بشیرعبدالغفار کی تحاریر
بشیرعبدالغفار
ایک طالب علم سے زیادہ کچھ نہیں۔

اے خدا مجھے ٹی وی بنا دیں۔۔۔بشیر عبدالغفار

ٹیچر کلاس میں داخل ہوئیں اور تمام بچوں سے مخاطب ہوکر کہنے لگیں “آج آپ لوگ اللہ تعالیٰ کے لیے خط لکھیں جس میں آپ اپنی پسند کی چیز اللہ سے طلب کریں گے۔” تمام بچے لکھنے لگے۔ کلاس کے←  مزید پڑھیے

ماں

اے ماں ! غیر کہہ رہا ہے تجھے صرف ایک دن دوں ایک فوٹو لے کر دنیا کو دکھاؤں کہ میں نے اپنا حق ادا کردیا۔۔ کیسے ہوگا یہ مجھ سے ۔ قطعی نہیں ہوسکتا۔ نبی ﷺ نے ایک ہی←  مزید پڑھیے

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات بشیرعبدالغفار آج اگر آپ یہ جملہ کہیں بیان کریں گے کہ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے تو وہ اپنی پوری فہم وفراست کو اس بات پر صرف کرکے یہ احسان اسلام پر کرنا چاہے←  مزید پڑھیے

حقیقت اور محبت (مختصر کہانی)

میں آپ سے محبت کرتا ہوں ۔ میں کیسے کروں محبت ؟۔ مطلب؟۔۔۔۔ اگر آپ نے خود کو آزاد کردیا ہے ،سب قیدوں سےتو میں خود کو کیسے کروں؟ جیسے میں نے کیا ہے خود کو۔ پھر کیا ہوگا ۔۔۔۔۔۔؟←  مزید پڑھیے

سولفظی کہانی

میں ایک محفل میں آدھے گھنٹے تک خودکش حملوں کے خلاف بات کرتا رہا، ۔۔۔۔ سب میری باتوں کو غور سے سنتے رہے اور میری تائید میں سرہلاکر اپنی توجہ کی اطلاع دیتے رہے۔ میں حوصلہ افزائی کے رواں دریا←  مزید پڑھیے

بدترین دھوکہ

سر جوتے پالش کردوں؟ آواز تو جانی پہچانی لگی جب نظر اٹھا کر دیکھا تو صاف ستھرے کپڑوں میں ملبوس آٹھ سالہ بچہ اسکول بیگ لے کر میرے جوتوں پر نظر کیے ہوئے تھا۔ میں اسے دیکھ رہا تھا لیکن←  مزید پڑھیے

یوم آخرت اور یوم ویلنٹائن

یوم آخرت اور یوم ویلنٹائن بشیرعبدالغفار قربان جاؤں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر کہ جنھوں نےبارہا ذکر فرمایا کہ جو اللہ تعالیٰ پر اور آخر ت کے دن (ڈے) پر یقین رکھتا ہے، میں جب بھی←  مزید پڑھیے