محمد اسلم خان کی تحاریر

قلابازیاں۔۔محمد اسلم خان کھچی ایڈووکیٹ

اس وقت پوری ریاستی مشینری کورونا وائرس سے جنگ میں مشغول ہے۔ وزیر اعظم دن رات ایک کیے موذی وبا سے نمٹنے کیلئے کمر بستہ ہے۔ گورنمنٹ کی بہترین حکمت عملی سے ہم ابھی تک معاشی اور جانی نقصان سے←  مزید پڑھیے

شماں۔۔ محمد اسلم خان کھچی

جاگدے رہنا بھائیو۔۔۔۔ جاگدے رہنا بھائیو پرانے وقتوں میں گاؤں میں یہ صدا ہمیشہ سننے کو ملتی تھی۔اس زمانے میں گاؤں کا اپنا ایک پہرہ داری نظام ہوتا تھا جس میں دو دو کی ٹولیوں کی شکل میں لوگ ساری←  مزید پڑھیے

کہانی ایک ڈاکٹر کی۔۔ محمد اسلم خان کھچی

روح پر لرزا طاری کردینے والا منظر، قیامت ٹوٹنا شاید اسی کو کہتے ہیں۔ آج سوشل میڈیا پہ انڈونیشیا کے شہر جکارتہ کے ایک محترم ڈاکٹر ہیدیو علی کی تصویر نظر سے گزری۔ جن کی شاید یہ آخری تصویر ثابت←  مزید پڑھیے

گلہری کی پھرتیاں اور کورونا وائرس۔۔محمد اسلم خان کھچی ایڈووکیٹ

کسی زمانے میں جنگل کے بادشاہ ” شیر ” کے خلاف جنگل کے باسیوں نے الزام لگایا کہ شیر جنگل کا نظم و نسق سنبھالنے کے قابل نہیں رہا۔ بڑے مگرمچھوں نے عام پبلک کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے۔←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس! ہم اور عالمِ اسباب۔۔ محمد اسلم خان کھچی

ہم کورونا وائرس کے پہلے فیز سے نکل کے سیکنڈ فیز میں داخل ہو چکے ہیں ۔اللہ کے کرم اور ریاست کی بہترین حکمت عملی سے ہم ابھی تک اس خوفناک وبا کی تباہ کاریوں سے محفوظ رہےہیں ۔اللہ رب←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس عذاب بھی ہے اور وارننگ بھی۔۔محمد اسلم خان کھچی

کرونا وائرس نامی وبا اس وقت تقریباً پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیے ہوئے  ہے،روزانہ ہزاروں لوگوں کو گلے سے پکڑ کے موت اور اذیت کی وادی میں دھکیل رہی ہے۔۔بہت غوروفکر کیا یہ کوئی آسمانی عذاب ہے جو←  مزید پڑھیے

کورونا وائرس اور تفرقہ بازی۔۔ محمد اسلم خان کھچی ایڈووکیٹ

اللہ کے فضل و کرم اور ریاست کے بہترین انتظامات کی وجہ سے ہم اس آسمانی آفت سے لڑتے ہوئے بخیر و خوبی اپنا سفر طے کرتے جارہے ہیں اور انشاللہ رب العزت کی  رحمت سے ہم اس خطرناک فیز←  مزید پڑھیے

چل میلے نوں چلیے۔۔۔ محمد اسلم خان کھچی ایڈووکیٹ

زندگی کے میلے یوں ہی رواں دواں رہتے ہیں‘ لوگ آتے ہیں اور چلے جاتے ہیں لیکن یہ گرمئی بازار یوں ہی رہتی ہے۔ ہمارے گاؤں میں مذہبی تہواروں کے علاوہ جس چیز کا ہمیں شدت سے انتظار ہوتا تھا‘←  مزید پڑھیے