ٹرمپ آمد بجنگ آمد عظمت نواز اس سے پہلے کہ حضور قبلہ ٹرمپ ایک خوبرو دوشیزہ کے ہمراہ مقدس سر زمین پر اپنے پیر دھرتے شاہوں کے شاہ انہیں وصولنے کے لیے ہشیار باش تھے – جیسے ہی انہوں نے← مزید پڑھیے
درجہ چہارم کے طالب علم تھے ہم ان دنوں، جب ہمارے ساتھ ایک حضرت امیر داد صاحب پڑھتے تھے- قضائے الہٰی سے ان کا گھرسکول کی دیواروں سے جڑا ہوا تھا -اکثر و بیشتر ہماری تشریفیں اساتذہ کی مار سے← مزید پڑھیے
اکثر کہا جاتا ہے کہ یہ دنیا کبھی بھی اچھے انسانوں سے خالی نہیں رہی ۔ہمارے مشاہدے میں ایک اور بات بھی آئی ہے کہ یہ دنیا خٹکوں اور مٹکوں سے کبھی بھی خالی نہیں رہی -اسی لئےلالہ خٹک کولہے← مزید پڑھیے
وہ کیا فسوں تھا جانے- آج گھنے بادلوں کی ایک فوج تھی جو ہر طرف سے اسلام آباد کے علاقے کو گھیرے ہوئے تھی۔ ایک بادل کا ٹکڑا بار بار وزیراعظم ہاوس کی جانب سفر کرتا اور پھر واپس آتا← مزید پڑھیے
کنوارے حضرات کو اپنے تئیں جہاں دنیا بھر کے سکھ و آسائش میسر ہوتی ہیں، وہیں مسکینوں کو چند آزار بھی لاحق ہوتے ہیں ۔کبھی انکو جوتا ابا کے کمرے سے ملتا توجراب چھت پر جا کر ملتی ہے- موٹر← مزید پڑھیے
چھٹی ساتویں جماعت کے زمانے میں ہمارے اساتذہ جو سبق یاد کرنے کو دیا کرتے وہ اگلے روز دو تین طلباء سے خود سنتے اور پھر ان طلباء سے کہتے کہ بقیہ کلاس کے سب بچوں کا سبق اب آپ← مزید پڑھیے
ہر سو ہجوم عاشقاں اگر آپ نے ویلنٹائن ڈے کے حساب سے سرخ رنگ بلاتفریق مرد و زن ترتیب دے لیا ہے جو بروز منگل مورخہ چودہ فروری کو آپ زیب تن کرنے والے ہیں تو آپ اس جہان فنا← مزید پڑھیے
شنید ہے کہ اس نابغے نے پینتالیسویں امریکی صدر کے طور پر عہدہ سنبھال لیا ہے اور لگے ہاتھوں خاتون اول کے ہمراہ دو دو ٹھمکے بھی لگا لیے ہیں تاکہ سند رھے – حالانکہ ہمارے دل پر جو گزری← مزید پڑھیے
فیسبک پر مٹر گشت کرتے ہوئے میں اپنی کسی حسرت ناتمام کی آسودگی واسطے کوئی تلاش کر ریا تھا کہ اچانک فیسبک کے ہرکارے نے کسی جگہ ٹیگے جانے کی خبر کی تو میں اپنا دستی سامان بلاکیت لے کر← مزید پڑھیے
یہ جو گلفشانی بخاری صاحب نے فرمائی ھے یہ کوئی نئی بات یا نیا واقعہ قطعاً نہیں ہے در اصل ہم اکثر یھی رویہ اختیار کرتے ہیں جو اسٹیپنی سرکار نے اختیار کیا ھے یعنی جواب ندارد کی صورت یا← مزید پڑھیے
گذشتہ سال بھی میں نے اپنی پرانی روش پر ہی گزارا- یعنی میں کسی کو دھوکا دینا بہت برا سمجھتا ہوں مگر جہاں جہاں موقع لگا میں نے کوئی کسر نہیں چھوڑی – میں سمجھتا ہوں کہ کسی کی دل← مزید پڑھیے
کاش ہم بھی داستان گو ہوتے تو مکالمے کی داستان چسکے دار انداز میں پیش کرتے مگر وائے حسرتا! ہم اپنے چند غیر ضروری امور نمٹا کر جائے وقوعہ یعنی جہاں یہ نیک کام سر انجام دیا جانے والا تھا← مزید پڑھیے
دل کا آنا اور ہماری نوکری کا جانا . پانچ سات برس ادھر کی بات ہے کہ ہم اپنی ایک محبوبہ کو ویلنٹائن ڈے پر پھول پیش کرنے کی تیاریوں میں مشغول تھے-ان دنوں ابھی ہماری نئی نویلی نوکری کے← مزید پڑھیے
فیس بک کے جد امجد جناب “زرگر برگر” نے ایک ایسا کام ھے کیا فیس بک بنا کر کے لبرل تو لبرل ملاؤں کو بھی نہ چھوڑا اس نے تمام مولوی برادری نے فورن سے آئی ڈیز تخلیق کیں اور← مزید پڑھیے
خطوں نے ڈالے ہیں وہ وسوسے دل سے اعتبارِ عربیہ گیا آٹھویں جماعت میں تھے کہ گاؤں میں بابا فتح خان اپنے ایک سپوت، جو فوج میں ملازم تھا، کا خط پڑھوانے لایا – جوان سپوت نئی نویلی شادی کے← مزید پڑھیے
واشنگٹن سے ٹی سی نیوز کے نامہ نگار برائے امریکہ، سالے وافر کا مرد حق، ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد خصوصی مراسلہ فدایان “میلانیہ ٹرمپ” کے لیے پیش خدمت بلکہ ذوق ہائے ٹھرک کی نظر ہے۔← مزید پڑھیے
دور دیس آ جانے کے بعد پہلے پہل تو ہم نے بھی یہی سوچا تھا کہ شیخ رشید کی طرح اپنی زندگی میں ایک خانہ خالی بھی رکھیں گے کہ بقول شیخ صاحب کے زندگی میں ایک آدھ خانہ خالی← مزید پڑھیے