عبداللہ خان چنگیزی کی تحاریر
عبداللہ خان چنگیزی
منتظر ہیں ہم صور کے، کہ جہاں کے پجاری عیاں ہوں۔

نشئی ۔۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی

ماجد  ایک بڑے اخبار میں کالم نویس تھا۔ اُس کا اندازِ بیان اِس طرح تھا کہ ہر کوئی اُس کا مداح بنتا جا رہا تھا۔ سیاست ہو یا پھر معاشرت، جرائم پر لکھنا ہو یا کہ ملک میں موجود اُونچ←  مزید پڑھیے

لفظی خیرات و صدقات بذریعہِ آفسانہ و مضامین۔۔۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی

  ہم پاکستانی لوگ بھی کافی سمجھدار اور عجیب و غریب خصلت کے مالک ہیں۔ باشعور اتنے کہ وطن عزیز میں جیسے ہی کوئی واقعہ رونما ہوجاتا ہے خواہ وہ اتفاقی ہو یا پھر سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ہم←  مزید پڑھیے

آنکھیں۔ایک انوکھی کتھا۔۔۔۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی

گہرے کالے رنگ اور گھنگریلے بالوں والا عاشر گاوں میں وہ واحد نوجوان تھا جِس کی طرف کسی نے نگاہِ اُلفت سے کبھی نہیں دیکھا تھا۔ یوں تو گاوں میں اور بھی بہت سے لوگ رنگ و صورت سے اتنے←  مزید پڑھیے

مِٹی کے انسان۔۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی

پہلا منظر۔ چلتی بس میں خاصا ہجوم تھا سیٹوں پر مرد اور عورتیں جیسے اپنی زندگی کی تھکن اُتار رہے تھے ہر ایک کے چہرے سے گرمی کی شِدت ٹپک رہی تھی کچھ کے تو پسینہ  بہہ بہہ  کر اُن←  مزید پڑھیے

بلا تحقیق الزامات، جہالت یا کم علمی؟ ۔۔۔ عبد اللہ خان چنگیزی

کیا ایک ایسا نوجوان جس کی علمی پرواز انتہائی محدود ہو اور اُس نے ابھی تک زندگی کی وہ حقیقت ہی نہ جانی ہو جس میں اللہ تعالی اپنی ذات کو واحد اور لاشریک فرماتا ہو کیا وہ کسی کے ایمان کا پیمانہ بن سکتا ہے؟ کبھی نہیں۔←  مزید پڑھیے

رمضان المبارک اور ہماری ذمہ داریاں۔۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی

اللہ تعالی کا ہم مسلمانوں پر یہ خاص کرم ہے کہ اُس پاک و برتر ذاتِ اقدس نے ہمارے لئے بہترین دین کا انتخاب کیا اور اُس دین پر چلنے کے لئے ایک روشن نظریہ عطا کیا اور قرآن مجید←  مزید پڑھیے

محترمہ رمشاء تبسم کی تحریر پر ایک ردِ عمل۔۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی

بسم اللہ الرحمن الرحیم آج صبح صبح جب آنکھ کھلی تو مکالمہ کا ایک چکر لگا لیا جو کہ معمول بن چکا ہے اور کیا ہی خوب معمول ہے کہ بندہ وہ کچھ دیکھ لیتا ہے جو اُسے کہیں اور←  مزید پڑھیے

سمندر پار پاکستانی اور سوشل میڈیا: حقوق، فرائض اور ذمہ داریاں۔۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی

ایک وضاحت کہتے ہیں ایک شہزادی سیر کو نکلی اور چلتے چلتے اُس کا گزر ایک ایسے سرسبز و شاداب علاقے سے ہوا  جہاں ہرے بھرے کھیت تھے اور اُن کھیتوں میں ایک دہقان (کسان) اپنے کام میں مشغول تھا۔←  مزید پڑھیے

وحدانیت۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی

بسم اللہ الرحمن الرحیم  اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر اور کرم ہے ہم پر اور باقی تمام مسلمانوں پر کہ اُس نے ہمارے لئے بہترین دین یعنی اسلام کا انتخاب کیا اور انتخاب کے بعد ہمارے لئے رہبرِ کامل←  مزید پڑھیے

توجہ کے محتاج ۔۔۔ عبد اللہ خان چنگیزی

آپ سب کی توجہ چاہتا ہوں قارئین کرام اور اگر آپ صاحبان اپنی کسی ذاتی کام یا مسئلے میں سرگرداں ہیں تو ہم آپ کو کسی قسم کی تکلیف دینے کے بالکل حق میں نہیں ہیں۔  آپ کا جب دل←  مزید پڑھیے

ناچ میری بُلبل کہ کچھ نہ ملے گا۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی

عنوان میں جو لکھا ہے وہ ایک قیاس ہے آپ اِسے ایک دیوانے کی ذہنی اختراع سمجھ سکتے ہیں ایک ایسا جملہ جس کے معانی بظاہر تو واضح دکھائی دے رہے ہیں مگر جن وجوہات کی بنا پر یہ جملہ←  مزید پڑھیے

فاٹا میں جہالت یا تعلیم کا فقدان؟۔۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی

ملک خداداد کے وسیع و عریض شہروں میں دیہاتوں میں اور چھوٹے چھوٹے گاوں میں جہاں ہر جگہ مسائل کے انبار موجود ہیں آزادی کے دن سے لیکر آج تک وہ ہم سمجھ سکتے ہیں کہ وسائل کی کمی اور←  مزید پڑھیے

سستا خون ۔۔۔ عبداللہ خان چنگیزی

خلیجی ممالک میں سر کٹی  لاشوں کے نام جب جب کسی خبر میں یہ دیکھتا اور سنتا ہوں کہ آج جمعرات کے دن ایک یا دو یا زیادہ پاکستانیوں کے سر قلم کردیئے گئے اِس جرم میں کہ وہ کسی←  مزید پڑھیے

موت کے سوداگر۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی/قسط4

دس اقساط کی چوتھی قسط سکندر کا سانس جیسے رکا ہوا تھا وہ اتنا ڈرپوک یا کمزور دل کا مالک نہیں تھا مگر اُسے یہ پریشانی ہو رہی تھی کہ اگر آنے والے اُسے دیکھ لیں تو لازمی بات ہے←  مزید پڑھیے

جنسی درندہ ۔۔۔ عبد اللہ خان چنگیزی

انسان کو اللہ تعالی نے اشرف المخلوقات بنایا، مطلب تمام جانداروں میں افضل عقل و شعور رکھنے والا ایک ایسا جاندار جس کے ذہن میں اللہ تعالی نے انتہائی وسیع پیمانے پر احساسات و جذبات اور ہر مسئلے سے نمٹنے کا←  مزید پڑھیے

عنا یت اللہ التمش،جنگی وقائع نگار۔۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی

ایک شخص جو اسلام اور پاکستان کی محبت میں جیا اور اسی کی طرف دعوت دیتے دیتے اپنے رب کی بارگاہ میں حاضر ہو گیا ۔ عنایت اللہ مغربی پنجاب کی سطح مرتفع پوٹھوہار کے معروف شہر (اس وقت کا←  مزید پڑھیے

گنجے بندر، بارہ سنگھا اور شیر کے پنجے۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی

دوسرا دن تھا جنگل کے شہنشاہ کی طبیعت نہایت خستہ حال تھی جنگل کے سارے جانور جِن میں لومڑی ڈاکٹرنی اپنے ساتھ کام کرنے والے نوکر گدھے کے ساتھ موجود تھی ۔گدھے کی  پیٹھ پر بہت سی جڑی بوٹیاں رکھی←  مزید پڑھیے

صاحب ویزہ لگ جائے گا؟۔۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی

ایک خوشنما باغ کی سیر جو پختونوں کو کروائی جا رہی ہے فضاء سوگوار تھی ہر طرف ایک ہڑبونگ مچی ہوئی تھی لوگ دھڑا دھڑ یہاں سے وہاں بھاگتے پھر رہے تھے بازاروں میں رش اتنا کہ پاوں رکھنے کو←  مزید پڑھیے

وہ ایک دیوانہ جو ہر لمحے میں مرتا گیا۔۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی

اچانک اُس کی آنکھ کُھلی اور کچھ نہ سمجھتے ہوئے بھی اُس نے اتنا جان لیا کہ اُس کی اماں رو رہی ہے وہ کچھ لمحے یونہی لیٹا رہا اور رونے کی آواز سنتا گیا کہ اچانک کمرے کا دروازہ←  مزید پڑھیے

آپ بیتی: گیارہ پنکچر اور ہمارا روزہ ۔۔۔ عبداللہ خان چنگیزی

قصہ کچھ یوں ہے کہ رمضان المبارک کا مہینہ تھا اور گرمی اپنے زوروں پر تھی جس کی وجہ سے پیاس سے بھی بُرا حال ہو چکا تھا۔ پاکستان کی بجلی کی مثال نہیں دوں گا کیونکہ ہم سب اِس قیمتی←  مزید پڑھیے