حسنات شیخ کی تحاریر
حسنات شیخ
لکھاری، بلاگر، سماجی کارکن.

عزت ماب عوام کے نام!—- حسنات شیخ

ملک ۵ سال کے بعد اپنے ریگولر نازک موڑ پر آ پہنچا ہے۔ ماحول کچھ ایسا ہے کہ ایک طرف آ رہی ہے اور دوسری طرف آ رھا ہے، تبدیلی اور شیر بھئ۔ آپ کیا سمجھے؟ اور وہ بھی سنا←  مزید پڑھیے

وادیء کرب

رات کی گہری خاموشی اپنے اندر شہر کی روشنیوں کو گھولتی جا رہی تھی۔ سرد ہوا، ہلکے بادل، اور کچھ ستارے۔۔ بے چاند راتوں میں تنہائی کی سسکیاں بہت دلفریب ہوجاتی ہیں ۔۔شہر کی جلتی بجھتی روشنیوں سے دور ایک←  مزید پڑھیے

دیوانے کا خط

منافقوں کے نام۔۔۔ اگر تمھاری طاقت فقط یہ ہے کہ تم “ک ا ف ر” کو جوڑ کر حلق سے گہری آواز نکال کر وہ لفظ ادا کر سکتے ہو جو کہ میرا معاشرے میں جینا حرام کردے ، تو←  مزید پڑھیے

گمشدہ لکھاری اور گمشدہ حواس

جنوری کے پہلے ہفتے میں نہ صرف کچھ لوگ گمشدہ ہوئے، بلکہ شاید بہت ساروں کےحواس و ہوش بھی گم ہوگئے۔ ہم یہ سمجھتے تھے کہ یہ ایک عام فہم سی بات ہے کہ ہر شخص تب تک معصوم ہے←  مزید پڑھیے

برداشت کرنا چھوڑیں!

پاک سرزمین میں بڑے لوگ “بین المسالک و مذھب ٹولرینس، یعنی برداشت” کی اھمیت سے خوب باخبر ھیں۔ غالبا اگست کے اختتام میں وزیر اعظم سلطنت خداداد پاکستان نے بھی ایک آدھ بیان دیا جس سے ظاھر تھا کہ عدم←  مزید پڑھیے