فرقان علی کی تحاریر
فرقان علی
اپنے بارے میں بس اتنا کہہ سکتا ہوں کہ عام سا آدمی ہوں اور عام سی باتیں کرتا ہوں گزشتہ دس سالوں سے کویت میں مقیم ہوں یہاں ایک انٹرنیشنل فیشن برانڈ میں سیلز ایڈوائزر اپنی خدمات نبھا رہا ہوں

عمر اکمل کا رقص اور میڈیا کی تال

ہمارے قومی کرکٹر عمر اکمل جنہیں حال ہی میں چیمپینز ٹرافی سے ان فٹ ہونے کے باعث وطن واپس بھیجا گیا تھا ۔ گزشتہ دنوں انھیں ایک نجی محفل میں کسی خاتون کے ساتھ رقص کرتے دیکھا گیا مقامی نیوز←  مزید پڑھیے

نا اہل کون

اگرمجھ سے سوال کیا جائے کہ جمہوریت اور بادشاہت میں کیا فرق ہے؟تو جناب دس سالوں سے کویت میں مقیم ایک پردیسی پاکستانی کی حیثیت سے میں آپ کی خدمت میں یہ ہی عرض کرسکتا ہوں کہ، جب کسی ملک←  مزید پڑھیے

مولوی بھی انسان ہے

خواص کو چھوڑ کر اگر ہم عوام کی بات کریں تو مختلف لوگ مولویوں کے بارے میں مختلف رائے رکھتے ہیں۔ لیکن ایک بات پر خواص اور عوام دونوں ہی باہم متفق ہیں اور وہ ہے مولوی کا حلیہ۔ یعنی←  مزید پڑھیے

لکھاری

بات یہ ہے کہ آپ اچھا لکھتے ہیں یا سچا لکھتے ہیں؟ اللہ جانتا ہے کہ جب سے قلم کمرشل ہوا ہے۔ اچھا لکھنے والوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہوا ہے اور آج کل مارکیٹ کا رجحان کچھ←  مزید پڑھیے