ابراہیم جمال بٹ کی تحاریر
ابراہیم جمال بٹ
مقبوضہ جموں وکشمیر سے ایک درد بھری پکار۔

تلخ حقائق کڑوی باتیں

چند روز قبل ایک معمرشخص میرے پاس آیا اور علیک سلیک کے بعد فوراً پوچھنے لگا:’’ آپ کس جماعت اور مسلک سے وابستہ ہیں؟‘‘ اپنے سوال کا جواب سننے سے قبل ہی انہوں نے پھر سے بولا: کہیں آپ فلاں←  مزید پڑھیے

مقبوضہ کشمیر :ایک درد بھری داستان

میں محتاجِ تعارف نہیں، میں ایک نوجوان ہوں.۔میرا تعارف بس یہی ہے کہ میں کشمیرکا رہنے والا ہوں ۔ ایک طالب علم ہونے کے ناطے میری اولین ترجیح میرا تعلیمی کیرئیر ہے۔ تعلیم فی الحال میرا مقصد بن چکی ہے←  مزید پڑھیے

کشمیر 2017: غموں کی گھٹائیں مصائب کی آندھی

نہایت افسوس اور دکھ کی بات ہے کہ سال رواں کے پہلے نصف حصہ میں کشمیر مقتل بنا رہا ،مقتل بھی ایسا کہ جس میں نہ صرف نہتے مقامی جوان جان بحق ہوئے بلکہ عسکریت سے وابستہ جنگجو نوجوانوں کی←  مزید پڑھیے

اسلامی بنیاد پرستی

1990 کی بات ہے کہ ایک مغربی صحافی نے’’ فنڈامنٹلزم‘‘ یا ’’اسلامی بنیاد پرستی‘‘ کے حوالے سے پاکستان کے مایہ ناز سپوت، جماعت اسلامی کے قد آور رہنما، سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان قاضی حسین احمد ؒ سے استفسار کیا←  مزید پڑھیے

تذکرہ شہدائے کشمیر

”میانہ مہرازو مائنز ہا لاگے “….(میرے معصوم دُلہے راجا، آﺅ میں تجھے مہندی لگاﺅں)….”معاوضہ نہیں انصاف چاہیے“ یہ وہ کشمیری الفاظ ہیں جو ۲۱ برس کے ایک معصوم بچے کے والدین اپنی اولاد کی جدائی کے غم میں مقبوضہ کشمیر←  مزید پڑھیے

دوستی کیا ہے؟

دوستی نبھانے کی چیز ہے دکھانے کی نہیں ,البتہ دوستی نبھانے کے لیے دوستی کا ثبوت بھی دکھانا پڑتا ہے۔ ایک انسان جب مشکلات کا شکار ہو جاتا ہے تو اس وقت دوست کا سہارا نہ ملے تو کیسی دوستی،←  مزید پڑھیے

پاک بھارت کے سیاسی بازی گر

پاک بھارت تعلقات میں کبھی نرمی تو کبھی گرمی کا جو ماحول دکھائی دیتا ہے یہ سب سیاسی بازی گری ہو رہی ہے، پاک بھارت سے وابستہ حکمران جنہوں نے مسئلہ کشمیر کو ایک ایسا کھلونا بنا رکھا ہے، کبھی←  مزید پڑھیے

امریکہ و بھارت کا دوستانہ

عالمی دہشت گرد امریکہ نے اپنے ایک دہشت گرد دوست بھارت کی خوشی کے لیے اور پاکستان پر اپنی ناراضگی ظاہر کرنے کے لیے مقبوضہ جموں وکشمیر میں چل رہی تحریک آزادی کے مایہ ناز سپوت اور بزرگ عسکری رہنما←  مزید پڑھیے

افسوس! بھارت میں انسان بے قیمت

مقبوضہ وادی کشمیر جہاں آئے روز انسانی جانوں کے ساتھ کھلواڑ کر کے ان کے خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے، بھارت جیسے کثیر المذہب ملک سے وابستہ اکثریت نے کتے اور گائے کی قدر کرنا تو اچھی طرح←  مزید پڑھیے

شب قدر، عید اور مسلمانان مقبوضہ کشمیر

ابراہیم جمال بٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شب قدر کی رات تھی، میں گھر میں بیٹھا چائے پی رہا تھا کہ اچانک ایک خاص خبر آئی کہ کل سرینگر کی گلیوں، سڑکوں اور چوراہوں پر فوجی قدغنیں رہیں گی۔۔۔۔ اسی پر بس نہیں←  مزید پڑھیے

مابعد ماہ رمضان

ماہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے اختتام کے بعد پھر ایک بار ہم ماہ شوال میں اپنے قدم ڈالنے جا رہے ہیں۔ ماہ شوال کا پہلا ہی دن ”عید الفطر“ کے طور منایا جاتاہے۔ عید یعنی خوشی، گویاماہ شوال←  مزید پڑھیے

کرکٹ اور رمضان المبارک

نماز اور ماہ رمضان یہ ایک ایسا رشتہ ہے جس رشتہ کو پورے ماہ ایک مسلمان نبھانے کی مقدور بھر کوشش کرتا ہے۔ اس ماہ کے متعلق کہا گیا ہے کہ شیطان پابند سلاسل کر دیا جاتا ہے۔اس ماہ کی←  مزید پڑھیے

مسلم ممالک کے درمیان تنازعہ

جنگل کا راجا ،شیر ایک دن گہری سوچ میں تھا کہ ایک نیا حربہ کون سا استعمال کروں جس سے شکار بھی آسان ہو جائے اور کوئی مزاحمت بھی نہ کرنی پڑے۔ کچھ دیر سوچ بچار کے بعد راجا جنگل←  مزید پڑھیے

آہ! یہ زندگی

’’دن رات ‘‘وقت کے لحاظ سے چوبیس گھنٹوں کا نام ہے۔ ان چوبیس گھنٹوں پر اگر گہرائی میں غور کیا جائے تو دارین کی خوش حالی کے لیے کافی ہیں ۔ ان چوبیس گھنٹوں میں ایک ایک لمحہ بلکہ ایک←  مزید پڑھیے

قرآن میں ہو غوطہ زن اے مرد مسلماں!

ابراہیم جمال بٹ اللہ رب ذوالجلال والاکرام نے اپنے آخری نبی وپیغمبر حضرت محمد مصطفیﷺ پر ایک ایسی کتاب نازل فرمائی جسے دیکھیں تو بظاہر ایک کتاب معلوم ہوتی ہے لیکن بغور اس کے کارناموں کی فہرست تلاش کریں تو←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا اور کشمیر

سوشل میڈیا کا اگر صحیح استعمال کیا جائے تو اس کے ذریعے ایک انقلاب برپا کیا جا سکتا ہے کیونکہ موجودہ دور میں یہ ایک ایسا ہتھیار بن چکا ہے جس سے بیک وقت پوری دنیا کو باخبر کیا جا←  مزید پڑھیے

روزہ کی غا یت اولیٰ

ہر سال کی طرح امسال بھی ایک بار پھر ماہ رمضان کی مبا رک ساعتوں میں ہم زندگی کے بہترین لمحات گزار رہے ہیں ۔ اہل ایمان اس ماہ مقدس کے انتظار میں ہمیشہ بیتاب وبے قرار رہتے ہیں۔ یہ←  مزید پڑھیے

گولی نہیں بولی

ابراہیم جمال بٹ بولی اور گولی دو ایسے متضاد حروف ہیں جن کے معنی میں اتنا فرق ہے جتنا آسمان اور زمین میں۔ بولی منہ اور زبان سے خارج ہو تی ہے اور گولی بندوق کی نالی سے نکل جاتی←  مزید پڑھیے

اتباعِ رسولﷺ

محبوب سے محبت ایک فطری عمل ہے،اگر اس دوران محبوب کی پسند ناپسند کا خیال نہ رکھا جائے تو یہ صرف محبت کی “مشق گرانی” کہلائے گی۔محبت کا مطلب محبوب پر اپنی ہر خوشی قربان کر دینا ہے،جنبشِ ابرو کو←  مزید پڑھیے

لفظوں کے تیر

زبان سے نکلی ہوئی بات تیر کی مانند ہوتی ہے، اور یہی تیر سننے والے کے دل پر زخم کا گہر انشان ثبت کر جاتا ہے۔ اس لیے اس کا استعمال سوچ سمجھ کر کرنا ضروری ہے۔ کسی نے کیا←  مزید پڑھیے