فاروق بلوچ کی تحاریر
فاروق بلوچ
مارکسی کیمونسٹ، سوشلسٹ انقلاب کا داعی اور سیاسی کارکن. پیشہ کے اعتبار سے کاشتکار.

لبرلبازیاں اور مسئلہ فلسطین۔۔۔فاروق بلوچ

لبرلازم کے جھوٹے لبادے کو جتنا مسئلہ فلسطین نے تار تار کیا ہے شاید ہی کہیں کیا ہو. آج دل کر رہا ہے کہ ہاتھ میں قلم نہ ہو بلکہ تلوار ہو تو سیاسی کھوپڑیوں کی فصل کاٹ ڈالوں جوکہ←  مزید پڑھیے

پشتون تحریک کا ذمیہ کام۔۔۔ کامریڈ فاروق بلوچ

پشتون تحفظ موومنٹ کا لاہور میں کٹھن حالات کے باوجود حیران کن جلسہ تحریک کی عوامی کامیابی ہے کیونکہ ہمہ قسمی رکاوٹیں اور الزامات کو جھیلنا آسان معاملہ نہیں ہے. لیکن اِس کامیابی کے بعد تحریک کو نئے نام کی←  مزید پڑھیے

خودی کا دفاعی نظام کیا ہے؟تحلیلِ نفسی۔۔۔۔۔ کامریڈ فاروق بلوچ/قسط 2

گزشتہ مضمون تحلیلِ نفسی کیا ہے؟۔۔ کامریڈ فاروق بلوچ/قسط1 میں تحلیل نفسی(Psychoanalysis) کی ابتدائی معلومات، سگمنڈ فرائیڈ کا جغرافیائی نظریہ (Topographical Theory) اور ترکیبی نظریہ (Structural Theory) مختصراً بیان کیا تھا. موجودہ قسط میں سگمنڈ فرائیڈ کے نظریہ خودی کو زیرِ←  مزید پڑھیے

تحلیلِ نفسی کیا ہے؟۔۔ کامریڈ فاروق بلوچ/قسط1

تحلیلِ نفسی کو 1890ء کے اوائل میں آسٹریا کے مشہور ماہرِ نفسیات سگمنڈ فرائیڈ نے متعارف کروایا تھا (دوسرے ماہرین اِس سے پہلے یہ اصطلاح استعمال کر چکے تھے)۔ تحلیلِ نفسی دراصل “بےشعور/لاشعور دماغ” (Unconscious-Mind) کے مطالعہ و تجزیہ سے←  مزید پڑھیے

23 مارچ شہید بھگت سنگھ کا دن۔۔ کامریڈ فاروق بلوچ

برطانوی پادری سی ایف اینڈریوز جو 1932ء میں ہندوستان آیا تھا، نے کہیں لکھا کہ “ہندوستان کے موجودہ حالات 1900  سال قبل کے سلطنتِ روم کے حالات کا عکس ہیں۔ روم میں بھی بظاہر ہندوستان جیسا ہی شاندار امن قائم←  مزید پڑھیے

مودی کی جگہ سونیا اور ٹرمپ  کی جگہ ہیلری۔۔ کامریڈ فاروق بلوچ

کل جب آپ تیس دن ذلیل ہونے کے بعد کولیکشن نہ ملنے پہ میٹنگ میں انتہائی بےشُستہ بےعزتی کروانے کے بعد گھر لوٹو گی تو فٹافٹ کھانا گرم کر دوں گا. تم دفتر میں ایک فائل اٹھاؤ گی دوسری رکھو←  مزید پڑھیے

خواتین کے عالمی دن کا مختلف زاویہ ۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

“خواتین کی حالت کی تبدیلی صرف اُس صورت میں ممکن ہے جب سماج، خاندان اور خواتین کے خاندانی وجود کی تمام شرائط کو تبدیل کر دیا جائے”. لیون ٹراٹسکی  آٹھ مارچ (خواتین کا عالمی دن)  یقیناً دنیا بھر میں خواتین←  مزید پڑھیے

بلوچ، ثقافت و بغاوت۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

کیا آج ہم لوگ بلوچستان کا سفر ایسے ہی سکون اور اطمینان سے کر سکتے ہیں جیسے ہم ملتان سے لاہور جا رہے ہوں؟ اگر نہیں تو پھر ایسا کیوں ہے؟ کیا بلوچستان کسی شجرِ ممنوعہ کا نام ہے؟ کیا←  مزید پڑھیے

جمہوری ناستک قبول نہیں۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

نواز شریف کی نااہلی کی وجہ سے کچھ دوست ناراض لگ رہے ہیں. اُن کی ناراضگی کی وجہ بالکل درست ہے، سب عیاں ہے کہ فوجی اشرافیہ پاکستانی بحران میں اپنا حصہ محفوظ کرنا چاہتی ہے، لہذا اپنے مقابل سرمایہ←  مزید پڑھیے

کمیونسٹ مینی فیسٹو کی 170ویں سالگرہ۔۔ کامریڈ فاروق بلوچ

 پچھلے دنوں ایک دوست نے راہ انقلاب کی بنیادی دستاویز “کیمونسٹ مینی فیسٹو” متعلق دریافت کیا تو راقم نے ایک مختصر تعارف لکھ دیا. مگر ذہن میں خیال آیا کہ کیوں نہ اِس کتابچے بارے مفصل نوٹ لکھ مضمون کی←  مزید پڑھیے

موجودہ سیاسی صورتحال کا مختصر سائنسی تجزیہ۔۔فاروق بلوچ

جناب میاں نواز شریف صاحب!  سر   چور کہنا بہت معمولی بات ہے. لیکن جب عوام اِس بات پہ خوش ہوتی ہے کہ ایک عدالتی چور “چیف جسٹس آف پاکستان” نوازشریف کو چور کہہ رہا ہے تو مجھے عوام کی←  مزید پڑھیے

عزت مآب بِکتے ہیں۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

گزشتہ برس جب میرے شہر کی میونسپلٹی کے الیکشن میں دو سرمایہ دار آمنے سامنے آئے تو بڑے بڑے “معززین” بکاؤ نکلے. عوام کو خوشنما نعروں کے ذریعے رنگین خواب دکھا  کر ووٹ حاصل کرنے والے ممبران میونسپل کمیٹی کی←  مزید پڑھیے

اسی خاک میں دب گئی میری آگ ۔۔ کامریڈ فاروق بلوچ

میں نے دس ایکڑ زمین 40 ہزار روپے فی ایکڑ ٹھیکہ پہ لی تھی۔ چار لاکھ روپے ٹھیکہ ادا کرنا ہے۔ میری اوسط پیداوار 600 من فی ایکڑ رہی ہے. اس حساب سے 6000 من گنا پیدا کیا ہے. ابھی←  مزید پڑھیے

تجدید بداماں ہے ہر اک ذرہ پاکستان کا۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

سوچ رہا تھا کہ اپوزیشن کے مشترکہ احتجاج پہ کچھ نہ کچھ ضرور لکھوں گا. لیکن یہ دھندہ تو ڈگری کالج کے ہاسٹل کے کمروں کی مانند شروع ہوتے ہی ختم ہو گیا. 1. پاکستان تحریک انصاف: جس زرداری کو←  مزید پڑھیے

شہر جاناں میں اب باصفا۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

ایک اور قتل۔۔ پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفر عارف قتل۔ کراچی یونیورسٹی میں فلسفہ پڑھاتے پڑھاتے دنیا کو سبق پڑھا گئے کہ مومن حق پرست ہوتے ہیں ،چاہے جتنی قیمت بھی ادا کرنی پڑے۔ ہمارے نوجوان جو مستقبل سے ناامید ہیں،←  مزید پڑھیے

ایران کا حالیہ منظرنامہ، وجوہات اور پاکستان ۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

یہ واضح نہیں ہے کہ آج کے بعد کیا ہوگا. ممکن ہے تحریک عارضی طور پر مر جائے ہاں لیکن ایک بات واضح ہے کہ یہ ایرانی انقلابی عوام کی دوبارہ انگڑائی کے عمل کا آغاز ہے. عوام کی ایک←  مزید پڑھیے

اگر شاہ رخ جتوئی امیر نہ ہوتا؟۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

“تھوڑی دیر کے لیے فرض کریں کہ شاہ رخ جتوئی ایک امیرزادہ نہیں ہے تو آج کیا منظرنامہ ہوتا؟” میری نظر میں میڈیا اور “سول سوسائٹی” کی موجودگی میں ریاست کے نظامِ انصاف کے لیے شاہزیب قتل کیس ایک ٹیسٹ←  مزید پڑھیے

بچوں کا جنسی استحصال۔کامریڈ فاروق بلوچ

بچوں کے جنسی استحصال کے معاملے نے گزشتہ چند دہائیوں میں عوامی توجہ حاصل کی ہے اور سب سے زیادہ ہائی پروفائل جرائم میں سے ایک بن گیا ہے. 1970ء کے بعد سے بچوں کے جنسی استحصال اور استعمال مجموعی←  مزید پڑھیے

ذرا تم دام تو بدلو۔فاروق بلوچ

 “اگر یہ فیصلہ  مشہور  ہو  جائے کہ کل بڑے پیمانے پہ سرمایہ داروں کو پھانسی دی جائے گی تو آج یہ سرمایہ دار رسیاں بنانا شروع کر دیں گے”. کارل مارکس پانامہ پیپرز کا ہنگامہ ابھی تک پوری شد و←  مزید پڑھیے

یروشلم، ایک مختصر تجزیہ ۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

 ایک تریسٹھ سالہ امریکی شہری جس کا نام چارلس کشنر ہے جو جعل سازی اور ٹیکس چوری کی وجہ سے امریکی جیل میں قید کی سزا کاٹ چکا ہے اور جیل سے رہائی کے بعد اپنی 1985ء میں قائم کردہ←  مزید پڑھیے