بنت الہدی کی تحاریر
بنت الہدی
کراچی سے تعلق ہے۔

کتابوں کا شکوہ

ٹیب آن کرتے ہی میں نے نوٹ پیڈ کی ایپ کھول کر اپنی ادھوری تحریر پر ٹیپ کیا اور اسے مکمل کرنے کے لیے ایڈیٹ کے آپشن میں جاکر تحریر کو تسلسل دیتے ہوئے لکھنا شروع کردیا۔۔۔۔ ایک عرصے سے←  مزید پڑھیے

ماہ مبارک بائیکاٹ

ماہ رمضان المبارک کو عملی طور پر ماہ بائیکاٹ بنانے پر اہلیان وطن کو مبارکباد ۔۔۔ بچپن سے آج تک میں یہی سمجھ رہی تھی کہ ماہ رمضان میں شیطان کو قید کر کے گناہوں کا ہی بائیکاٹ کیا جاتا←  مزید پڑھیے

رنگوں کا کھیل

وہ میرے چہرے کے ہر رنگ سے واقف ہے۔۔۔۔ اداسی، خوشی، غمی ہر رنگ جانتا ہے مگر میں اسکے رنگ سے انجان۔۔۔مجھے تو بس اپنے ہی رنگ عزیز تھے۔۔۔ لیکن وقت گزرنے کے ساتھ سارے رنگ اترتے چلے گئے تتلی←  مزید پڑھیے

اخبار کی فریاد

*اخبار کی فریاد* تحریر: بنت الہدی یہ ڈائیننگ ٹیبل پر لاشوں کا ڈھیر کیا کر رہا ہے جاو جا کر انہیں دفنا آو۔۔ میں نے غصے سے چلاتے ہوئے کہا۔۔ ردا نے چائے کا کپ ٹیبل پر رکھ کر حیرت←  مزید پڑھیے

سوگ

سوگ یثرب کی دلگیر فضا میں ایک عجیب سا کرب چھپا ہے ایک عجیب سا سوگ بپا ہے کالی رات کی تاریکی میں اس گھر میں ماتم برپا ہے جس گھر کے کل رنگ دریچے پانچ چراغوں سے روشن تھے←  مزید پڑھیے

مجسمہء نور

مجسمہ نور بنت الہدٰی سیاہ تاریک آسمان میں جلملاتے ہوئے ستارے اس وقت ماند پڑ گئے جب زمیں سے ایک نور بلند ہوتا ہوا آسمان کی جانب اٹھا۔ نور کی ضیائیں بڑھتی ہوئی ساتویں آسمان کو پہنچی تو روشنی کے←  مزید پڑھیے

معرفت کا جام

*افسانہ* *معرفت کا جام* اس دھند اور شور نے سب کچھ ہی چھپا لیا ہے۔۔۔ ذات۔۔۔حقیقت۔۔سچائی ۔۔۔ پہچان۔۔۔۔ سب ہی کچھ۔۔۔۔ کبھی رات کی سیاہی تو کبھی دن کا شور۔۔۔۔ اپنی ہی پہچان سے دور رکھنے میں کارگر ثابت ہوئی۔۔۔۔←  مزید پڑھیے

سبک نہ جانو لفظوں کو

(آزاد نظم) تخیل سے جنم لیتے ہوئے الفاظ سیاہی کے رنگوں میں گھل کر قلم کی نوک سے بہتے ہوئے جب کاغذ پر آجاتے ہیں۔۔ عجب میلہ سجاتے ہیں ہر منظر جو موجود نہ ہو بِن دیکھے دکھلاتے ہیں دل←  مزید پڑھیے