محمد اسلم خان کی تحاریر

چاہے گھنگرو ٹوٹ جائیں۔۔محمد اسلم خان کھچی

پاکستان میں جب لوٹا کریسی شروع ہوئی تو اس وقت مجھے کچھ زیادہ سمجھ بوجھ نہیں تھی۔ گورنمنٹ کالج بوسن روڈ ملتان جو آج کل ایمرسن کالج کے نام سے جانا جاتا ہے، اس میں دو پارٹیوں کی سیاسی سرگرمیاں←  مزید پڑھیے

سوا روپیہ قرض ، اڑھائی روپے کا بزنس ۔۔محمد اسلم خان کھچی

زندگی کے میلے یوں ہی رواں دواں رہتے ہیں‘ لوگ آتے ہیں اور چلے جاتے ہیں لیکن یہ گرمیء بازار یوں ہی رہتی ہے۔ ہمارے گاؤں میں مذہبی تہواروں کے علاوہ جس چیز کا ہمیں شدت سے انتظار ہوتا تھا‘←  مزید پڑھیے

جائیں تو کدھر جائیں۔۔محمد اسلم خان

ملک میں اس وقت افواہوں کا سیزن عروج پہ ے۔ حکومت کو گھر بھیجنے والے آس لگائے بیٹھے ہیں۔ روز ایک نئے جذبے اور ولولے کے ساتھ نئی امنگیں سجائے حکومت کو گھر بھیجنے کی خواہش لیے بیدار ہوتے ہیں←  مزید پڑھیے

سانحہ ایبٹ آباد اور پاکستانی سیاستدان۔۔محمد اسلم خان کھچی

2 مئی 2011 کو امریکی صدر باراک اوبامہ نے دنیا کو یہ خبر دی کہ رات 2 بج کر 35 منٹ پر امریکی خفیہ ایجنسی نے پاکستان کے شہر ایبٹ کے ایک کمپاؤنڈ نما گھر پہ حملہ کیا اور القاعدہ←  مزید پڑھیے

جیسا منہ ویسی چپیڑ۔۔محمد اسلم خان کھچی

پچھلی تین دہائیوں سے ایک پلاننگ کے تحت عوام کو شعور اور تعلیم سے دور رکھا گیا ہے۔ عوام نے ڈگریاں تو لے لیں لیکن شعور و آگہی سے دور ہی رہے۔عوام تو عوام کچھ سیاستدان بھی ایسے ہی ہیں۔←  مزید پڑھیے

دی پارٹی از ناٹ اوور۔۔محمد اسلم خان کھچی

آج کل سیاسی حلقوں میں محترم سہیل وڑائچ صاحب کا خواب زیرگردش ہے۔ تمام حکومت مخالف پارٹیاں بشمول حکومتی”غدار ” آس لگائے بیٹھے ہیں کہ مائنس عمران فارمولہ پہ عمل درآمد ہونے کو ہے ۔ وڑائچ صاحب کے کالم پہ←  مزید پڑھیے

اغیار کی سازش نہیں ،اعمال کا نتیجہ ہے۔۔محمد اسلم خان کھچی

26 فروری کو پاکستان میں شروع ہونے والی وبا نے پاکستانی معیشت کو تباہ و برباد کر کے رکھ دیا ہے۔ ارب پتی اب کروڑ  پتی بن گئے ہیں اور لاکھوں کروڑ پتی کاروبار کی تباہی کی وجہ سے  لکھ←  مزید پڑھیے

نفرت بھری سیاست۔۔محمد اسلم خان کھچی

آج کل سوشل میڈیا پہ نظر ڈالیں تو ایک طوفان بدتمیزی برپا نظر آتا ہے۔ ہمارے لیڈر چاہے وہ کسی بھی پارٹی سے ہوں۔ نواز شریف صاحب ہوں عمران خان صاحب یا بینظیر بھٹو صاحبہ ۔ انکے خلاف ایسی ایسی←  مزید پڑھیے

کووڈ کا چھٹا دن۔۔محمد اسلم خان کھچی

( یہ میری آپ بیتی ان تمام دوستوں کےلیے ہے جو کورونا کو ڈرامہ سمجھتے ہیں) آج کا دن کل کی نسبت کافی خراب تھا۔ صبح جب اٹھا تو جسم  شدید بخار سے تپ رہا تھا۔ بڑی مشکل سے اٹھ←  مزید پڑھیے

کدھر ہے کورونا ؟ دکھاؤ ذرا۔۔محمد اسلم خان کھچی

کل تک سوشل میڈیا پہ اور گپ شپ کی محفلوں میں لوگ مذاقاً ایک دوسرے سے پوچھا کرتے تھے کہ”دکھاؤ ذرا، کدھر ہے کورونا” ؟ یا، کیا کسی نے آج تک کورونا کا کوئی مریض دیکھا ہے ؟ آج کل←  مزید پڑھیے

مائی اللہ وسائی ،بانکا اور میں۔۔محمد اسلم خان کھچی

بہت پرانی بات ہے ۔  میری عمر کوئی آٹھ نو سال ہو گی ،کبھی کبھی بچپن کے کچھ واقعات ذہن میں آتے ہیں تو دل چاہتا ہے کہ آپ جیسے دوستوں کے ساتھ شیئر کروں. میرا گاؤں مکمل طور پہ←  مزید پڑھیے

بندر ناچ۔۔ محمد اسلم خان کھچی ایڈووکیٹ

جب سے پاکستان میں کورونا کی انٹری ہوئی ہے پاکستانی عوام کی ذہنیت اور سیاسی پارٹیوں کی سازشی سیاست کھل کے سامنے آئی ہے۔ لوگ نوازشریف کی محبت میں اتنے گرفتار ہیں کہ اپنے آپ کو اور معصوم بچوں کا←  مزید پڑھیے

نیو خان بمقابلہ منٹھار بس سروس۔۔محمد اسلم خان کھچی

کوئی آج سے دس برس پہلے تک لاہور سے صادق آباد تک نیو خان ٹرانسپورٹ کمپنی کے نام سے ایک بس سروس مسافروں کو اپنی خدمات مہیا کرتی تھی۔ نیو خان شاید پورے پاکستان میں تھی لیکن میں صرف اپنے←  مزید پڑھیے

سوال تو بنتا ہے۔۔ محمد اسلم خان کھچی ایڈووکیٹ

چینی بحران پر 25 اپریل کو پیش کی جانے والی فرانزک رپورٹ نظریہ ضرورت کے تحت مصلحت پسندی کا  شکار ہوتی نظر آتی ہے، آج 12 مئی ہے ,17 دن گزر چکے ہیں لیکن رپورٹ پیش نہیں کی جاسکی۔ لگتا←  مزید پڑھیے

کشمیر نے پوری دنیا لاک ڈاؤن کر دی۔۔ محمد اسلم خان کھچی ایڈووکیٹ

آج کورونا وائرس کی وجہ سے مسلم اُمہ سمیت پوری دنیا لاک ڈاؤن میں ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن سمیت پوری دنیا کے سائنسدانوں کو” کورونا وائرس” کے بارے میں کوئی مصدقہ ریسرچ نہیں کہ یہ کیا بلا ہے ،کس طرح←  مزید پڑھیے

ایمل کانسی, ریمنڈ ڈیوس اور گیدڑ۔۔۔ محمد اسلم خان کھچی ایڈووکیٹ

آپ کو ایمل کانسی کا واقعہ یاد ہو گا جس میں ایک امریکی وکیل نے کہا تھا کہ۔۔ پاکستانی ڈالروں کے عوض اپنی ماں بیچ دیتے ہیں۔ امریکی قاتل ریمنڈ ڈیوس کی اچانک رہائی اور پاکستان کی قید سے امریکہ←  مزید پڑھیے

چوراں نوں فیر پھڑ لاں گے, لیکن ابھی صرف کورونا۔۔۔محمد اسلم خان کھچی

پوری دنیا نے کورونا کو اپنا مہمان بنا رکھا ہے۔ ہم بھلا پیچھے کیسے رہ سکتے تھے کیونکہ ہم تو ازل سے بڑے مہمان نواز ہیں۔ میں کورونا پہ بہت کچھ لکھ چکا ہوں، لیکن بہت سے دوستوں نے گلہ←  مزید پڑھیے

محبت۔۔محمد اسلم خان کھچی

سیاست پہ لکھتے لکھتے ایک تھکن کا سا احساس ہونے لگا ہے۔۔۔ وہی روز  کی فرسٹریشن ،وہی روز کی لعن طعن۔ سوچا کوئی اور موضوع تلاش کیا جائے۔ بہت سوچ بچار کے ایک ایسا موضوع تلاش کیا ہے جو میری←  مزید پڑھیے

بازار حسن۔۔۔ محمد اسلم خان کھچی ایڈووکیٹ

انسان وقتِ پیدائش سے ہی مختلف رشتوں میں بندھ جاتا ہے۔مدت رضاعت تک اسے صرف ماں کے رشتے تک رسائی ہوتی ہے۔ یہ بھوک اور تحفظ کا رشتہ ہوتا ہے ماں اسکی بھوک مٹاتی ہے اور وہ اسکی آغوش میں←  مزید پڑھیے

قبائلی سردار۔۔۔محمد اسلم خان کھچی ایڈووکیٹ

عثمان بزدار صاحب کی کارکردگی پہ آج کل بہت تنقید کی جارہی ہے۔ ایک منظم میڈیا کمپین چلائی جا رہی ہے بلکہ جب سے وہ وزیراعلیٰ بنے ہیں ،میڈیا سمیت تمام نسل در نسل سیاستدانوں سے یہ ہضم ہی نہیں←  مزید پڑھیے