گوتم حیات کی تحاریر

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(اکتالیسواں دن)۔۔گوتم حیات

بچپن میں فائرنگ کی آواز سے ہم سب دہشت زدہ ہو جایا کرتے تھے۔ نوّے کی دہائی کا کراچی ایسا ہی تھا ،بوری میں بند تشدد زدہ پھڑپھڑاتی ہوئی انسانی لاش کی مانند۔ اُس وقت ہمیں بتایا جاتا تھا کہ←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(چالیسواں دن)۔۔گوتم حیات

زندگی بہت دھیمی سی ہو گئی ہے۔ لاک ڈاؤن کی وجہ سے اتنے دنوں سے گھر پر بند۔۔۔ بہت دنوں سے امّی ابّو کا یہ جملا بھی میں نہیں سن سکا۔۔ “عاطف کیا یوں ہی بیٹھے رہو گے گھر پر،←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(انتالیسواں دن)۔۔گوتم حیات

پورے ملک میں اب تک کرونا کے ٹیسٹ کی کل تعداد 174160 ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان کی آبادی بیس کروڑ سے زیادہ ہے۔ گزشتہ ڈیڑھ ماہ کے دوران ہم دو لاکھ لوگوں کا ہدف بھی ٹھیک سے مکمل نہیں←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(اٹھتیسواں دن)۔۔گوتم حیات

تیسرے سمسٹر کا اختتام ہو چکا تھا،سٹوڈنٹس کو رزلٹ کا انتظار تھا۔ چھٹیوں کی وجہ سے سب اپنے اپنے گھروں پر تھے۔ گرمیوں کا شدید موسم، تیز دھوپ، آسمان پر صرف سورج کا راج تھا۔ ضروری کاموں کے علاوہ کوئی←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(سینتیسواں دن)۔۔گوتم حیات

آج مجھ سے کچھ بھی نہیں لکھا جا رہا۔ایسا لگ رہا ہے کہ لکھنے کے لیے سب الفاظ ختم ہو گئے ہیں۔ اس وقت رات کے نو بجنے والے ہیں۔ میں گزشتہ دو گھنٹوں سے اس سوچ بچار میں ہوں←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(چھتیسواں دن)۔۔گوتم حیات

یونیورسٹی میں قدم قدم پر رکاوٹیں تھیں، کئی بار تو ایسا ہوا کہ ہم صحیح ہوتے ہوئے بھی خاموشی کا گھونٹ پی کر اپنے ہونٹوں کو سی دیتے کہ کسی کی قومی یا مذہبی غیرت نہ جاگ جائے۔ خاموشی میں←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(پینتیسواں دن)۔۔گوتم حیات

ہر طرف مولانا کے “بیان” کی گونج تھی۔ کشمیر، بالاکوٹ سے ہوتے ہوئے کراچی میں بھی یہی قیاس آرائیاں کی جا رہیں تھیں کہ زلزلے کی بنیادی وجوہات یہی ہیں، جو مولانا اپنے “بیان” میں فرما رہے ہیں۔ اُن دنوں←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(چونتیسواں دن)۔۔گوتم حیات

ہندوستان میں بابری مسجد مسمار کی جا چکی تھی لیکن پاکستان کے اخبارات میں ایسا لگتا کہ ہر روز ہی مسجد مسمار کی جا رہی ہو۔ کئی سالوں تک ہم بابری مسجد کی شہادت پر افسردہ اور نوحہ کناں رہے۔←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(تینتیسواں دن)۔۔گوتم حیات

یہ 2002کے بعد کی بات ہے ایک صبح میں کالج جانے کی تیاری کر رہا تھا کہ اچانک گولیاں چلنے کی آواز آنے لگی۔ وقفے وقفے سے فائرنگ کی آواز کافی دیر تک آتی رہی، اس دن میں کالج نہیں←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(بتیسواں دن)۔۔گوتم حیات

ملک میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد دس ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ پاکستان جیسے غریب ملک کے لیے یہ ایک پیچیدہ صورتحال ہے۔ ذرا سی غفلت سے لاکھوں لوگ اس کی لپیٹ میں آسکتے ہیں۔ پاکستان میڈیکل←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(اکتیسواں دن)۔۔گوتم حیات

یہ دو، تین سال پرانی بات ہے صائمہ کو اٹلی گئے ابھی دو مہینے ہی ہوئے تھے کہ میرے ایک دوست ذوالفقار نے مجھ سے پوچھا عاطف تم چلو گے آغا خان ہسپتال۔۔۔ سر مطاہر ایڈمٹ ہیں۔ میں نے کہا←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(تیسواں دن)۔۔گوتم حیات

ایٹمی دھماکوں کا شور تھما تو پاک و ہند دوستی کی باتیں ہونے لگیں۔ اس وقت مجھے یہ معلوم نہیں تھا کہ دو ملک کیسے آپس میں دوستی کرتے ہیں؟ ہندوستان کے وزیراعظم واجپائی نے پاکستان کا دورہ کیا۔ وہ←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(انتیسواں دن)۔۔گوتم حیات

کراچی میں کرفیو تو ختم ہو گیا لیکن حالات میں کوئی خاص تبدیلی نہیں آئی تھی۔ دہشت کا ماحول گرم تھا۔ بہت سے لوگ خوفزدہ ہو کر اپنے خاندانوں سمیت کراچی سے چلے گئے تھے۔ اُس زمانے میں بوسنیا بھی←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(اٹھائیسواں دن)۔۔گوتم حیات

سکول کے زمانے میں ہم لوگ کوکنگ کے پروگرام بھی بہت رغبت سے دیکھتے تھے۔ دو ہی چینل تھے پی ٹی وی پر “کوکب خواجہ کا باورچی خانہ” آتا تھا اور این ٹی ایم پر “ڈالڈا کا دستر خوان”۔ میرا←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(ستائیسواں دن)۔۔گوتم حیات

ایک محتاط اندازے کے مطابق کراچی میں تقریباً بیس لاکھ ماہی گیر آباد ہیں۔ ان کا روزگار سمندر کے گہرے پانیوں سے پکڑی جانے والی سمندری مخلوق (مچھلی، جھینگے، کیکڑے وغیرہ) سے وابستہ ہے۔ یاد رہے کہ یہ سب ماہی←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(چھبیسواں دن)۔۔گوتم حیات

رات کے تین بج کر انیس منٹ ہو چکے ہیں۔ تھوڑی تھوڑی دیر کے وقفے سے مرغوں کے بانگ دینے اور کتوں کے بھونکنے کی آوازیں سن کر مجھے تسلی ہو رہی ہے کہ وہ بھی بیدار ہیں۔ لگتا ہے←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(پچیسواں دن)۔۔گوتم حیات

شہر میں لاک ڈاؤن کی شروعات ہو چکی تھی۔ وہ صاحب مختلف پلیٹ فارمز پر یہ کہتے پھر رہے تھے کہ حکومت نے ہمارے فلاحی ادارے پر بھاری ٹیکسس عائد کر دیے ہیں، ہماری ایمبولینس گاڑیاں اور کرونا سے بچاؤ←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(چوبیسواں دن)۔۔گوتم حیات

لاک ڈاؤن میں تیس اپریل تک توسیع کردی گئی ہے۔ آج ایک پریس کانفرنس کے دوران وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ آبدیدہ ہو گئے۔ انہوں نے ہاتھ جوڑ کر التجا کی کہ صوبائی حکومت کے ساتھ تعاون کیا جائے،←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(تیئسواں دن)۔۔گوتم حیات

اُس سے میری پہلی ملاقات یونیورسٹی کی کینٹین میں ہوئی تھی۔ میں اکثر صبج ہی صبح جبّار کی کینٹین میں چائے پینے پہنچ جاتا تھا، وہ پہلے سے ہی وہاں پر چائے پی رہا ہوتا۔ کینٹین والا جبّار اور وہ←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(بائیسواں دن)۔۔گوتم حیات

آج تیرہ اپریل ہے، لاک ڈاؤن ختم ہونے میں صرف دو دن باقی ہیں۔ افواہیں گرم ہیں کہ لاک ڈاؤن کی معیاد کو کچھ دنوں کے لیے مزید آگے بڑھا دیا جائے گا، لیکن حتمی طور پر نہیں معلوم کہ←  مزید پڑھیے