گل ساج کی تحاریر
گل ساج
محمد ساجد قلمی نام "گل ساج" مظفر گڑھ جنوبی پنجاب ۔۔۔۔

پختون پنجاب مِلی یگانگت،غلط فہمیوں کا ازالہ

کچھ روز قبل جاری پختون پنجابی ایشو کے دوران خاموشی اختیار کئے رکھی کہ مجھے اپنے پشتون دوستوں سے محبت ہے اور میں نہیں چاہتا تھا کہ اس تنازع میں پڑ کے (جسکا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ) ہمارے←  مزید پڑھیے

جنرل(ریٹائرڈ )راحیل شریف کو زمین کی الاٹمنٹ …مغالطہ اور اسکا تدارک

ہماری فیملی کے بہت سے لوگ آرمی ہیں بریگیڈیر کے رینک تک ہیں کچھ ریٹائرڈ آفیسرز بھی سو مجھے آرمی رولز کا کچھ کچھ علم ہے میرے ایک قریبی عزیز صوبیدار میجر (آنریری لیفٹین) ریٹائرڈ ہوئے انہیں فورٹ عباس (بہاولنگر)میں←  مزید پڑھیے

اوریا مقبول جان کے کالم پہ ردِ عمل

اوریا مقبول صاحب کا ایک کالم شائع ہوا جس پہ کچھ اعتراض اٹھائے گئے, خاص کر ایک پیرا گراف جس میں شرک وغیرہ کی بات کی گئی۔ متعرضین کی دانست میں اوریا صاحب نے لبرلز سیکولرز کو مشرک ، لادین←  مزید پڑھیے

کیا ڈونلڈ ٹرمپ شیطان کا پجاری ہے؟؟؟

کیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایلومیناتی یعنی شیطان کا پجاری ہے؟ یہ معاملہ اسوقت گردش میں آیا جب امریکی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مخصوص انداز میں تصاویر سامنے آئیں… ماضی میں کئی ممالک کے سربراہان کی ایلومیناتی تنظیموں←  مزید پڑھیے

شربت گلا کے دکھ کب ختم ہونگے؟

شربت گلا کے دکھ کب ختم ہونگے؟ لیونارڈو کی آرٹ کی کا عظیم فن پارہ اسکی لافانی تخلیق مونا لِزا ، سبز آنکھوں والی افغان لڑکی شربت گلا، جسے افغانی مونا لِزا کہا گیا۔ اور نیلی آنکھوں والا چائے والا←  مزید پڑھیے

بلوچستان… ایک تجویز

بلوچستان کی نازک صورتحال کے پیشِ نظر ایک تجویز ہے کہ اگر کوئیٹہ کو سال میں تین ماہ کے لئیے وفاقی دارالحکومت قرار دے دیا جائے اور حکومتی کارپرداز وہیں بیٹھ کر امورِ سلطنت چلائیں اس سے بلوچستان کے احساسِ←  مزید پڑھیے