اسما مغل کی تحاریر
اسما مغل
خیالوں کے سمندر سے چُن کر نکالے گئے یہ کچھ الفاظ ہی میرا تعارف ہیں

میرا رول ماڈل۔۔اک ناکام انسان

باوا کے نام۔۔۔۔ میرے ذہن میں بچپن کی بہت سی باتیں آج بھی ویسے ہی تازہ ہیں جیسے میں دس بارہ سال کی بچی ہوں جو اس وقت بھی چیزوں کو،ارد گِردموجود لوگو ں اور ان کے رویوں کو بہت←  مزید پڑھیے

کتاب۔۔صفحہء ہستی کا باب

گھر کا ماحول خاصا ادبی تھااور جب ہوش سنبھالا تو درسی کتب کے علاوہ پہلا تعارف "عمران سیریز "سے ہوا۔والد محترم کو شوق تھا سو ان کے کمرے میں رسالے اکثر میز پر رکھے نظر آتے۔چھوٹی بُوا کو بھی شوق←  مزید پڑھیے

عہدِ گزشتہ۔۔۔اسماء مغل

موسموں کا تغیر و تبدل انسانی زندگی پراثرات مرتب کرنے کا سبب بنتا ہے مگر صرف اسوقت جب دل کا موسم بھی باہر کے موسم کے موافق ہو،مارچ کے اوائل میں چلنے والی ہوائیں ماحول کو خوشگوار کرنے کی بجائےسوچوں←  مزید پڑھیے

پیر و مرشد

آج صبح سہیلی کا فون آیا بولی کیا بات ہے لکھنے پر بہت زور ہے آج کل۔۔اتنے موضوعات کیسے ذہن میں آجاتے ہیں ہر روز؟ میں نے کہا پیر و مرشد کی کرم نوازی ہے۔ انتہائی حیرت سے بولی پیر←  مزید پڑھیے

مختصر کہانی۔۔۔۔بے حسی

مجھے سیلفی بنانے کا جنون کی حد تک شوق ہے۔ اس نے بہت جوش سے بتایا۔۔۔ اب تک کہاں اور کن لوگو کے ساتھ سیلفیاں بنا چُکے هو؟میں نے متجسس نگاہوں سے اُسے دیکھتے ہوئے سوال کیا!!! اپنے علاقہ کی←  مزید پڑھیے

ویہلن ٹرائنگ ڈے

دو روز پہلے ایک پنجابی پروگرام کی ریکارڈنگ کے لیئے ریڈیو اسٹیشن جانا ہوا،دو گھنٹے بعد ریکارڈنگ سے فارغ ہو کر باہر رکشے کے انتظار میں کھڑی تھی کہ عمارت سے اگلی طرف موجود گراؤنڈ کے جنگلے کے ساتھ ایک←  مزید پڑھیے

دھماکہ در دھماکہ

ابھی تو آرمی پبلک سکول بلاسٹ،کوئٹہ میں رینجرز پر ہونے والے اٹیک اور باقی زخموں سے ہی خو ن رسنا بند نہیں ہوا تھا،ابھی تو کسی زخم پرکُھرنڈ بھی نہ آیا تھا،ابھی تو کسی ماں کے آنسو خشک نہیں ہوئے،ابھی←  مزید پڑھیے

وراثت (مختصر کہانی)

“سنا ہے خواتین کو جائیداد میں حصہ دینے کے معاملے میں ہر ملک اور مذہب کا قانون الگ ہے؟” “ہاں ایسا ہی ہے”..میں نےجواب دیا “اچھا”!!!! ویسے تمھارے پاکستان میں کیا حساب کتاب ہے? اور کیوں کہ یہاں مسلم اکثریت←  مزید پڑھیے

ہمزاد (مختصر کہانی)

کانفرنس میں بہت دیرتک ہم ایک نوجوان کو دیکھتے رہے۔ چہرے پر لالی،بھوری رنگت،آنکھوں سے چھلکتی حیا،باربار مونچھوں کو تاؤ دیتا۔۔ بھئی یقیں مانو ہم تو شرم و حیا کے اس مرقع کو دیکھ کر فدا ہی ہو گئے۔ پاس←  مزید پڑھیے

چمار کے جوائی

ایک لڑکی کا رشتہ چمار سے طے پا گیا،اب وہ ہر ایک سے کہتی دیکھنا وہاں جا کے میں ان کی بدبُو ختم کر دوں گی۔شادی ہوئی،کچھ روز تو لڑکی بہت مشکل میں رہی ہر وقت ناک پر رومال۔بلآخر ساتویں←  مزید پڑھیے

بچوں پر جنسی تشدد کے حوالے سے احتیاطی تدابیر (آخری حصّہ)

اسماء مغل گھٹن زدہ معاشرے میں سوال نہ کرنے کی روایت اپنے زوروں پر ہے،آپ سوال کر کے دیکھیے آپ کو شرم و حیا پر ایک مفصل لیکچر ضرور مل جائے گا لیکن کوئی بھی شخص جواب دینا گوارہ نہیں←  مزید پڑھیے

بچوں پر جنسی تشدد کا ذمہ دار کون؟

بچوں پر جنسی تشدد کا ذمہ دار کون؟ اسما مغل چھ برس پہلے ایسی ہی سردیو ں کی ایک شام تھی یونیورسٹی کے لان میں بیٹھے یخ بستہ ہواؤں کے زور سے گرنے والے پتّے ہمارے آس پاس بکھرے تھے،←  مزید پڑھیے

چلغوزہ

دو دہائی پہلے کا قصہ ہے جب ستمبر کا مہینہ شروع ہوتے ہی ہمارے ابا جان ہر دوسرے دن شہر جاتے اور دو تین بڑے بڑے شاپر خشک میوہ جات کے خریدکر گھر لے آتے جنہیں امی حضور الماری میں←  مزید پڑھیے

جنید جمشید !عدن کے مکیں

بدھ کی شام طبعیت میں عجیب سی بے چینی کا عنصر غالب تھا،اپنے کمرے میں میٹریس پر نیم دراز دیوار سے ٹیک لگائے میں نے کئی بار چاہا کہ کچھ لکھوں پر لفظوں نے ساتھ نہ دیا۔بے دلی سے فون←  مزید پڑھیے

اقبال کا فی میل شاہین

اسما مغل اگرچہ سکول کے دنوں میں ہم پر زیادہ پابندیاں تو نہیں تھیں لیکن پھر بھی مرغیوں کی طرح کڑیوں بالیوں کو بھی کہیں نہ کہیں سے تو ڈکنا ہی پڑتا ہے، سو ہم پر بھی اسی اصول کا←  مزید پڑھیے

جنت کی چھاؤں میں گزرتے ماہ و سال

اکتیس سال پہلے جب میں نے اس دنیا میں اپنی آنکھیں کھولیں تو شفقت و حلاوت کا ایک ایسا احساس مجھ سے ہمکلام ہوا جس سے میں، نو ماہ پہلے سے ہی آشنا تھی۔۔وہ تھی ماں۔۔۔نرم بوسوں سے میری روح←  مزید پڑھیے

خواجہ سرا شنایا کا اللہ میا ں جی کو ٹیلی فون

ہیلو! شنایا بول رہی ہوں اللہ میاں جی! پہچان تو لیا ہے نا آپ نے مجھے؟۔۔۔۔جی وہی شنایا جس پر آپ کے ہی بنائے ایک طاقتور آدم زاد نے خوب طاقت دکھائی ہے اور وہ کچھ بھی نہ کر سکی،چیختی←  مزید پڑھیے

یاد کی شام

آسمان پر چھائے بادلوں نے اُ س کی یاد سے رنگین شام کو اور بھی رنگین بنادیا تھا۔ اُس کے سنگ بیتے لمحے میرے دل کے آنگن میں یہاں وہاں اٹھکھیلیاں کرتے پِھر رہے تھے اور میں اُس کے پاس←  مزید پڑھیے

شہید کی منگیتر کی خود کلامی

زندگی سے فرار ممکن نہیں جتنی لکھ دی گئی جینی ہی پڑتی ہے۔۔کبھی کبھی نا چاہتے ہوئے بھی! اگرفرار ممکن ہوتا نا تو میں اسی دن یہاں سے کسی اور دنیا میں فرار ہو گئی ہوتی۔۔تم یہاں نہیں ہو،اور وہ←  مزید پڑھیے

زرد صحافت کے علمبردار

دو روز پہلے فیس بک پر میری ایک لوکل چینل کے رپورٹر سے بات ہوئی (چینل اور رپورٹر کا نام اس لیئے تحریر نہیں کر رہی کہ میرا مقصد کسی کو بدنام یا رسوا کرنا نہیں بلکہ سچائی بیان کرنا←  مزید پڑھیے