسی حالت←  مزید پڑھیے

کشمیر کے فریڈم فائٹرز۔۔عبداللہ خان چنگیزی

جیسا کہ  نام سے ہی پتہ چلتا ہے کہ کچھ لوگوں کو جو اپنی آزادی کی خاطر اپنی قوت سے ہزار گنا طاقتور دشمن اور غاصب اور جبری طور پر مسلط کردہ سسٹم سے آزادی کی خاطر جان لڑانے والوں←  مزید پڑھیے

مرد بھی رونا چاہتا ہے ۔۔۔ عبد اللہ خان چنگیزی

مضمون کا موضوع انگلستان میں جائے پذیر دوست کی تازہ ترین پوسٹ سے لیا گیا ہے۔  جب جہاں میں ایک اماں ایک ابا کے گھر اولاد کی پیدائش بیٹے کی صورت میں ہوتی ہے تو سارا گھر خوشیوں سے بھر←  مزید پڑھیے

آو پاڑاچنار کی سیر کریں۔۔۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی

پاراچنار، پاڑہ چنار، پاڑاچنار، توتکائے، یہ چاروں ایک ہی شہر نما وادی کے نام ہیں، جیسا کہ  نام سے ہی ظاہر ہوتا ہے کہ ایک درخت کا نام اس شہر نے اپنے ساتھ جڑ کے رکھا ہے اور اس درخت←  مزید پڑھیے

ہماری تصویر قابل رحم ہے۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی

کچھ دن پہلے آئی ڈی کاڑد کی تجدید کرنے نادرہ آفس گیا سفید رنگ کے اجلے کپڑے پہنے شیو ہلکی سی چھوڑ دی کہ اچھا لگے گا ٹوکن نمبر لیا اور باری کا انتظار کرنے لگا، جب میری باری آئی←  مزید پڑھیے

راہِ روشن۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی

ناجانے کیوں میرا یہ احساس مجھے بار بار ڈستا رہتا ہے کہ اب میری حیات میں سرفرازی و کامرانی نہیں اور میں سب کچھ کھو بیٹھا ہوں ایسا لگتا ہے کہ میں اپنا سب کچھ قربان کر چکا ہوں اور←  مزید پڑھیے

ایک پرواز، تخیل سے تخلیق تک۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی

کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ میں اپنے ذہنی خیالات کے بھنور میں بہت گہرائی تک ڈوب جاتا ہوں، اپنے دل کے پنہاں خانوں کے پراسرار راز مجھے سونے نہیں دیتے. میں کیا ہوں کون ہوں شاید یہی وہ لمحہ←  مزید پڑھیے

موت کے سوداگر۔۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی/قسط2

دس اقساط کی دوسری قسط ٹیکسی سٹیشن کے حدود سے نکل کر کھلی سڑک پر چلتی اپنے مقام کی طرف بڑھ رہی ہے پیچھے بیٹھا شخص ٹیکسی کے شیشوں سے باہر کے مناظر دیکھ رہا ہے اس کی نگاہیں سامنے←  مزید پڑھیے

ٹانگ کھینچ رسومات۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی

کہتے ہیں انسانی ساختہ رسم و رواج کی بنیاد کیسے پڑی کسی کو معلوم نہیں ہوتا لیکن اس پر عمل ضرور کرتے ہیں کیونکہ ان کے باپ دادا ان پر عمل پیرا رہے ہوتے ہیں انسانی ساختہ رسم و رواج←  مزید پڑھیے

موت کے سوداگر۔۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی/قسط1

دس اقساط کی پہلی قسط غازی آباد ایک چھوٹا سا گاوں ہے، گاوں کے چاروں طرف سبز لہلہاتے کھیت ہیں کھیتوں کے درمیاں ایک کچی سی سڑک گزرتی ہے جو شہر کی طرف جاتی ہے، دن جب چڑھتا ہے تو←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا کے خودساختہ دانشوروں کے نام ۔۔۔ عبد اللہ خان چنگیزی

سوشل میڈیا یا سادہ الفاظ میں سماجی رابطوں کے ذرائع پر آج کل لاتعداد ایسے حضرات کی بھر مار ہے جو خود کو کسی بھی موضوع پر بحث و مباحثہ کرنے کا اہل سمجھتے ہیں۔ ان کے نزدیک ایسا کوئی←  مزید پڑھیے

غور طلب بات۔۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی

کسی بھی معاشرے میں دو جنس کا آپس میں زندگی بھر کے لئے ایک باقاعدہ ترتیب و تدبیر کے ساتھ جُڑ جانے کو شادی کہتے ہیں، پوری دنیا میں شادی کا رواج و تصور صدیوں سے چلا آرہا ہے اور←  مزید پڑھیے

مرزا بنے قوالی کے اُستاد۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی

اس جہاں میں انسان کو ایسے بہت سے واقعات درپیش ہو جاتے ہیں جن سے وہ بہت کچھ سیکھتا ہے، ان میں اچھائی بھی ہوتی ہے برائی بھی، سکون بھی ہوتا ہے مصیبت بھی، عزت بھی ہوتی ہے ذلت بھی،←  مزید پڑھیے

دوسری شادی، گنہگار مرد ہی کیوں؟۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی

بہت دنوں سے لگ رہا ہے کہ فیس بک پر دوسری شادی کے بارے میں لکھنا ہر طرح سے مقبول ہوتا جا رہا ہے، جس کا سہرا ایک معزز محترمہ کے سر جاتا ہے، جو کافی غور و فکر کے←  مزید پڑھیے

نکاح میں تاخیر کی وجوہات۔۔۔۔عبداللہ چنگیزی

پاکستان میں ا ن گنت لڑکیاں مناسب رشتے نہ ملنے کی وجہ سے بوڑھی ہو رہی ہیں، اور لاکھوں دوشیزائیں شادی کی عمر گزار چکی ہیں. ویسے بھی عورتیں 49 فیصد اور آدمی 50.5 فیصد ہیں. اس جدید دور میں←  مزید پڑھیے

مہندی۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی

تیسرے روز بھی وہی حال تھا اس نے اپنی  گود میں رکھی  کدال کو فٹ پاتھ کے ایک طرف رکھ دیا اور اپنے شانوں پر موجود چادر سے  ماتھے کو صاف کرنے لگا جو سڑک پر چلتی  گاڑیوں کے دھوئیں←  مزید پڑھیے

مُحَمَّد مُصطفیٰ ﷺ زمانہ جدید کے پیغمبر۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی/مکالمہ عظمتِ محمد ﷺ ایوارڈ

بسم اللہ الرحمن الرحیم ‏ہــــو لاکھ آفتابِــــ قیامتــــ کی دُھوپــــ تیز میرے لیے تو سائیء دیوان آپ ﷺ ہیں تعارف : اللہ سبحان تعالی کا بڑا کرم ہے کہ سبحان تعالی نے ہمیں دو نعمتیں ایسی عطا فرمائی ہیں جن←  مزید پڑھیے

بیچارے شادی شدہ؟۔۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی

میرے مطابق بیوی اپنے شوہر سے اپنے بارے میں جو مشکل ترین سوالات پوچھتی ہیں ، وہ کم و بیش دنیا بھر میں یکساں نوعیت کے ہوتے ہیں۔ ان سوالات کی تعداد پانچ ہے اور وہ کچھ اس طرح کے←  مزید پڑھیے