ہمایوں احتشام کی تحاریر
ہمایوں احتشام
مارکسزم کی آفاقیت پہ یقین رکھنے والا، مارکسزم لینن ازم کا طالب علم، اور گلی محلوں کی درسگاہوں سے حصولِ علم کا متلاشی

پرتگیزی ہندوستان۔۔ہمایوں احتشام

عموماً یہ سنا جاتا ہے کہ پورا ہندوستان برطانیہ کی نوآبادی تھا۔ راس کماری سے پشاور تک کا مالک و مختار انگریز بہادر یا برطانوی راج ہوتا تھا۔ یہ باتیں معروضی طور پر تو ٹھیک ہیں، لیکن موضوعی طور پر←  مزید پڑھیے

ٹوپک امارو دوئم (۱۷۳۸۔۱۷۸۱)۔۔۔ ہمایوں احتشام

جنوبی امریکہ میں استعمار کے خلاف عوامی جدوجہد کی جڑیں خاصی گہری ہیں۔ جن کی ابتدا اتاوالپا کی 1533 میں ہسپانوی استعمار کے خلاف فیصلہ کن جنگ سے ہوتی ہے۔ اس جنگ میں مقامیوں کو شکست ہوئی، لیکن یہ استعمار مخالفت کی آگ کی فقط پہلی چنگاری تھی۔ اس کے بعد انکائی جدید ریاست میں استعمار اور محکوم کی کشمکش چلتی رہی اور 1572 میں ٹوپک امارو اول ستائیس سال کی عمر میں اپنی دھرتی کا دفاع کرتے ہوئے جان سے گزر جاتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

ٹوپک امارو اول (۱۵۴۵۔۱۵۷۲)۔۔۔ ہمایوں احتشام

ٹوپک امارو کیوچوا زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی شاہی اژدھا یا سانپ کے ہیں۔ ٹوپک امارو اول 1545 میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام مانکو انکا یوپانکی تھا۔ دور زوال میں پیدا ہونے والے ٹوپک امارو کے ساتھ زبردست ظلم و ستم کا مظاہرہ کیا گیا۔ ٹوپک امارو کو زبردستی عیسائی کیا گیا۔ ٹوپک امارو کے والد نے ہسپانویوں کے خلاف علم جنگ بلند کی تو 1544 میں ایک جھڑپ میں ان کی وفات ہوگئی۔←  مزید پڑھیے

ہنسی کو بھی ترستے لوگ۔۔۔۔ہمایوں احتشام

جب آپ مسکراتی ہیں تو چمن میں بہار کا سماں بند جاتا ہے، حالانکہ یہ بہار اس علاقے سے مشروط ہے جس میں ہم براجمان ہیں۔ اگر آپ کچی آبادی میں مسکراتیں تو شاید بہار کی آمد کے بجائے آپ←  مزید پڑھیے

مکالمہ اور میں۔۔۔ہمایوں احتشام/مکالمہ سالگرہ

“مکالمہ” آن لائن میگزین حقیقی معنوں میں غیر جانبدار میگزین ہے۔ ورنہ ناچیز نے خود مشاہدہ کیا ہے کہ کچھ میگزینز اپنے ہم مسلک لوگوں کے مضامین شائع کرتے ہیں، تو کچھ اس وجہ سے ہم لوگوں کی تحریریں ہمیں←  مزید پڑھیے

اردو کے مزاحمتی ادب میں شیردل غیب کا کردار۔۔۔۔ہمایوں احتشام

شیر دل غیب پر اس نے مجھ سے رائے مانگی، میں کچھ دیر خاموش بیٹھا رہا۔ دل میں سوچا زیادہ کچھ کہا تو حکام نگینوں کو خاک میں ملانے کا ڈھنگ خوب سے جانتے ہیں، یہی تو وہ فن ہے←  مزید پڑھیے

طلباء میں خودکشی کے رجحان کی نفسیات ۔۔۔۔ ہمایوں احتشام

طلباء کسی بھی قوم اور ملک کا مستقبل ہوتے ہیں۔ جن پر ملک و قوم کی فلاح و ترقی کا بوجھ اٹھانے اور اسے آگے لے جانے کی بھاری ذمہ داریاں ہوتی ہیں۔حالیہ عرصے میں خودکشیوں کا بڑھتا رجحان دیکھا←  مزید پڑھیے

مکمل لوگ ۔۔۔ ہمایوں احتشام

وہ چاہتی ہے میں بہت کچھ لکھوں، اتنا کچھ کہ کسی دوسرے مصنف نے نہ لکھا ہو۔ وہ چاہتی ہے، میں فیمنزم کے حق میں لکھوں، مرد جو صرف اپنی انا کا مارا ہے اور صرف ذاتی مفاد کے سوا،←  مزید پڑھیے

بھکاری ۔۔۔ہمایوں احتشام

 تم ہسپانوی میں لکھتے ہو ؟ اس نے عجب انداز میں پوچھا۔ ۔میں نے کہا، ہاں صرف صفحے سیاہ کرتا ہوں۔ باقی کبھی بھی کوئی شاہکار نہ لکھ پایا، شاید میری اتنی سکت نہیں یا میرے اندر موجود وہ تالاب←  مزید پڑھیے

سامراجی مالیاتی اداروں کی انسان کش لوٹ کھسوٹ۔۔ ہمایوں احتشام

استعماریت نے کرہ ارض پر قوموں کے وسائل کی لوٹ کھسوٹ کے لیے جو نت نئے بہروپ بھرے ہیں ان میں ننگی جارحیتوں سے لیکر “ترقی میں معاون ومددگار” بن کر استحصال کے صدہا ہتھکنڈے شامل ہیں. اس کی ایک←  مزید پڑھیے

ادھورے خوابوں کا بوجھ۔۔ہمایوں احتشام

 میں خاموش کھڑا تھا، بالکل ساکت اور جامد۔ میں اس ہارے ہوئے جواری کی مانند تھا جس نے اپنا آشیانہ تک داؤ  پہ لگا دیا، اور سب کچھ لوٹا کر  اب فٹ پاتھ پہ بلا حرکت بیٹھا، خیالوں میں گم←  مزید پڑھیے

مڈل کلاس ایک مطالعہ۔ ہمایوں احتشام

تاریخی مادیت کا علم ہمیں بتاتا ہے کہ انسانی سماج کے ارتقا میں قدیم اشتراکی یا پنچائتی نظام میں نا تو ذاتی ملکیت کا وجود تھا اور نا ہی انسان متحارب طبقات میں منقسم ہوئے تھے جن کے مفادات ایک←  مزید پڑھیے

مزدور آمریت اور سرمایہ دارانہ آمریت میں فرق۔۔ ہمایوں احتشام

دو یا دو سے زیادہ پارٹیوں کی باری باری حاصل کی گئی حکومتیں جو دراصل ایک ہی طبقے یعنی سرمایہ دار طبقے کی نمائندگی کرتی ہیں۔ یعنی صرف چہرے تبدیل ہوتے ہیں لیکن حکومت اسی طبقے یعنی سرمایہ دار طبقے←  مزید پڑھیے

مڈل کلاس ایک مطالعہ ۔ہمایوں احتشام

تاریخی مادیت کا علم ہمیں بتاتا ہے کہ انسانی سماج کے ارتقا میں قدیم اشتراکی یا پنچائتی نظام میں نہ  تو ذاتی ملکیت کا وجود تھا اور نہ ہی انسان متحارب طبقات میں منقسم ہوئے تھے جن کے مفادات ایک←  مزید پڑھیے

کون سی قوم ؟۔۔۔ہمایوں احتشام

وہی قوم جس میں آپ کے صاحب ثروت بھائی خوش ذائقہ پکوانوں کے گلچھرے اڑاتے ہیں اور ہمارے طبقے کے لوگ روٹی کو ترستے ہیں۔ کیا وہی قوم ؟ وہی قوم جس میں آپ کا امیر طبقہ اپنے زکام کا←  مزید پڑھیے

مزدور طبقے کا شہید۔۔۔ہمایوں احتشام

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک تقریر کے دوران اس نےکہاتھا ” استعمار کے خلاف کسی بھی ملک کی فتح ہماری فتح ہے اور کسی بھی ملک کی شکست ہماری شکست ہے”۔ عظیم پرولتاری بین الاقومیت اور بین الاقومی←  مزید پڑھیے

لبرل فیمنزم کے سوویت یونین اور کامریڈ اسٹالن پر الزامات کے جواب میں۔ہمایوں احتشام

“ہم سب” پر مہناز رحمن کی تحریر “روسی عورت اور انقلاب” پڑھ کر اندازہ ہوا کہ لبرل دانشور انسانی حقوق ، فیمنزم ،جمہوریت اور انسانی آزادی کی آڑ میں سوویت یونین اور دیگر سوشلسٹ ممالک، ان کی قیادتوں اور خودمارکسزم←  مزید پڑھیے

میں تم سے محبت نہیں کرسکتا۔ہمایوں احتشام

تم ہمیشہ سے مجھ سے شکوہ کناں رہیں کہ میں نے کبھی تم سے محبت و الفت کے چار لفظ بھی نہیں بولے، میں نے تمہاری ناگن سی گھنی زلفوں کو لاڈ میں آکر کبھی نہیں سنوارا، تمہاری غزال سی←  مزید پڑھیے

جمال نقوی: حقائق کی روشنی میں

آج کل کچھ لوگ منحرف جمال نقوی کو ایک روشن استعارہ بنا کر اور انکی مثالیں اور قصائد پڑھ کر عوام کو یہ باور کرانا چاہتے ہیں کہ وہ لبرلازم اور گماشتہ سرمایہ داری کی طرف راغب ہوکر اور سوشلزم←  مزید پڑھیے

سرمایہ داری کے تضادات

ہمارے عہد کے لبرلز اور اس سے پہلے کے سوشل ڈیموکریٹس جو اصلاحات کے عمل پہ یقین رکھتے تھے، اور یہ سمجھتے تھے کہ سرمایہ داری میں اصلاحات کرکے اور خیر و شر کے الہیاتی فلسفے کی تبلیغ کرکے ہم←  مزید پڑھیے