کرونا ڈائریز:کراچی کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(پہلا دن)۔۔۔گوتم حیات
یوں تو میں نے اس شہر میں وہ شب و روز بھی گزارے جب یہاں پر کرفیو لگا کرتا تھا اور ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کو پکڑنے کے لیے ان کے گھروں پر رات گئے وردی والوں کے چھاپے← مزید پڑھیے