Aslam Awan کی تحاریر
Aslam Awan
Aslam Awan
اس وقت یبوروچیف دنیا نیوز ہوں قبل ازیں پندرہ سال تک مشرق کا بیوروچیف اور آرٹیکل رائٹر رہاں ہوں،سترہ سال سے تکبیر میں مستقل رپوٹ لکھتا ہوں اور07 اکتوبر 2001 سے بالعموم اور 16مارچ 2003 سے بالخصوص جنگ دہشتگردی کو براہ راست کور کر رہاں ہوں،تہذیب و ثقافت اور تاریخ و فلسفہ دلچسپی کے موضوعات ہیں،

تنازعات میں توازن چاہیے۔۔۔اسلم اعوان

 انتخابی عمل کے پہلو بہ پہلو سیاسی جماعتوں اور مقتدرہ کے درمیان پروان چڑھنے والی نامطلوب کشمکش بائیس کروڑ آبادی کی حامل اور اٹیمی قوت سے لیس مملکت کو کسی بڑے سیاسی بحران کی طرف دھکیل سکتی ہے کیونکہ مذہبی←  مزید پڑھیے

انتخابات پہ بے یقینی کے سائے ۔۔۔اسلم اعوان

 عام انتخابات کی مہم کے دوران جہازی سائز کے پینا فلیکس،ہولڈنگ اور پوسٹرز کی بہار جمہوری عمل میں شہریوں کی پُرجوش تلویث اور زندگی کی بوقلیمونی کا پتہ دیتی ہے،اگرچہ نت نئے قوانین و ضوابط کے ذریعے جمہوری آزادیوں کو←  مزید پڑھیے

نئے صوبے کیسے بنیں گے؟ ۔۔۔اسلم اعوان

بد قسمتی سے ایک ایسے وقت میں نئے صوبوں کے قیام کی بازگشت سنائی دی، جب قوم ذہنی طور پر منقسم اور سیاسی انتشار میں الجھی ہوئی ہے، ملک کی تینوں بڑی جماعتوں کے اختلافات نے قومی اتفاق رائے کے←  مزید پڑھیے

ہم آزادی سے خائف ہیں؟ ۔۔۔اسلم اعوان

ہمارے سماج میں جس سرعت کے ساتھ سیاسی تبدیلیوں کے عمل کو ہوا دی گئی اس سے عدم استحکام کے خطرات بڑھتے جا رہے ہیں،انیس سو نوے کی دہائی میں سیاسی جماعتوں نے کھینچاتانی کے نامطلوب نتائج اور جنرل مشرف←  مزید پڑھیے

پشتون تحفظ موومنٹ۔۔اسلم اعوان

 پچھلے پندرہ سال سے قبائلی علاقوں میں جاری فوجی آپریشن کی غیرمعمولی طوالت نے قبائلیت کے مضبوط ڈھانچے کو منہدم کر کے اس پولیٹکل سسٹم کو درہم برہم کر دیا جو ڈیڑھ سو سال سے قبائل کی حیات اجتماعی کو←  مزید پڑھیے

حالات خود لیڈر پیدا کرتے ہیں۔۔اسلم اعوان

طویل اور اعصاب شکن کشمکش کے بعد بلآخر سینٹ الیکشن کے انعقاد نے سیاسی جدلیات میں وہ توازن قائم کر لیا جو سسٹم کی ہموار روانی کیلئے لازمی تھا،ول ڈیورانٹ نے کہا تھا کہ سیاست زندگی نہیں بلکہ عکس زندگی←  مزید پڑھیے

شہر کی روح تھک گئی ۔۔اسلم اعوان

 ہمیں یہ سوال کرنے کی اجازت تو نہیں کہ ملک کو افغانیوں کی اس جنگ میں کس نے دھکیل کے وسیع پیمانے پہ موت کا خوف اور افلاس پھیلایا ۔ جس نے پاکستانیوں کی روح کو تاریک کر دیا،اس سے←  مزید پڑھیے

اقتدار کی تکون ٹو ٹ گئی ہے؟۔۔اسلم اعوان

ایل ڈی اے کے سربراہ احد چیمہ کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد اقتدار کی غلام گردشوں میں پروان چڑھنے والی اختیارات پہ تصرف کی جنگ جزویات تک اتر آئی اور سیاسی کشمکش کی اس آگ نے پارلیمنٹ اور←  مزید پڑھیے

طاقتور کی اصلاح ممکن نہیں۔۔اسلم اعوان

  عام طور پہ ہماری قومی سیاست کا محور مقتدرہ کو سمجھا گیا،اسی لئے ماضی میں بحالی جمہوریت کی ساری تحریکیوں کا نشانہ اسٹیبلشمنٹ رہی،ایسا پہلی بار دیکھنے کو ملا ہے کہ پنجاب سے اٹھنے والی طاقتور سیاسی مزاحمت کا←  مزید پڑھیے

پولیس ٹارگٹ کلنگ روک پائے گی؟۔۔اسلم اعوان

جمعہ کی صبح ڈیرہ اسماعیل خان شہر میں صرف 45 منٹ کے دورانیہ میں ٹارگٹ کلنگ کی دو وارداتوں میں طرفین کے دو نمایاں ترین افراد کی ہلاکت نے امن و امان کی صورت حال کو دگرگوں کر ڈالا،ساڑھے گیارہ←  مزید پڑھیے

امید و بیم کے درمیان پنپتی زندگی ۔۔اسلم اعوان

سیاسی جماعتوں اور مقتدرہ کے درمیان حصول اختیار کی روایتی کشمکش کے جلُو میں دو ہزار اٹھارہ کے عام انتخابات کا مرحلہ قریب آن پہنچا ہے اور اقتدار کی سیاست کرنے والی جماعتیں نہایت احتیاط کے ساتھ کارزار انتخاب میں←  مزید پڑھیے

غیر متوقع تبدیلی۔۔اسلم اعوان

ملکی سیاست میں تیزی سے رونما ہونے والی ہمہ جہت تبدیلیوں کے ساتھ بدلتی سیاسی ترجیحات کو از سر نو مدون کرنے کا عمل لاشعوری طور پہ اس متعین قومی پالیسی کو تحلیل کر دے گا جس نے پچھلے چالیس←  مزید پڑھیے

ریاست کہاں ہے۔۔اسلم اعوان

جمعرات کے دن جب سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار شریف فیملی شوگر ملز منتقلی کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہہ رہے تھے کہ ”گنا خریداری کے ایک ایک دن کا جائزہ لیں گے اور ملک کی تمام شوگرملیں←  مزید پڑھیے

ملک داخلی استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے۔۔اسلم اعوان

مشرقی و مغربی سرحدوں  پر ابھرتے خطرات اور عالمی طاقتوں کے ساتھ بڑھتی ہوئی پیکار ہمیں ایک قوم کی طرح متحد کر دے گا یا پھر ہمارا داخلی انتشار مملکت خداداد کو پھر کسی حادثہ سے دوچار کرے گا ؟بظاہر←  مزید پڑھیے

سیاسی ارتقاء کا ابطال۔۔اسلم اعوان

حالیہ عدالتی فعالیت کی بدولت ملک میں ستر سالوں سے جاری سیاسی کشمکش فیصلہ کن مر حلہ تک آ پہنچی ہے لیکن ”اسٹیٹس کو” کی قوتیں اس جدلیات کو تحلیل کر کے نظام حیات کو اسی پرانی ڈگر پہ لانا←  مزید پڑھیے

فاٹا اصلاحات اور ہماراقومی رویہ۔۔اسلم اعوان

سیاسی قیادت کی بے ثباتی نے فاٹا اصلاحات جیسے حساس معاملے  کو روایتی طور طریقوں میں الجھا کے ہمارے اجتماعی مصائب میں ایک نئے تنازعہ کا اضافہ کر دیا،کالا باغ ڈیم کے بعد اب فاٹا کو قومی دھارے میں لانے←  مزید پڑھیے

انتظامی اتھارٹی کے ہاتھوں زرعی نظام کا استحصال۔۔اسلم اعوان

 اس وقت ملک بھر میں کماد کے کاشتکاروں کو جس اذیت ناک مراحل سے گزرنا پڑ  رہا ہے یہ زرعی معیشت کے حامل کسی بھی ملک کے پالیسی سازوں کی ناکامی اور انتظامی اتھارٹی کے زوال کا مظہر سمجھا جائے←  مزید پڑھیے

یروشلم اور دنیا کے تین بڑے مذاہب۔اسلم اعوان

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ،جارج واشنگٹن کی تصویر تلے کھڑے ہو کے یروشلم کو اسرائیل کا دارلحکومت تسلیم کر تے ہوئے جب یہ کہہ رہے تھے کہ اس کام کے لئے یہی موزوں وقت ہے تو بلاشبہ دنیا کے معروضی حالات←  مزید پڑھیے

آل سعود کا مستقبل۔۔اسلم اعوان

سعودی عرب عمیق مالی   بحران کے بعد اب انتظامی انتشار کے دلدل میں اترنے والا ہے، شاہی خاندان کے حالیہ تنازعات انہی انتظامی مشکلات کا مظہر ہیں،آل سعود نے 1930 میں ستاسی سال قبل شہنشاہ کی جانشینی کا جو←  مزید پڑھیے

معاشرے کے اخلاقی زوال میں پولیس کا کردار۔اسلم اعوان

خیبر پختونخوا  کی  ابھرتی  ہوئی  پولیس فورس نے ستائیس اکتوبر 2017 کی صبح درابن تحصیل کے مضافاتی گاؤں گرہ مٹ میں مسلح افراد کی درندگی کا نشانہ بننے والی 16سالہ دوشیزہ شریفاں بی بی کے مقدمہ کی تفتیش ”مکمل” کر←  مزید پڑھیے